تصویریں : ملک بھر میں روایتی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی عید الفطر

Jun 26, 2017 05:09 PM IST
1 of 26
  • نئی دہلی : رمضان المبارک کے اختتام پر عیدالفطر کا تہوار آج پورے ملک میں روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے ۔ ملک کے مختلف حصوں میں فرزندان توحید نے اپنے اپنے قصبوں اور گاؤں میں عید کی نماز ادا کرنے کے لئے عیدگاہوں اور مسجدوں کا رخ کیا اور دوگانہ ادا کی۔ نماز کے اختتام پر انہوں ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دیں ۔ ہندو ؤں، سکھوں اور دیگر فرقوں کے ارکان بھی اپنے مسلمان بھائیوں کے ساتھ عید کی تقریبات میں شریک ہوئے۔ اگلی سلائیڈ میں دیکھیں ملک میں عید کا جشن تصویروں کی زبانی ۔

    نئی دہلی : رمضان المبارک کے اختتام پر عیدالفطر کا تہوار آج پورے ملک میں روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے ۔ ملک کے مختلف حصوں میں فرزندان توحید نے اپنے اپنے قصبوں اور گاؤں میں عید کی نماز ادا کرنے کے لئے عیدگاہوں اور مسجدوں کا رخ کیا اور دوگانہ ادا کی۔ نماز کے اختتام پر انہوں ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دیں ۔ ہندو ؤں، سکھوں اور دیگر فرقوں کے ارکان بھی اپنے مسلمان بھائیوں کے ساتھ عید کی تقریبات میں شریک ہوئے۔ اگلی سلائیڈ میں دیکھیں ملک میں عید کا جشن تصویروں کی زبانی ۔

  • جامع مسجد نئی دہلی میں بچے خوشیاں مناتے ہوئے ۔

    جامع مسجد نئی دہلی میں بچے خوشیاں مناتے ہوئے ۔

  • دہلی کی فیروز شاہ کوٹلہ مسجد میں نماز عیدالفطر کا منظر۔

    دہلی کی فیروز شاہ کوٹلہ مسجد میں نماز عیدالفطر کا منظر۔

  • پٹنہ میں نتیش کمار گلے مل کر مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے ۔

    پٹنہ میں نتیش کمار گلے مل کر مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے ۔

  • جامع مسجد میں نماز کا ایک منظر

    جامع مسجد میں نماز کا ایک منظر

  • جامع مسجد نئی دہلی میں بچے خوشیاں مناتے ہوئے ۔

    جامع مسجد نئی دہلی میں بچے خوشیاں مناتے ہوئے ۔

  • عید کے موقع پر وزیر اعلی اروند کیجریوال اور مرکزی وزیر مختار عباس نقوی گلے ملتے ہوئے ۔

    عید کے موقع پر وزیر اعلی اروند کیجریوال اور مرکزی وزیر مختار عباس نقوی گلے ملتے ہوئے ۔

  • تھرواننت پورام میں بچے عید کے موقع پر

    تھرواننت پورام میں بچے عید کے موقع پر

  • تھرواننت پورام میں لڑکیاں عید کے موقع پر

    تھرواننت پورام میں لڑکیاں عید کے موقع پر

  • تھرواننت پورام میں لڑکیاں عید کے موقع پر

    تھرواننت پورام میں لڑکیاں عید کے موقع پر

  • مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی عید پہنچیں۔

    مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی عید پہنچیں۔

  • کولکاتہ میں نماز عید الفطر کا ایک منظر

    کولکاتہ میں نماز عید الفطر کا ایک منظر

  • امپھال میں نماز عید الفطر کا ایک منظر

    امپھال میں نماز عید الفطر کا ایک منظر

  • امپھال میں  عید الفطر کے موقع پر بچے ایک دوسرے سے گلے ملتے ہوئے ۔

    امپھال میں عید الفطر کے موقع پر بچے ایک دوسرے سے گلے ملتے ہوئے ۔

  • امپھال میں  عید الفطر کے موقع پر نوجوان ایک دوسرے سے گلے ملتے ہوئے ۔

    امپھال میں عید الفطر کے موقع پر نوجوان ایک دوسرے سے گلے ملتے ہوئے ۔

  • جے پور میں نماز عیدالفطر کا ایک منظر

    جے پور میں نماز عیدالفطر کا ایک منظر

  • جے پور میں نماز عیدالفطر کا ایک منظر

    جے پور میں نماز عیدالفطر کا ایک منظر

  • رانچی میں نماز عیدالفطر کا ایک منظر

    رانچی میں نماز عیدالفطر کا ایک منظر

  • رانچی میں نماز عیدالفطر کا ایک منظر

    رانچی میں نماز عیدالفطر کا ایک منظر

  • بنگلور میں بچے عید کی خوشیاں مناتے ہوئے ۔

    بنگلور میں بچے عید کی خوشیاں مناتے ہوئے ۔

  • بنگلور میں ایک بچی عید کے نماز کے بعد دعا مانگتی ہوئی ۔

    بنگلور میں ایک بچی عید کے نماز کے بعد دعا مانگتی ہوئی ۔

  • جموں و کشمیر میں بچے عید کے موقع پر مذہبی پرچم بلند کرتے ہوئے ۔

    جموں و کشمیر میں بچے عید کے موقع پر مذہبی پرچم بلند کرتے ہوئے ۔

  • پٹنہ میں عید ملن تقریب کے دوران وزیر اعلی نتیش کمار ایک مزار پر دعا مانگتے ہوئے ۔

    پٹنہ میں عید ملن تقریب کے دوران وزیر اعلی نتیش کمار ایک مزار پر دعا مانگتے ہوئے ۔

  • پٹنہ میں عید ملن تقریب کے دوران وزیر اعلی نتیش کمار ۔

    پٹنہ میں عید ملن تقریب کے دوران وزیر اعلی نتیش کمار ۔

  • آسام میں مولانا بدر الدین اجمل عید الفطر کی نماز کے بعد دعا مانگتے ہوئے ۔

    آسام میں مولانا بدر الدین اجمل عید الفطر کی نماز کے بعد دعا مانگتے ہوئے ۔

  • گوہاٹی میں عید الفطر کی نماز کا ایک منظر

    گوہاٹی میں عید الفطر کی نماز کا ایک منظر

  • جامع مسجد نئی دہلی میں بچے خوشیاں مناتے ہوئے ۔
  • دہلی کی فیروز شاہ کوٹلہ مسجد میں نماز عیدالفطر کا منظر۔
  • پٹنہ میں نتیش کمار گلے مل کر مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے ۔
  • جامع مسجد میں نماز کا ایک منظر
  • جامع مسجد نئی دہلی میں بچے خوشیاں مناتے ہوئے ۔
  • عید کے موقع پر وزیر اعلی اروند کیجریوال اور مرکزی وزیر مختار عباس نقوی گلے ملتے ہوئے ۔
  • تھرواننت پورام میں بچے عید کے موقع پر
  • تھرواننت پورام میں لڑکیاں عید کے موقع پر
  • تھرواننت پورام میں لڑکیاں عید کے موقع پر
  • مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی عید پہنچیں۔
  • کولکاتہ میں نماز عید الفطر کا ایک منظر
  • امپھال میں نماز عید الفطر کا ایک منظر
  • امپھال میں  عید الفطر کے موقع پر بچے ایک دوسرے سے گلے ملتے ہوئے ۔
  • امپھال میں  عید الفطر کے موقع پر نوجوان ایک دوسرے سے گلے ملتے ہوئے ۔
  • جے پور میں نماز عیدالفطر کا ایک منظر
  • جے پور میں نماز عیدالفطر کا ایک منظر
  • رانچی میں نماز عیدالفطر کا ایک منظر
  • رانچی میں نماز عیدالفطر کا ایک منظر
  • بنگلور میں بچے عید کی خوشیاں مناتے ہوئے ۔
  • بنگلور میں ایک بچی عید کے نماز کے بعد دعا مانگتی ہوئی ۔
  • جموں و کشمیر میں بچے عید کے موقع پر مذہبی پرچم بلند کرتے ہوئے ۔
  • پٹنہ میں عید ملن تقریب کے دوران وزیر اعلی نتیش کمار ایک مزار پر دعا مانگتے ہوئے ۔
  • پٹنہ میں عید ملن تقریب کے دوران وزیر اعلی نتیش کمار ۔
  • آسام میں مولانا بدر الدین اجمل عید الفطر کی نماز کے بعد دعا مانگتے ہوئے ۔
  • گوہاٹی میں عید الفطر کی نماز کا ایک منظر

تازہ ترین تصاویر