ان پانچ بالی ووڈ فلموں میں ہوئی یہ سب سے بڑی غلطی، اس فلم میں چلا دیا پاکستان میں ہندوستانی روپیہ

Aug 09, 2018 10:55 AM IST
1 of 6
  •  فلم ڈائریئکٹ کرنے سے پہلے ڈائریکٹر ہر بات کا خاص خیال رکھتا ہے۔ فلم کی کہانی کی بنیاد پر اہم کرداروں کو منتخب کرنا سب سے مشکل مانا جاتا ہے۔ اس کے بعد ان لیڈ اسٹارس کو کردار کے مطابق بنانا کسی چلینج سے کم نہیں ہوتا ہے۔ لیکن اس کے باوجود ڈائریکٹر کچھ نہ کچھ غلطی کر ہی بیٹھتے ہیں۔ ایسے میں بات کریں گے ان 5 بالی ووڈ فلموں کی جن کی غلطیوں پر نہیں کیا ہوگا آپ نے غور۔

     فلم ڈائریئکٹ کرنے سے پہلے ڈائریکٹر ہر بات کا خاص خیال رکھتا ہے۔ فلم کی کہانی کی بنیاد پر اہم کرداروں کو منتخب کرنا سب سے مشکل مانا جاتا ہے۔ اس کے بعد ان لیڈ اسٹارس کو کردار کے مطابق بنانا کسی چلینج سے کم نہیں ہوتا ہے۔ لیکن اس کے باوجود ڈائریکٹر کچھ نہ کچھ غلطی کر ہی بیٹھتے ہیں۔ ایسے میں بات کریں گے ان 5 بالی ووڈ فلموں کی جن کی غلطیوں پر نہیں کیا ہوگا آپ نے غور۔

  • فلم’ بجرنگی بھائی جان‘ تو آپ نے دیکھی ہوگی اور یہ بھی دیکھا ہوگا کہ سلمان خان مونی کو پاکستان چھوڑنے قانونی طریقہ سے نہیں بلکہ تاروں کے نیچے سے ہو کر جاتے ہیں۔ ایسے میں وہ پاکستان ڈھابے میں مونی کے ساتھ کھانا کھانے کے بعد ہندوستانی کرینسی کیسے چلا دیتے ہیں اس کا پتہ نہیں چلا، کیوں کہ پوری فلم میں انہیں کرینسی بدلتے ہوئے نہیں دکھایا گیا۔

    فلم’ بجرنگی بھائی جان‘ تو آپ نے دیکھی ہوگی اور یہ بھی دیکھا ہوگا کہ سلمان خان مونی کو پاکستان چھوڑنے قانونی طریقہ سے نہیں بلکہ تاروں کے نیچے سے ہو کر جاتے ہیں۔ ایسے میں وہ پاکستان ڈھابے میں مونی کے ساتھ کھانا کھانے کے بعد ہندوستانی کرینسی کیسے چلا دیتے ہیں اس کا پتہ نہیں چلا، کیوں کہ پوری فلم میں انہیں کرینسی بدلتے ہوئے نہیں دکھایا گیا۔

  • بالی ووڈ کے ’بادشاہ‘ شاہ رخ خان کی فلم ’را- ون‘ ، در اصل کردار کے مطابق فلم میں شاہ رخ خان کو مرتے ہوئے دکھایا گیا ہے اور وہ عیسائی مذہب کو ماننے والے دکھائے گئے ہیں۔ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ وہ تابت میں لیٹے ہوئے ہیں۔ لیکن غور کرنے والی بات یہ ہے کہ کرینہ کپور فلم میں کس کی استھیاں بہا رہی ہیں۔

    بالی ووڈ کے ’بادشاہ‘ شاہ رخ خان کی فلم ’را- ون‘ ، در اصل کردار کے مطابق فلم میں شاہ رخ خان کو مرتے ہوئے دکھایا گیا ہے اور وہ عیسائی مذہب کو ماننے والے دکھائے گئے ہیں۔ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ وہ تابت میں لیٹے ہوئے ہیں۔ لیکن غور کرنے والی بات یہ ہے کہ کرینہ کپور فلم میں کس کی استھیاں بہا رہی ہیں۔

  • فلم ’زندگی نہ ملےگی دوبارہ‘ کے ایک سین میں کٹرینا اداکار ریتک روشن سے بائک مانگتی ہیں۔ اس سین میں وہ پنک ٹاپ میں دکھائی گئی لیکن بائک لیتے ہی ہو پنک ٹاپ مرون رنگ میں کیسے بدل جاتا ہے پتہ نہیں چلا۔

    فلم ’زندگی نہ ملےگی دوبارہ‘ کے ایک سین میں کٹرینا اداکار ریتک روشن سے بائک مانگتی ہیں۔ اس سین میں وہ پنک ٹاپ میں دکھائی گئی لیکن بائک لیتے ہی ہو پنک ٹاپ مرون رنگ میں کیسے بدل جاتا ہے پتہ نہیں چلا۔

  • فلم ’ جب تک ہے جان‘ میں بھی بڑی غلط دیکھنے کو ملی۔ دراصل، فلم میں شاہ رخ خان نے 25 سال کی عمر کے بعد فوج میں شامل ہوئے جب کہ آرمی لا میں ایسا بلکل بھی نہیں ہو سکتا۔

    فلم ’ جب تک ہے جان‘ میں بھی بڑی غلط دیکھنے کو ملی۔ دراصل، فلم میں شاہ رخ خان نے 25 سال کی عمر کے بعد فوج میں شامل ہوئے جب کہ آرمی لا میں ایسا بلکل بھی نہیں ہو سکتا۔

  • ایک بارپھر شاہ رخ خان کی فلم ’چینئی ایکسپریس‘ میں غلطی دیکھنے کو ملی۔ دراصل فلم کے ایک سین میں دیپیکا اور شاہ رخ ملتے تو سلیپر کلاس ٹرین میں ہیں لیکن اترتے ہیں جنبر کوچ سے۔ سوچنے والی بات ہے۔

    ایک بارپھر شاہ رخ خان کی فلم ’چینئی ایکسپریس‘ میں غلطی دیکھنے کو ملی۔ دراصل فلم کے ایک سین میں دیپیکا اور شاہ رخ ملتے تو سلیپر کلاس ٹرین میں ہیں لیکن اترتے ہیں جنبر کوچ سے۔ سوچنے والی بات ہے۔

  • فلم’ بجرنگی بھائی جان‘ تو آپ نے دیکھی ہوگی اور یہ بھی دیکھا ہوگا کہ سلمان خان مونی کو پاکستان چھوڑنے قانونی طریقہ سے نہیں بلکہ تاروں کے نیچے سے ہو کر جاتے ہیں۔ ایسے میں وہ پاکستان ڈھابے میں مونی کے ساتھ کھانا کھانے کے بعد ہندوستانی کرینسی کیسے چلا دیتے ہیں اس کا پتہ نہیں چلا، کیوں کہ پوری فلم میں انہیں کرینسی بدلتے ہوئے نہیں دکھایا گیا۔
  • بالی ووڈ کے ’بادشاہ‘ شاہ رخ خان کی فلم ’را- ون‘ ، در اصل کردار کے مطابق فلم میں شاہ رخ خان کو مرتے ہوئے دکھایا گیا ہے اور وہ عیسائی مذہب کو ماننے والے دکھائے گئے ہیں۔ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ وہ تابت میں لیٹے ہوئے ہیں۔ لیکن غور کرنے والی بات یہ ہے کہ کرینہ کپور فلم میں کس کی استھیاں بہا رہی ہیں۔
  • فلم ’زندگی نہ ملےگی دوبارہ‘ کے ایک سین میں کٹرینا اداکار ریتک روشن سے بائک مانگتی ہیں۔ اس سین میں وہ پنک ٹاپ میں دکھائی گئی لیکن بائک لیتے ہی ہو پنک ٹاپ مرون رنگ میں کیسے بدل جاتا ہے پتہ نہیں چلا۔
  • فلم ’ جب تک ہے جان‘ میں بھی بڑی غلط دیکھنے کو ملی۔ دراصل، فلم میں شاہ رخ خان نے 25 سال کی عمر کے بعد فوج میں شامل ہوئے جب کہ آرمی لا میں ایسا بلکل بھی نہیں ہو سکتا۔
  • ایک بارپھر شاہ رخ خان کی فلم ’چینئی ایکسپریس‘ میں غلطی دیکھنے کو ملی۔ دراصل فلم کے ایک سین میں دیپیکا اور شاہ رخ ملتے تو سلیپر کلاس ٹرین میں ہیں لیکن اترتے ہیں جنبر کوچ سے۔ سوچنے والی بات ہے۔

تازہ ترین تصاویر