اس فوارہ سے ہر سال نکلتے ہیں دس لاکھ یورو یعنی تقریباََ 9 کروڑ روپئے، جانیں کیسے

Aug 09, 2018 02:31 PM IST
1 of 3
  • اٹلی کے دارالحکومت روم میں ہر سال لاکھوں سیاح پہنچتے ہیں اور روم کی حیرت انگیز خوبصورتی کو دیکھ کر دوبارہ آنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ روم دوبارہ آنے کی خواہش رکھنے والا ہر سیاح ٹریوی فاونٹین میں ایک دو سکے ضرور ڈالتا ہے۔

    اٹلی کے دارالحکومت روم میں ہر سال لاکھوں سیاح پہنچتے ہیں اور روم کی حیرت انگیز خوبصورتی کو دیکھ کر دوبارہ آنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ روم دوبارہ آنے کی خواہش رکھنے والا ہر سیاح ٹریوی فاونٹین میں ایک دو سکے ضرور ڈالتا ہے۔

  • اس طرح اس فوارہ میں ہر سال تقریباَ دس لاکھ یورو جمع ہو جاتے ہیں۔ لوگوں کے ذریعہ واپس روم گھومنے کی خواہش کے لئے ڈالے گئے سکوں کا کلیکشن سن کر کوئی بھی آسانی سے  یقین نہیں کر پائےگا۔

    اس طرح اس فوارہ میں ہر سال تقریباَ دس لاکھ یورو جمع ہو جاتے ہیں۔ لوگوں کے ذریعہ واپس روم گھومنے کی خواہش کے لئے ڈالے گئے سکوں کا کلیکشن سن کر کوئی بھی آسانی سے یقین نہیں کر پائےگا۔

  •  ایک اندازہ کے مطابق، سیاحوں کے ذریعہ اس فاونٹین میں ہر دن تقریباَ 3000 یورو کے سکے ڈالے جاتے ہیں یعنی کہ 2,50,000 ہندوستانی روپئے ہر روز یعنی 9 کروڑ ہندوستانی روپئے سالانہ۔

    ایک اندازہ کے مطابق، سیاحوں کے ذریعہ اس فاونٹین میں ہر دن تقریباَ 3000 یورو کے سکے ڈالے جاتے ہیں یعنی کہ 2,50,000 ہندوستانی روپئے ہر روز یعنی 9 کروڑ ہندوستانی روپئے سالانہ۔

  • اس طرح اس فوارہ میں ہر سال تقریباَ دس لاکھ یورو جمع ہو جاتے ہیں۔ لوگوں کے ذریعہ واپس روم گھومنے کی خواہش کے لئے ڈالے گئے سکوں کا کلیکشن سن کر کوئی بھی آسانی سے  یقین نہیں کر پائےگا۔
  •  ایک اندازہ کے مطابق، سیاحوں کے ذریعہ اس فاونٹین میں ہر دن تقریباَ 3000 یورو کے سکے ڈالے جاتے ہیں یعنی کہ 2,50,000 ہندوستانی روپئے ہر روز یعنی 9 کروڑ ہندوستانی روپئے سالانہ۔

تازہ ترین تصاویر