قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کی موبائل بک وین پہنچی ناندیڑ، طلبہ نے جم کر کیا استفادہ

Feb 11, 2018 08:43 PM IST
1 of 6
  • اردو کے فروغ کے لئے قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کی جانب سے ایک موبائل بک وین چلائی جا رہی ہے ۔ یہ بک وین ان دنوں مہاراشٹر کے مختلف شہروں کا سفر کر رہی ہے ۔ ناندیڑ میں بھی جیسے ہی یہ پہنچی یہاں بھی محبان اردو نے اس کا شاندار انداز میں استقبال کیا ۔

    اردو کے فروغ کے لئے قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کی جانب سے ایک موبائل بک وین چلائی جا رہی ہے ۔ یہ بک وین ان دنوں مہاراشٹر کے مختلف شہروں کا سفر کر رہی ہے ۔ ناندیڑ میں بھی جیسے ہی یہ پہنچی یہاں بھی محبان اردو نے اس کا شاندار انداز میں استقبال کیا ۔

  •  ناندیڑ کے مدینۃ العلوم ہائی اسکول کے گراؤنڈ میں موبائل بک وین کو کھڑا کیا گیا تھا تاکہ اسکول اور کالج کے طلبہ اس سے استعفادہ کرسکیں ۔

    ناندیڑ کے مدینۃ العلوم ہائی اسکول کے گراؤنڈ میں موبائل بک وین کو کھڑا کیا گیا تھا تاکہ اسکول اور کالج کے طلبہ اس سے استعفادہ کرسکیں ۔

  •  قومی کونسل کی موبائل بک وین میں دستیاب کتابوں سے طلبہ نے بھرپور استعفادہ کیا ہےاور سیکڑوں کتابیں بھی خریدیں ۔

    قومی کونسل کی موبائل بک وین میں دستیاب کتابوں سے طلبہ نے بھرپور استعفادہ کیا ہےاور سیکڑوں کتابیں بھی خریدیں ۔

  •  طلبہ کیلئے کونسل کی جانب سےکتابوں کی قیمت میں دی جانے والی چھوٹ سےطلبہ میں کافی خوشی نظر آئی ۔

    طلبہ کیلئے کونسل کی جانب سےکتابوں کی قیمت میں دی جانے والی چھوٹ سےطلبہ میں کافی خوشی نظر آئی ۔

  • ساتھ ہی ساتھ طلبہ نے اپنی پسند کی کباتیں کم دام میں فراہم کرنے پر کونسل کا خیر مقدم کیا ۔

    ساتھ ہی ساتھ طلبہ نے اپنی پسند کی کباتیں کم دام میں فراہم کرنے پر کونسل کا خیر مقدم کیا ۔

  •  کونسل کی بک وین سے فروخت ہونے والی کتابوں میں ایک بڑی تعداد میں ادب، فن، تاریخ پر مبنی کتابیں شامل ہیں ۔

    کونسل کی بک وین سے فروخت ہونے والی کتابوں میں ایک بڑی تعداد میں ادب، فن، تاریخ پر مبنی کتابیں شامل ہیں ۔

  •  ناندیڑ کے مدینۃ العلوم ہائی اسکول کے گراؤنڈ میں موبائل بک وین کو کھڑا کیا گیا تھا تاکہ اسکول اور کالج کے طلبہ اس سے استعفادہ کرسکیں ۔
  •  قومی کونسل کی موبائل بک وین میں دستیاب کتابوں سے طلبہ نے بھرپور استعفادہ کیا ہےاور سیکڑوں کتابیں بھی خریدیں ۔
  •  طلبہ کیلئے کونسل کی جانب سےکتابوں کی قیمت میں دی جانے والی چھوٹ سےطلبہ میں کافی خوشی نظر آئی ۔
  • ساتھ ہی ساتھ طلبہ نے اپنی پسند کی کباتیں کم دام میں فراہم کرنے پر کونسل کا خیر مقدم کیا ۔
  •  کونسل کی بک وین سے فروخت ہونے والی کتابوں میں ایک بڑی تعداد میں ادب، فن، تاریخ پر مبنی کتابیں شامل ہیں ۔

تازہ ترین تصاویر