Live Results Assembly Elections 2018

شوہریا بیوی کے ذہن سے ایسے دور کریں شک کا کیڑا

May 28, 2018 02:25 PM IST
1 of 6
  • بہت سے لوگوں کو شکایت ہوتی ہے کہ ان کا پارٹنر شک کرتا ہے ۔ آفس میں کام  کاج کے درمیان وہ اپنے کلیگ سے بات کرنا ، ٹیم ممبر خواتین /مرد سے دوستی کرنا یا پارٹنر کے دوست سے زیادہ بات کریں تو ان کے ذہن میں شک کی کیڑا گھومنے لگتا ہے ۔

    بہت سے لوگوں کو شکایت ہوتی ہے کہ ان کا پارٹنر شک کرتا ہے ۔ آفس میں کام  کاج کے درمیان وہ اپنے کلیگ سے بات کرنا ، ٹیم ممبر خواتین /مرد سے دوستی کرنا یا پارٹنر کے دوست سے زیادہ بات کریں تو ان کے ذہن میں شک کی کیڑا گھومنے لگتا ہے ۔

  • ان کے دلوں دماغ میں آپ کو اور آپ کے خاتون /مرد دوست کو لے کر کئی طرح کے سوال چلتے رہتے ہیں ۔ اور شک کرنے لگے ہیں ۔ جب ایسی صرت حال ہو تو کچھ باتوں کا خیال رکھیں۔

    ان کے دلوں دماغ میں آپ کو اور آپ کے خاتون /مرد دوست کو لے کر کئی طرح کے سوال چلتے رہتے ہیں ۔ اور شک کرنے لگے ہیں ۔ جب ایسی صرت حال ہو تو کچھ باتوں کا خیال رکھیں۔

  • پارٹنر کا شک کرنے کی عادت کو مذاق میں بلکل نہ لیں ۔ ورنہ شک ہمیںشہ کے لئے اس کی سوچ پر ہاوی ہو سکتا ہے ۔ اسے پیار سے سمجھائیں شک بے بندیاد ہے ۔

    پارٹنر کا شک کرنے کی عادت کو مذاق میں بلکل نہ لیں ۔ ورنہ شک ہمیںشہ کے لئے اس کی سوچ پر ہاوی ہو سکتا ہے ۔ اسے پیار سے سمجھائیں شک بے بندیاد ہے ۔

  • آفس سے دیرسے آنا ،اپنے پارٹنر کو پارٹی میں نہ لے جانا، فون آنے پر اکیلے میں جا کربات کرنا جیسی باتیں آپ کو شک کے گھیرے میں لاکر کھڑا کر دیتی ہیں ۔ ان کے ذہن میں پیار اور یقین بنائے رکھنے کے لئے ان سب باتوں سے بچھے 

    آفس سے دیرسے آنا ،اپنے پارٹنر کو پارٹی میں نہ لے جانا، فون آنے پر اکیلے میں جا کربات کرنا جیسی باتیں آپ کو شک کے گھیرے میں لاکر کھڑا کر دیتی ہیں ۔ ان کے ذہن میں پیار اور یقین بنائے رکھنے کے لئے ان سب باتوں سے بچھے 

  • جب وہ بے تکے سوال پوچھے ، جن کا کوئی سر پیر نہ ہو تو ان کا جواب دیں تاکہ انہیں سکون حاصل ہو سکے۔

    جب وہ بے تکے سوال پوچھے ، جن کا کوئی سر پیر نہ ہو تو ان کا جواب دیں تاکہ انہیں سکون حاصل ہو سکے۔

  • دونوں کو جب بھی گھر آنے میں دیر ہو تو پارٹنر کو اطلاع ضرور کر دیں ۔ بنا بتائے ادھر اودھر گھومنا ، فون نہ اٹھانہ جیسی باتیں ہی شک میں تبدیل ہوتی ہیں ۔ اور یہی شک خبصورت رشتوں میں بھی دوریاں لا دیتا ہے ۔

    دونوں کو جب بھی گھر آنے میں دیر ہو تو پارٹنر کو اطلاع ضرور کر دیں ۔ بنا بتائے ادھر اودھر گھومنا ، فون نہ اٹھانہ جیسی باتیں ہی شک میں تبدیل ہوتی ہیں ۔ اور یہی شک خبصورت رشتوں میں بھی دوریاں لا دیتا ہے ۔

  • ان کے دلوں دماغ میں آپ کو اور آپ کے خاتون /مرد دوست کو لے کر کئی طرح کے سوال چلتے رہتے ہیں ۔ اور شک کرنے لگے ہیں ۔ جب ایسی صرت حال ہو تو کچھ باتوں کا خیال رکھیں۔
  • پارٹنر کا شک کرنے کی عادت کو مذاق میں بلکل نہ لیں ۔ ورنہ شک ہمیںشہ کے لئے اس کی سوچ پر ہاوی ہو سکتا ہے ۔ اسے پیار سے سمجھائیں شک بے بندیاد ہے ۔
  • آفس سے دیرسے آنا ،اپنے پارٹنر کو پارٹی میں نہ لے جانا، فون آنے پر اکیلے میں جا کربات کرنا جیسی باتیں آپ کو شک کے گھیرے میں لاکر کھڑا کر دیتی ہیں ۔ ان کے ذہن میں پیار اور یقین بنائے رکھنے کے لئے ان سب باتوں سے بچھے 
  • جب وہ بے تکے سوال پوچھے ، جن کا کوئی سر پیر نہ ہو تو ان کا جواب دیں تاکہ انہیں سکون حاصل ہو سکے۔
  • دونوں کو جب بھی گھر آنے میں دیر ہو تو پارٹنر کو اطلاع ضرور کر دیں ۔ بنا بتائے ادھر اودھر گھومنا ، فون نہ اٹھانہ جیسی باتیں ہی شک میں تبدیل ہوتی ہیں ۔ اور یہی شک خبصورت رشتوں میں بھی دوریاں لا دیتا ہے ۔

تازہ ترین تصاویر