انسانیت ہوئی شرمسار: تین لڑکیوں کو چھت سے پھینک کر والدہ کا کر دیا قتل

Aug 07, 2018 05:51 PM IST
1 of 4
  • یو پی کے اٹاوہ ضلع میں منگل کے روز دل دہلانے والا ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں تین بچیوں سمیت ماں کا بے رحمی سے قتل کر دیا گیا۔ حادثہ کے بعد علاقہ میں دہشت کا ماحول ہے۔ جانیں کیا ہے پورا معاملہ۔

    یو پی کے اٹاوہ ضلع میں منگل کے روز دل دہلانے والا ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں تین بچیوں سمیت ماں کا بے رحمی سے قتل کر دیا گیا۔ حادثہ کے بعد علاقہ میں دہشت کا ماحول ہے۔ جانیں کیا ہے پورا معاملہ۔

  • یہ حادثہ اٹاوہ ضلع کے تھانہ سول لائن علاقہ کے اندر راحت پورا کالونی کا ہے۔ یہاں تین بچیوں کو چھت سے پھینک دیا گیا جس میں دو بچیوں نے موقع پر دم توڑ دیا تاہم تیسری بچی کی موت علاج کے دوران ہوئی۔

    یہ حادثہ اٹاوہ ضلع کے تھانہ سول لائن علاقہ کے اندر راحت پورا کالونی کا ہے۔ یہاں تین بچیوں کو چھت سے پھینک دیا گیا جس میں دو بچیوں نے موقع پر دم توڑ دیا تاہم تیسری بچی کی موت علاج کے دوران ہوئی۔

  • دل دہلا دینے والی بات یہ ہے کہ اس معاملہ میں بچیوں کی ماں کا بھی گلا دبا کر قتل کر دیا گیا۔ حادثہ کی خبر ملتے ہی ایس ایس پی اشوک ترپاٹھی، ایس پی سٹی ونیت جیسوال، سی او ایس این ویبھو پانڈے سمیت پولیس کے اعلیٰ افسران حادثہ کی جگہ پر پہنچے۔

    دل دہلا دینے والی بات یہ ہے کہ اس معاملہ میں بچیوں کی ماں کا بھی گلا دبا کر قتل کر دیا گیا۔ حادثہ کی خبر ملتے ہی ایس ایس پی اشوک ترپاٹھی، ایس پی سٹی ونیت جیسوال، سی او ایس این ویبھو پانڈے سمیت پولیس کے اعلیٰ افسران حادثہ کی جگہ پر پہنچے۔

  • فارنسک ٹیم معاملہ کی تحقیقات میں لگ گئی ہے۔ اس حادثہ کے بعد سے پورے علاقہ میں دہشت کا ماحول ہے۔ اس معاملہ میں پولیس نے والد کو گرفتار کر لیا ہے۔

    فارنسک ٹیم معاملہ کی تحقیقات میں لگ گئی ہے۔ اس حادثہ کے بعد سے پورے علاقہ میں دہشت کا ماحول ہے۔ اس معاملہ میں پولیس نے والد کو گرفتار کر لیا ہے۔

  • یہ حادثہ اٹاوہ ضلع کے تھانہ سول لائن علاقہ کے اندر راحت پورا کالونی کا ہے۔ یہاں تین بچیوں کو چھت سے پھینک دیا گیا جس میں دو بچیوں نے موقع پر دم توڑ دیا تاہم تیسری بچی کی موت علاج کے دوران ہوئی۔
  • دل دہلا دینے والی بات یہ ہے کہ اس معاملہ میں بچیوں کی ماں کا بھی گلا دبا کر قتل کر دیا گیا۔ حادثہ کی خبر ملتے ہی ایس ایس پی اشوک ترپاٹھی، ایس پی سٹی ونیت جیسوال، سی او ایس این ویبھو پانڈے سمیت پولیس کے اعلیٰ افسران حادثہ کی جگہ پر پہنچے۔
  • فارنسک ٹیم معاملہ کی تحقیقات میں لگ گئی ہے۔ اس حادثہ کے بعد سے پورے علاقہ میں دہشت کا ماحول ہے۔ اس معاملہ میں پولیس نے والد کو گرفتار کر لیا ہے۔

تازہ ترین تصاویر