دنیا کے ان پانچ ملکوں میں نہیں ہوتی ہے رات!۔

Jun 15, 2016 01:10 PM IST
1 of 6
  • دنیا بھر میں سورج نکلنے کے بعد دن کی شروعات ہوتی ہے اور سورج کے ڈوبنے کے بعد رات کی شروعات ہوتی ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں کچھ ایسے بھی ممالک ہیں، جہاں سورج ڈوبتا ہی نہیں ہے یعنی یہاں 24 گھنٹوں دن جیسا اجالا رہتا ہے۔ تصاویر میں دیکھیں کون سے ہیں وہ ملک۔

    دنیا بھر میں سورج نکلنے کے بعد دن کی شروعات ہوتی ہے اور سورج کے ڈوبنے کے بعد رات کی شروعات ہوتی ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں کچھ ایسے بھی ممالک ہیں، جہاں سورج ڈوبتا ہی نہیں ہے یعنی یہاں 24 گھنٹوں دن جیسا اجالا رہتا ہے۔ تصاویر میں دیکھیں کون سے ہیں وہ ملک۔

  • ناروے پہاڑوں سے گھرا ہوا ملک ہے۔ اس ملک میں مئی سے جولائی تک تقریبا 76 دن سورج نہیں ڈوبتا ہے۔ اسے لینڈ آف دی مڈ نائٹ سن بھی کہا جاتا ہے۔ اگر آپ طویل وقت تک روشنی کا لطف اٹھانا چاہتے ہیں تو اس دوران اس ملک کی سیر کر سکتے ہیں۔

    ناروے پہاڑوں سے گھرا ہوا ملک ہے۔ اس ملک میں مئی سے جولائی تک تقریبا 76 دن سورج نہیں ڈوبتا ہے۔ اسے لینڈ آف دی مڈ نائٹ سن بھی کہا جاتا ہے۔ اگر آپ طویل وقت تک روشنی کا لطف اٹھانا چاہتے ہیں تو اس دوران اس ملک کی سیر کر سکتے ہیں۔

  • سویڈن ایسا ملک ہے، جہاں آپ آدھی رات کو بھی سورج کی روشنی سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ یہاں مئی کے آغاز سے اگست کے آخر تک آدھی رات کو سورج ڈوبتا ہے۔

    سویڈن ایسا ملک ہے، جہاں آپ آدھی رات کو بھی سورج کی روشنی سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ یہاں مئی کے آغاز سے اگست کے آخر تک آدھی رات کو سورج ڈوبتا ہے۔

  • آئس لینڈ میں آپ آدھی رات کو بھی سورج کی روشنی سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ یہاں جھرنے، آتش فشاں، گلیشيرس اور فطرت کے خوبصورت نظارے آپ کا دل موہ لیں گے۔ 10 مئی سے جولائی کے آخر تک سورج نہیں ڈوبتا۔

    آئس لینڈ میں آپ آدھی رات کو بھی سورج کی روشنی سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ یہاں جھرنے، آتش فشاں، گلیشيرس اور فطرت کے خوبصورت نظارے آپ کا دل موہ لیں گے۔ 10 مئی سے جولائی کے آخر تک سورج نہیں ڈوبتا۔

  • کینیڈا میں گرمی کے موسم میں 50-50 دنوں تک سورج نہیں ڈوبتا۔ یعنی یہاں بھی رات کا اندھیرا دیکھنے کو نہیں ملتا ہے۔

    کینیڈا میں گرمی کے موسم میں 50-50 دنوں تک سورج نہیں ڈوبتا۔ یعنی یہاں بھی رات کا اندھیرا دیکھنے کو نہیں ملتا ہے۔

  • فن لینڈ بھی ایک ایسا ملک ہے جہاں گرمی کے دوران 73-74 دنوں تک سورج نہیں ڈوبتا۔ آپ یہاں پر اسکئینگ، سائکلنگ اور ہائکنگ جیسی سرگرمیاں کر لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

    فن لینڈ بھی ایک ایسا ملک ہے جہاں گرمی کے دوران 73-74 دنوں تک سورج نہیں ڈوبتا۔ آپ یہاں پر اسکئینگ، سائکلنگ اور ہائکنگ جیسی سرگرمیاں کر لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

  • ناروے پہاڑوں سے گھرا ہوا ملک ہے۔ اس ملک میں مئی سے جولائی تک تقریبا 76 دن سورج نہیں ڈوبتا ہے۔ اسے لینڈ آف دی مڈ نائٹ سن بھی کہا جاتا ہے۔ اگر آپ طویل وقت تک روشنی کا لطف اٹھانا چاہتے ہیں تو اس دوران اس ملک کی سیر کر سکتے ہیں۔
  • سویڈن ایسا ملک ہے، جہاں آپ آدھی رات کو بھی سورج کی روشنی سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ یہاں مئی کے آغاز سے اگست کے آخر تک آدھی رات کو سورج ڈوبتا ہے۔
  • آئس لینڈ میں آپ آدھی رات کو بھی سورج کی روشنی سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ یہاں جھرنے، آتش فشاں، گلیشيرس اور فطرت کے خوبصورت نظارے آپ کا دل موہ لیں گے۔ 10 مئی سے جولائی کے آخر تک سورج نہیں ڈوبتا۔
  • کینیڈا میں گرمی کے موسم میں 50-50 دنوں تک سورج نہیں ڈوبتا۔ یعنی یہاں بھی رات کا اندھیرا دیکھنے کو نہیں ملتا ہے۔
  • فن لینڈ بھی ایک ایسا ملک ہے جہاں گرمی کے دوران 73-74 دنوں تک سورج نہیں ڈوبتا۔ آپ یہاں پر اسکئینگ، سائکلنگ اور ہائکنگ جیسی سرگرمیاں کر لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

تازہ ترین تصاویر