بہن ایشا کی شادی میں ایسا تھا آکاش – اننت کا انداز ، یہ ستارے ہوئے شامل

Dec 13, 2018 09:25 AM IST
1 of 16
  • گھوڑی پر چڑھ کر بارات کے استقبال کیلئے نکلے آکاش اور اننت امبانی

    گھوڑی پر چڑھ کر بارات کے استقبال کیلئے نکلے آکاش اور اننت امبانی

  • آکاش امبانی اور ان کی منگیتر شلوکا مہتا نے بارات کا استقبال کیا ۔

    آکاش امبانی اور ان کی منگیتر شلوکا مہتا نے بارات کا استقبال کیا ۔

  • ایشا کی شادی کیلئے اینٹیلیا کو دلہن کی طرح سجایا گیا ۔

    ایشا کی شادی کیلئے اینٹیلیا کو دلہن کی طرح سجایا گیا ۔

  • ہربھجن اپنی اہلیہ گیتا بسرا کے ساتھ شادی میں شامل ہوئے ۔

    ہربھجن اپنی اہلیہ گیتا بسرا کے ساتھ شادی میں شامل ہوئے ۔

  • سچن تیندولکر اپنی اہلیہ اور بیٹے کے ساتھ شادی میں پہنچے ۔

    سچن تیندولکر اپنی اہلیہ اور بیٹے کے ساتھ شادی میں پہنچے ۔

  • ایشوریہ رائے بیٹی ارادھیا اور شوہر ابھیشیک کے ساتھ پہنچیں ۔

    ایشوریہ رائے بیٹی ارادھیا اور شوہر ابھیشیک کے ساتھ پہنچیں ۔

  • عامر خان اپنی اہلیہ کرن راو کے ساتھ شادی میں شامل ہوئے ۔

    عامر خان اپنی اہلیہ کرن راو کے ساتھ شادی میں شامل ہوئے ۔

  • اینٹیلیا میں انٹری سے پہلے پیپراجی سے بچنے کیلئے آنند پیرامل نے تکیہ سے چہرا چھپایا۔

    اینٹیلیا میں انٹری سے پہلے پیپراجی سے بچنے کیلئے آنند پیرامل نے تکیہ سے چہرا چھپایا۔

  • امیتابھ بچن پورے کنبے کے ساتھ شادی میں شامل ہوئے ۔

    امیتابھ بچن پورے کنبے کے ساتھ شادی میں شامل ہوئے ۔

  • سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کا ستقبال کرتے ہوئے انل امبانی ۔

    سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کا ستقبال کرتے ہوئے انل امبانی ۔

  • ایشا امبانی کی شادی میں عالیہ بھٹ تنہا پہنچیں ۔

    ایشا امبانی کی شادی میں عالیہ بھٹ تنہا پہنچیں ۔

  • جنوبی ہندوستان کے سپر اسٹار رجنی کانت بھی ایشا امبانی کی شادی میں شامل ہوئے ۔

    جنوبی ہندوستان کے سپر اسٹار رجنی کانت بھی ایشا امبانی کی شادی میں شامل ہوئے ۔

  • شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان بھی ایشا کی شادی میں شامل ہوئیں ۔

    شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان بھی ایشا کی شادی میں شامل ہوئیں ۔

  • پرینکا چوپڑا اور نک جونس بھی شادی میں پہنچے ۔

    پرینکا چوپڑا اور نک جونس بھی شادی میں پہنچے ۔

  • اداکار جیکی شراف بھی شادی میں شامل ہوئے ۔

    اداکار جیکی شراف بھی شادی میں شامل ہوئے ۔

  • انل کپور اپنی بیٹی سونم کپور کے ساتھ شادی میں شامل ہوئے ۔

    انل کپور اپنی بیٹی سونم کپور کے ساتھ شادی میں شامل ہوئے ۔

  • آکاش امبانی اور ان کی منگیتر شلوکا مہتا نے بارات کا استقبال کیا ۔
  • ایشا کی شادی کیلئے اینٹیلیا کو دلہن کی طرح سجایا گیا ۔
  • ہربھجن اپنی اہلیہ گیتا بسرا کے ساتھ شادی میں شامل ہوئے ۔
  • سچن تیندولکر اپنی اہلیہ اور بیٹے کے ساتھ شادی میں پہنچے ۔
  • ایشوریہ رائے بیٹی ارادھیا اور شوہر ابھیشیک کے ساتھ پہنچیں ۔
  • عامر خان اپنی اہلیہ کرن راو کے ساتھ شادی میں شامل ہوئے ۔
  • اینٹیلیا میں انٹری سے پہلے پیپراجی سے بچنے کیلئے آنند پیرامل نے تکیہ سے چہرا چھپایا۔
  • امیتابھ بچن پورے کنبے کے ساتھ شادی میں شامل ہوئے ۔
  • سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کا ستقبال کرتے ہوئے انل امبانی ۔
  • ایشا امبانی کی شادی میں عالیہ بھٹ تنہا پہنچیں ۔
  • جنوبی ہندوستان کے سپر اسٹار رجنی کانت بھی ایشا امبانی کی شادی میں شامل ہوئے ۔
  • شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان بھی ایشا کی شادی میں شامل ہوئیں ۔
  • پرینکا چوپڑا اور نک جونس بھی شادی میں پہنچے ۔
  • اداکار جیکی شراف بھی شادی میں شامل ہوئے ۔
  • انل کپور اپنی بیٹی سونم کپور کے ساتھ شادی میں شامل ہوئے ۔

تازہ ترین تصاویر