تصویریں: میچ دیکھنے پہنچی آشیش نہرا کی بیوی، یہ ہستیاں بھی آئیں نظر

Apr 18, 2017 04:28 PM IST
1 of 5
  • سن رائزرس حیدرآباد کے تیز گیند بازآشیش نہرا کی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لئے ان کی بیوی رشما بھی اسٹیڈیم پہنچیں۔ حالانکہ نہرا کنگز الیون پنجاب کے خلاف میچ میں کھیل نہیں سکے۔ حیدرآباد کی ٹیم کی جانب سے لگے چوکے اور چھکے کے دوران رشما چیئر کرتی دکھائی دیں۔ بتا دیں کہ اس میچ میں حیدرآباد نے پنجاب کو 5 رن سے شکست دی۔ بھونیشور کمار نے 5 وکٹ گراکر ٹیم کو جیت دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ( تصویریں: بی سی سی آئی)۔

    سن رائزرس حیدرآباد کے تیز گیند بازآشیش نہرا کی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لئے ان کی بیوی رشما بھی اسٹیڈیم پہنچیں۔ حالانکہ نہرا کنگز الیون پنجاب کے خلاف میچ میں کھیل نہیں سکے۔ حیدرآباد کی ٹیم کی جانب سے لگے چوکے اور چھکے کے دوران رشما چیئر کرتی دکھائی دیں۔ بتا دیں کہ اس میچ میں حیدرآباد نے پنجاب کو 5 رن سے شکست دی۔ بھونیشور کمار نے 5 وکٹ گراکر ٹیم کو جیت دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ( تصویریں: بی سی سی آئی)۔

  • جنوب کے اسٹار وینکٹیش بھی میچ دیکھنے کے لئے اسٹیڈیم پہنچے۔ اس دوران کئی خواتین شائقین نے موقع دیکھ کر سیلفی بھی لے لی۔

    جنوب کے اسٹار وینکٹیش بھی میچ دیکھنے کے لئے اسٹیڈیم پہنچے۔ اس دوران کئی خواتین شائقین نے موقع دیکھ کر سیلفی بھی لے لی۔

  • بیڈمنٹن اسٹار جوالا گٹا بھی حیدرآباد سن رائزرس کو چئیر کرنے کے لئے اسٹیڈیم میں موجود رہیں۔

    بیڈمنٹن اسٹار جوالا گٹا بھی حیدرآباد سن رائزرس کو چئیر کرنے کے لئے اسٹیڈیم میں موجود رہیں۔

  • حیدرآباد نے ٹاس ہارنے کے بعد پہلے کھیلتے ہوئے پنجاب کے سامنے 160 رنز کا ہدف دیا تھا لیکن منن ووہرا (95) کی بہترین اننگز کے باوجود یہ ٹیم تمام کوششوں کے بعد بھی ہدف سے پانچ رن دور رہ گئی۔ پنجاب کی ٹیم 19.4 اوورز میں 154 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

    حیدرآباد نے ٹاس ہارنے کے بعد پہلے کھیلتے ہوئے پنجاب کے سامنے 160 رنز کا ہدف دیا تھا لیکن منن ووہرا (95) کی بہترین اننگز کے باوجود یہ ٹیم تمام کوششوں کے بعد بھی ہدف سے پانچ رن دور رہ گئی۔ پنجاب کی ٹیم 19.4 اوورز میں 154 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

  • ووہرا نے اپنی شاندار اننگز میں 50 گیندوں کا سامنا کر نو چوکے اور پانچ چھکے لگائے۔

    ووہرا نے اپنی شاندار اننگز میں 50 گیندوں کا سامنا کر نو چوکے اور پانچ چھکے لگائے۔

  • جنوب کے اسٹار وینکٹیش بھی میچ دیکھنے کے لئے اسٹیڈیم پہنچے۔ اس دوران کئی خواتین شائقین نے موقع دیکھ کر سیلفی بھی لے لی۔
  • بیڈمنٹن اسٹار جوالا گٹا بھی حیدرآباد سن رائزرس کو چئیر کرنے کے لئے اسٹیڈیم میں موجود رہیں۔
  • حیدرآباد نے ٹاس ہارنے کے بعد پہلے کھیلتے ہوئے پنجاب کے سامنے 160 رنز کا ہدف دیا تھا لیکن منن ووہرا (95) کی بہترین اننگز کے باوجود یہ ٹیم تمام کوششوں کے بعد بھی ہدف سے پانچ رن دور رہ گئی۔ پنجاب کی ٹیم 19.4 اوورز میں 154 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
  • ووہرا نے اپنی شاندار اننگز میں 50 گیندوں کا سامنا کر نو چوکے اور پانچ چھکے لگائے۔

تازہ ترین تصاویر