یہ ہیں بالی ووڈ کی 10 پاور وومن ، انہوں نے بنائی ہے اپنی منفرد پہچان

Mar 08, 2017 08:01 PM IST
1 of 11
  • عالمی یوم خواتین کے موقع پر ہر طرف خواتین اور ان کے کردار کے بارے میں بحث عام بات ہے۔ بالی ووڈ میں بھی کئی دہائیوں سے خواتین نے اپنے طور پر اپنی شناخت بنائی ہے ، پھر خواہ وہ سنیما سے وابستہ کوئی بھی پہلو کیوں نہ رہا ہو۔ آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں ایسی ہی 10 بالی ووڈ سے وابستہ خواتین کے بارے میں ، جنہوں نے اپنی الگ شناخت قائم کی ہے۔

    عالمی یوم خواتین کے موقع پر ہر طرف خواتین اور ان کے کردار کے بارے میں بحث عام بات ہے۔ بالی ووڈ میں بھی کئی دہائیوں سے خواتین نے اپنے طور پر اپنی شناخت بنائی ہے ، پھر خواہ وہ سنیما سے وابستہ کوئی بھی پہلو کیوں نہ رہا ہو۔ آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں ایسی ہی 10 بالی ووڈ سے وابستہ خواتین کے بارے میں ، جنہوں نے اپنی الگ شناخت قائم کی ہے۔

  • پرینکا چوپڑا : سال 2000 میں مس ورلڈ رہ چکی اداکارہ پرینکا چوپڑا نہ صرف بالی ووڈ کی ایک کامیاب اداکارہ ہیں ، بلکہ اب وہ ہالی وڈ میں بھی مقبول ہو چکی ہیں۔ امریکہ کے ٹی وی شو كوانٹكو میں ان کے رول کو پوری دنیا نے پسند کیا اور اب ان کی پہلی ہالی ووڈ فلم بےواچ بھی جلد ہی ریلیز ہونے والی ہے۔

    پرینکا چوپڑا : سال 2000 میں مس ورلڈ رہ چکی اداکارہ پرینکا چوپڑا نہ صرف بالی ووڈ کی ایک کامیاب اداکارہ ہیں ، بلکہ اب وہ ہالی وڈ میں بھی مقبول ہو چکی ہیں۔ امریکہ کے ٹی وی شو كوانٹكو میں ان کے رول کو پوری دنیا نے پسند کیا اور اب ان کی پہلی ہالی ووڈ فلم بےواچ بھی جلد ہی ریلیز ہونے والی ہے۔

  • انوشکا شرما : سال 2008 میں شاہ رخ خان کے ساتھ اپنے فلمی کیریئر کی شروعات کرنے والی انوشکا شرما ایک کامیاب اداکارہ تو بنی ہی، ساتھ ہی ساتھ وہ ایک کامیاب فلمساز بھی بن گئی ہیں۔ انوشکا کے بینر تلے بنی فلم 'این ایچ 10' کے ہٹ ہونے کے بعد انوشکا کے پروڈکشن کی دوسری فلم فلوری بھی ریلیز کے لیے تیار ہے۔

    انوشکا شرما : سال 2008 میں شاہ رخ خان کے ساتھ اپنے فلمی کیریئر کی شروعات کرنے والی انوشکا شرما ایک کامیاب اداکارہ تو بنی ہی، ساتھ ہی ساتھ وہ ایک کامیاب فلمساز بھی بن گئی ہیں۔ انوشکا کے بینر تلے بنی فلم 'این ایچ 10' کے ہٹ ہونے کے بعد انوشکا کے پروڈکشن کی دوسری فلم فلوری بھی ریلیز کے لیے تیار ہے۔

  • دیپکا پڈوکون : انوشکا کی طرح شاہ رخ کے ساتھ اپنے کیریئر کی شروعات کرنے والی اداکارہ دیپکا پڈوکون کو 'اوم شانتی اوم کی کامیابی نے راتوں رات اسٹار بنا دیا۔ لیکن کئی ہٹ فلمیں دینے اور میگاسٹار بن جانے کے بعد دیپکا کی زندگی میں ایک وقت ایسا بھی آیا ، جب وہ ڈپریشن کا شکار ہو گئیں۔

    دیپکا پڈوکون : انوشکا کی طرح شاہ رخ کے ساتھ اپنے کیریئر کی شروعات کرنے والی اداکارہ دیپکا پڈوکون کو 'اوم شانتی اوم کی کامیابی نے راتوں رات اسٹار بنا دیا۔ لیکن کئی ہٹ فلمیں دینے اور میگاسٹار بن جانے کے بعد دیپکا کی زندگی میں ایک وقت ایسا بھی آیا ، جب وہ ڈپریشن کا شکار ہو گئیں۔

  • کنگنا رنوت : کنگنا رنوت اب بالی ووڈ کی دبنگ اداکارہ بن چکی ہیں۔ وہ نہ کسی شکایت کو کرنے سے ڈرتی ہیں اور نہ ہی کسی بات کو کہنے سے۔ وہ بالی ووڈ میں پھیلے کنبہ پروری پر بھی آواز اٹھاتی ہیں اور خان ستاروں کے ساتھ کام نہ کرنے کا بھی انہیں کوئی ملال نہیں۔ انہوں نے فلم رنگون میں بھی اسی شرط پر کام کیا تھا کہ ان کو میل کو اسٹار سے زیادہ پیسہ دیے جائیں۔

    کنگنا رنوت : کنگنا رنوت اب بالی ووڈ کی دبنگ اداکارہ بن چکی ہیں۔ وہ نہ کسی شکایت کو کرنے سے ڈرتی ہیں اور نہ ہی کسی بات کو کہنے سے۔ وہ بالی ووڈ میں پھیلے کنبہ پروری پر بھی آواز اٹھاتی ہیں اور خان ستاروں کے ساتھ کام نہ کرنے کا بھی انہیں کوئی ملال نہیں۔ انہوں نے فلم رنگون میں بھی اسی شرط پر کام کیا تھا کہ ان کو میل کو اسٹار سے زیادہ پیسہ دیے جائیں۔

  • زویا اختر : جاوید اختر کے صاحبزادے فرحان اختر تو ایک کامیاب اداکار ہیں ہی ، لیکن ان کی بیٹی زویا بھی کچھ کم نہیں ہیں۔

    زویا اختر : جاوید اختر کے صاحبزادے فرحان اختر تو ایک کامیاب اداکار ہیں ہی ، لیکن ان کی بیٹی زویا بھی کچھ کم نہیں ہیں۔

  • ایکتا کپور : ٹی وی کوئین کے نام سے مشہور ایکتا کپور کے سیریل ہر گھر میں پسند کئے جاتے ہیں۔ کئی ٹی وی شوز اور فلموں کو پروڈیوس کر چکی ایکتا کا 'ہم پانچ سے شروع ہوا سفر آج بھی جاری ہے۔

    ایکتا کپور : ٹی وی کوئین کے نام سے مشہور ایکتا کپور کے سیریل ہر گھر میں پسند کئے جاتے ہیں۔ کئی ٹی وی شوز اور فلموں کو پروڈیوس کر چکی ایکتا کا 'ہم پانچ سے شروع ہوا سفر آج بھی جاری ہے۔

  • انوتا دت گپتن : کیمرے کے آگے اور پیچھے تو خواتین کو اکثر کردار ادا مل جاتا ہے،  لیکن اس دائرے سے باہر انوتا دت  ا سکرپٹ رائٹر اور ڈائیلاگ رائٹر بھی ہیں۔

    انوتا دت گپتن : کیمرے کے آگے اور پیچھے تو خواتین کو اکثر کردار ادا مل جاتا ہے، لیکن اس دائرے سے باہر انوتا دت ا سکرپٹ رائٹر اور ڈائیلاگ رائٹر بھی ہیں۔

  • اسنہا كھنولكر:بالی ووڈ کی تاریخ میں خواتین موسیقار ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتیں، لیکن میوزک ڈائریکٹر اسنہا كھنولكر نے اس خلیجکو اپنے موسیقی سے پاٹ دیا ہے۔

    اسنہا كھنولكر:بالی ووڈ کی تاریخ میں خواتین موسیقار ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتیں، لیکن میوزک ڈائریکٹر اسنہا كھنولكر نے اس خلیجکو اپنے موسیقی سے پاٹ دیا ہے۔

  • گیتا ٹنڈن :ایکشن سین کو انجام دینے کے لئے عام طور پر اسٹینٹ مین کا استعمال کیا جاتا ہے لیکن اسٹینٹ وومین صرف کچھ ایک ہیں۔ عالیہ بھٹ سے لے کر کٹرینہ کیف جیسی بالی وڈ کی سینکڑوں اداکاراوں کی باڈی ڈبل بن چکیں گیتا فلموں میں انتہائی خطرناک اور جان لیوا کرتب کرتی ہیں۔

    گیتا ٹنڈن :ایکشن سین کو انجام دینے کے لئے عام طور پر اسٹینٹ مین کا استعمال کیا جاتا ہے لیکن اسٹینٹ وومین صرف کچھ ایک ہیں۔ عالیہ بھٹ سے لے کر کٹرینہ کیف جیسی بالی وڈ کی سینکڑوں اداکاراوں کی باڈی ڈبل بن چکیں گیتا فلموں میں انتہائی خطرناک اور جان لیوا کرتب کرتی ہیں۔

  • چارو کھورانہ ـ: دہلی کی چارو کھورانہ ایک ایسی میک اپ آرٹسٹ ہیں، جس نے فلمی دنیا میں خواتین کے ساتھ ہونے والے امتیازی سلوک کے خلاف آواز اٹھائی۔

    چارو کھورانہ ـ: دہلی کی چارو کھورانہ ایک ایسی میک اپ آرٹسٹ ہیں، جس نے فلمی دنیا میں خواتین کے ساتھ ہونے والے امتیازی سلوک کے خلاف آواز اٹھائی۔

  • پرینکا چوپڑا : سال 2000 میں مس ورلڈ رہ چکی اداکارہ پرینکا چوپڑا نہ صرف بالی ووڈ کی ایک کامیاب اداکارہ ہیں ، بلکہ اب وہ ہالی وڈ میں بھی مقبول ہو چکی ہیں۔ امریکہ کے ٹی وی شو كوانٹكو میں ان کے رول کو پوری دنیا نے پسند کیا اور اب ان کی پہلی ہالی ووڈ فلم بےواچ بھی جلد ہی ریلیز ہونے والی ہے۔
  • انوشکا شرما : سال 2008 میں شاہ رخ خان کے ساتھ اپنے فلمی کیریئر کی شروعات کرنے والی انوشکا شرما ایک کامیاب اداکارہ تو بنی ہی، ساتھ ہی ساتھ وہ ایک کامیاب فلمساز بھی بن گئی ہیں۔ انوشکا کے بینر تلے بنی فلم 'این ایچ 10' کے ہٹ ہونے کے بعد انوشکا کے پروڈکشن کی دوسری فلم فلوری بھی ریلیز کے لیے تیار ہے۔
  • دیپکا پڈوکون : انوشکا کی طرح شاہ رخ کے ساتھ اپنے کیریئر کی شروعات کرنے والی اداکارہ دیپکا پڈوکون کو 'اوم شانتی اوم کی کامیابی نے راتوں رات اسٹار بنا دیا۔ لیکن کئی ہٹ فلمیں دینے اور میگاسٹار بن جانے کے بعد دیپکا کی زندگی میں ایک وقت ایسا بھی آیا ، جب وہ ڈپریشن کا شکار ہو گئیں۔
  • کنگنا رنوت : کنگنا رنوت اب بالی ووڈ کی دبنگ اداکارہ بن چکی ہیں۔ وہ نہ کسی شکایت کو کرنے سے ڈرتی ہیں اور نہ ہی کسی بات کو کہنے سے۔ وہ بالی ووڈ میں پھیلے کنبہ پروری پر بھی آواز اٹھاتی ہیں اور خان ستاروں کے ساتھ کام نہ کرنے کا بھی انہیں کوئی ملال نہیں۔ انہوں نے فلم رنگون میں بھی اسی شرط پر کام کیا تھا کہ ان کو میل کو اسٹار سے زیادہ پیسہ دیے جائیں۔
  • زویا اختر : جاوید اختر کے صاحبزادے فرحان اختر تو ایک کامیاب اداکار ہیں ہی ، لیکن ان کی بیٹی زویا بھی کچھ کم نہیں ہیں۔
  • ایکتا کپور : ٹی وی کوئین کے نام سے مشہور ایکتا کپور کے سیریل ہر گھر میں پسند کئے جاتے ہیں۔ کئی ٹی وی شوز اور فلموں کو پروڈیوس کر چکی ایکتا کا 'ہم پانچ سے شروع ہوا سفر آج بھی جاری ہے۔
  • انوتا دت گپتن : کیمرے کے آگے اور پیچھے تو خواتین کو اکثر کردار ادا مل جاتا ہے،  لیکن اس دائرے سے باہر انوتا دت  ا سکرپٹ رائٹر اور ڈائیلاگ رائٹر بھی ہیں۔
  • اسنہا كھنولكر:بالی ووڈ کی تاریخ میں خواتین موسیقار ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتیں، لیکن میوزک ڈائریکٹر اسنہا كھنولكر نے اس خلیجکو اپنے موسیقی سے پاٹ دیا ہے۔
  • گیتا ٹنڈن :ایکشن سین کو انجام دینے کے لئے عام طور پر اسٹینٹ مین کا استعمال کیا جاتا ہے لیکن اسٹینٹ وومین صرف کچھ ایک ہیں۔ عالیہ بھٹ سے لے کر کٹرینہ کیف جیسی بالی وڈ کی سینکڑوں اداکاراوں کی باڈی ڈبل بن چکیں گیتا فلموں میں انتہائی خطرناک اور جان لیوا کرتب کرتی ہیں۔
  • چارو کھورانہ ـ: دہلی کی چارو کھورانہ ایک ایسی میک اپ آرٹسٹ ہیں، جس نے فلمی دنیا میں خواتین کے ساتھ ہونے والے امتیازی سلوک کے خلاف آواز اٹھائی۔

تازہ ترین تصاویر