اس وقت سنی لیونی نے اس شرط پر سائن کی تھیں 6 پارن فلمیں

Jul 09, 2018 11:26 AM IST
1 of 7
  • بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی فی الحال اپنی بایوپک کو لے کر خبروں میں ہیں۔ ’’کرن جیت کور: دی انٹولڈ اسٹوری آف سنی لیونی‘‘ کے نام سے آرہی اس بایوپک میں گرل نیکسٹ ڈور سے لے کر پارن اسٹار اور وہاں سے بالی ووڈ کی راہ لینے تک کا سفر دکھایا گیا ہے۔ حال ہی میں اس ویب سیریز کا ٹریلر رلیز کیا گیا ہے۔

    بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی فی الحال اپنی بایوپک کو لے کر خبروں میں ہیں۔ ’’کرن جیت کور: دی انٹولڈ اسٹوری آف سنی لیونی‘‘ کے نام سے آرہی اس بایوپک میں گرل نیکسٹ ڈور سے لے کر پارن اسٹار اور وہاں سے بالی ووڈ کی راہ لینے تک کا سفر دکھایا گیا ہے۔ حال ہی میں اس ویب سیریز کا ٹریلر رلیز کیا گیا ہے۔

  • ٹریلر میں سنی کی زندگی کے کئی راز سامنے آئے ۔ جیسے کہ ایک وقت وہ پیسوں کی خاطرصبح کا اخبار بانٹا کرتی تھیں۔ کس طرح اسکول میں انہیں ساتھی لڑکیاں پریشان کیا کرتی تھیں۔ ٹریلر نے فلم کو لے کر جوش کافی بڑھا دیا ہے۔

    ٹریلر میں سنی کی زندگی کے کئی راز سامنے آئے ۔ جیسے کہ ایک وقت وہ پیسوں کی خاطرصبح کا اخبار بانٹا کرتی تھیں۔ کس طرح اسکول میں انہیں ساتھی لڑکیاں پریشان کیا کرتی تھیں۔ ٹریلر نے فلم کو لے کر جوش کافی بڑھا دیا ہے۔

  • اسی ویب سیریز کے ذریعہ اس شرط کا بھی انکشاف ہوا جس پر سنی نے ایک ساتھ چھ پارن فلمیں رلیز کی تھیں۔ سنی کی یہ شرط تھی کہ وہ صرف اپنے منگیتر میٹ اریکسن کے ساتھ پارن سین شوٹ کریں گی۔

    اسی ویب سیریز کے ذریعہ اس شرط کا بھی انکشاف ہوا جس پر سنی نے ایک ساتھ چھ پارن فلمیں رلیز کی تھیں۔ سنی کی یہ شرط تھی کہ وہ صرف اپنے منگیتر میٹ اریکسن کے ساتھ پارن سین شوٹ کریں گی۔

  • سنی نے یہ کانٹریکٹ سال 2007 میں سائن کیا تھا۔ اس کے بعد جب تک دونوں ساتھ رہے سنی نے انہیں کے ساتھ پارن سین شوٹ کئے۔ بتا دیں کہ سنی نے 19 سال کی عمرمیں پارن انڈسٹری میں قدم رکھا تھا۔ شروعات میں وہ صرف لڑکیوں کےساتھ کام کیا کرتی تھیں۔

    سنی نے یہ کانٹریکٹ سال 2007 میں سائن کیا تھا۔ اس کے بعد جب تک دونوں ساتھ رہے سنی نے انہیں کے ساتھ پارن سین شوٹ کئے۔ بتا دیں کہ سنی نے 19 سال کی عمرمیں پارن انڈسٹری میں قدم رکھا تھا۔ شروعات میں وہ صرف لڑکیوں کےساتھ کام کیا کرتی تھیں۔

  • سنی نے شروعات اسی بات سے کی تھی کہ وہ صرف سملینگک والی فلموں میں ہی کام کریں گی۔ تاہم آگے چل کر انہوں نے دوسری فلموں میں بھی کام کیا ۔ جہاں وہ میٹ کے ساتھ نظر آئیں۔

    سنی نے شروعات اسی بات سے کی تھی کہ وہ صرف سملینگک والی فلموں میں ہی کام کریں گی۔ تاہم آگے چل کر انہوں نے دوسری فلموں میں بھی کام کیا ۔ جہاں وہ میٹ کے ساتھ نظر آئیں۔

  • سال 2008 میں سنی اور میٹ کا رشتہ ٹوٹ گیا۔ یہ رشتہ ختم ہونے کے بعد سنی نے میٹ کے ساتھ پارن فلموں میں کام کرنا بھی بند کر دیا۔ میٹ کے بعد سنی کی زندگی میں کناڈا کے مشہور کامیڈین رسیل پیٹرس کی انٹری ہوئی لیکن یہ رشتہ بھی لمبا نہیں چلا۔

    سال 2008 میں سنی اور میٹ کا رشتہ ٹوٹ گیا۔ یہ رشتہ ختم ہونے کے بعد سنی نے میٹ کے ساتھ پارن فلموں میں کام کرنا بھی بند کر دیا۔ میٹ کے بعد سنی کی زندگی میں کناڈا کے مشہور کامیڈین رسیل پیٹرس کی انٹری ہوئی لیکن یہ رشتہ بھی لمبا نہیں چلا۔

  • رسیل کے بعد سنی ڈینئل سے ملیں۔ تقریباََ تین سال تک ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے کے بعد سال 2011 میں سنی اور ڈینئل نے شادی کر لی۔ اسی سال سنی انڈین ٹی وی شو بگ باس میں آئیں اور بس یہیں کی ہو کر رہ گئیں۔

    رسیل کے بعد سنی ڈینئل سے ملیں۔ تقریباََ تین سال تک ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے کے بعد سال 2011 میں سنی اور ڈینئل نے شادی کر لی۔ اسی سال سنی انڈین ٹی وی شو بگ باس میں آئیں اور بس یہیں کی ہو کر رہ گئیں۔

  • ٹریلر میں سنی کی زندگی کے کئی راز سامنے آئے ۔ جیسے کہ ایک وقت وہ پیسوں کی خاطرصبح کا اخبار بانٹا کرتی تھیں۔ کس طرح اسکول میں انہیں ساتھی لڑکیاں پریشان کیا کرتی تھیں۔ ٹریلر نے فلم کو لے کر جوش کافی بڑھا دیا ہے۔
  • اسی ویب سیریز کے ذریعہ اس شرط کا بھی انکشاف ہوا جس پر سنی نے ایک ساتھ چھ پارن فلمیں رلیز کی تھیں۔ سنی کی یہ شرط تھی کہ وہ صرف اپنے منگیتر میٹ اریکسن کے ساتھ پارن سین شوٹ کریں گی۔
  • سنی نے یہ کانٹریکٹ سال 2007 میں سائن کیا تھا۔ اس کے بعد جب تک دونوں ساتھ رہے سنی نے انہیں کے ساتھ پارن سین شوٹ کئے۔ بتا دیں کہ سنی نے 19 سال کی عمرمیں پارن انڈسٹری میں قدم رکھا تھا۔ شروعات میں وہ صرف لڑکیوں کےساتھ کام کیا کرتی تھیں۔
  • سنی نے شروعات اسی بات سے کی تھی کہ وہ صرف سملینگک والی فلموں میں ہی کام کریں گی۔ تاہم آگے چل کر انہوں نے دوسری فلموں میں بھی کام کیا ۔ جہاں وہ میٹ کے ساتھ نظر آئیں۔
  • سال 2008 میں سنی اور میٹ کا رشتہ ٹوٹ گیا۔ یہ رشتہ ختم ہونے کے بعد سنی نے میٹ کے ساتھ پارن فلموں میں کام کرنا بھی بند کر دیا۔ میٹ کے بعد سنی کی زندگی میں کناڈا کے مشہور کامیڈین رسیل پیٹرس کی انٹری ہوئی لیکن یہ رشتہ بھی لمبا نہیں چلا۔
  • رسیل کے بعد سنی ڈینئل سے ملیں۔ تقریباََ تین سال تک ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے کے بعد سال 2011 میں سنی اور ڈینئل نے شادی کر لی۔ اسی سال سنی انڈین ٹی وی شو بگ باس میں آئیں اور بس یہیں کی ہو کر رہ گئیں۔

تازہ ترین تصاویر