ہندوستان کے ان 5 راستوں پر گھومتے ہیں بھوت، کوئی نہیں جانا چاہتا اکیلا

Oct 27, 2018 02:47 PM IST
1 of 6
  • جانیں ہندوستان کے ان 5 راستوں کے بارے میں جہاں پر گھومتے ہیں بھوت اور کوئی نہیں جانا چاہتا اکیلا۔

    جانیں ہندوستان کے ان 5 راستوں کے بارے میں جہاں پر گھومتے ہیں بھوت اور کوئی نہیں جانا چاہتا اکیلا۔

  • اسٹیٹ ہائی وے- این ایچ49 ایسٹ کاسٹ روڈ : یہ ہائی وے مغربی بنگال کو تمل ناڈو سے جوڑتا ہے۔ اس راستے سے گزرنے والے متعدد  راہگیروں کو کئی مرتبہ سفید ساڑی پہنے ایک عورت نظر آئی۔

    اسٹیٹ ہائی وے- این ایچ49 ایسٹ کاسٹ روڈ : یہ ہائی وے مغربی بنگال کو تمل ناڈو سے جوڑتا ہے۔ اس راستے سے گزرنے والے متعدد  راہگیروں کو کئی مرتبہ سفید ساڑی پہنے ایک عورت نظر آئی۔

  • ممبئی- ناسک ہائی وے :  اس ہائی وے کو لے کر کئی بھوتہی کہانیاں مشہور ہیں۔ راہگیروں کو کبھی یہاں کٹے سر والی بوڑھی عورت نظر آتی ہے تو کبھی پیڑ پر بیٹھا ایک سن رسیدہ آدمی ۔  اس راستہ کے دونوں طرف پیڑوں کی وجہ سے یہ راستہ جنگل جیسا لگتا ہے جس وجہ سے لوگوں کو ڈر لگتا ہے۔

    ممبئی- ناسک ہائی وے :  اس ہائی وے کو لے کر کئی بھوتہی کہانیاں مشہور ہیں۔ راہگیروں کو کبھی یہاں کٹے سر والی بوڑھی عورت نظر آتی ہے تو کبھی پیڑ پر بیٹھا ایک سن رسیدہ آدمی ۔  اس راستہ کے دونوں طرف پیڑوں کی وجہ سے یہ راستہ جنگل جیسا لگتا ہے جس وجہ سے لوگوں کو ڈر لگتا ہے۔

  • دہلی کنٹونمنٹ روڈ :  لوگوں کا ایسا کہنا ہے کہ رات کے وقت سفید ساڑی میں ایک عورت یہاں دکھتی ہے۔ اس روڈ کو بھی ڈراونا مانا جاتا ہے۔

    دہلی کنٹونمنٹ روڈ :  لوگوں کا ایسا کہنا ہے کہ رات کے وقت سفید ساڑی میں ایک عورت یہاں دکھتی ہے۔ اس روڈ کو بھی ڈراونا مانا جاتا ہے۔

  • دہلی -جےپور ہائی وے : اس راستے سے ہو کر گزرنے والے لوگوں نے بتایا کہ جب وہ بھانگڑھ  قلعہ کے پاس سے گزرتے ہیں تب انہیں عجیب سا احساس ہوتا ہے۔ اس جگہ کو لے کر کئی ڈراونے قصے مشہور ہیں۔

    دہلی -جےپور ہائی وے : اس راستے سے ہو کر گزرنے والے لوگوں نے بتایا کہ جب وہ بھانگڑھ  قلعہ کے پاس سے گزرتے ہیں تب انہیں عجیب سا احساس ہوتا ہے۔ اس جگہ کو لے کر کئی ڈراونے قصے مشہور ہیں۔

  • بیسینٹ اوینیو روڑ(چینئی) : شام ہوتے ہی یہاں کئی ڈراونے حادثہ ہونے لگتے ہیں۔ کئی بار لوگوں کو ایسا لگتا ہے جیسے کسی نے انہیں طمانچہ مارا ہو یا کسی نے راستہ چلتے ہوئے انہیں اٹھاکر کہیں اور پھینک دیا ہو۔

    بیسینٹ اوینیو روڑ(چینئی) : شام ہوتے ہی یہاں کئی ڈراونے حادثہ ہونے لگتے ہیں۔ کئی بار لوگوں کو ایسا لگتا ہے جیسے کسی نے انہیں طمانچہ مارا ہو یا کسی نے راستہ چلتے ہوئے انہیں اٹھاکر کہیں اور پھینک دیا ہو۔

  • اسٹیٹ ہائی وے- این ایچ49 ایسٹ کاسٹ روڈ : یہ ہائی وے مغربی بنگال کو تمل ناڈو سے جوڑتا ہے۔ اس راستے سے گزرنے والے متعدد  راہگیروں کو کئی مرتبہ سفید ساڑی پہنے ایک عورت نظر آئی۔
  • ممبئی- ناسک ہائی وے :  اس ہائی وے کو لے کر کئی بھوتہی کہانیاں مشہور ہیں۔ راہگیروں کو کبھی یہاں کٹے سر والی بوڑھی عورت نظر آتی ہے تو کبھی پیڑ پر بیٹھا ایک سن رسیدہ آدمی ۔  اس راستہ کے دونوں طرف پیڑوں کی وجہ سے یہ راستہ جنگل جیسا لگتا ہے جس وجہ سے لوگوں کو ڈر لگتا ہے۔
  • دہلی کنٹونمنٹ روڈ :  لوگوں کا ایسا کہنا ہے کہ رات کے وقت سفید ساڑی میں ایک عورت یہاں دکھتی ہے۔ اس روڈ کو بھی ڈراونا مانا جاتا ہے۔
  • دہلی -جےپور ہائی وے : اس راستے سے ہو کر گزرنے والے لوگوں نے بتایا کہ جب وہ بھانگڑھ  قلعہ کے پاس سے گزرتے ہیں تب انہیں عجیب سا احساس ہوتا ہے۔ اس جگہ کو لے کر کئی ڈراونے قصے مشہور ہیں۔
  • بیسینٹ اوینیو روڑ(چینئی) : شام ہوتے ہی یہاں کئی ڈراونے حادثہ ہونے لگتے ہیں۔ کئی بار لوگوں کو ایسا لگتا ہے جیسے کسی نے انہیں طمانچہ مارا ہو یا کسی نے راستہ چلتے ہوئے انہیں اٹھاکر کہیں اور پھینک دیا ہو۔

تازہ ترین تصاویر