۔"ناگن " کی کمر کا ٹرول کرنے والوں نے اڑایا مذاق تو شوہر نے کچھ اس انداز میں دیا کرارا جواب

Jul 08, 2018 02:15 PM IST
1 of 5
  • یہ ہیں محبتیں کی شگن یعنی انیتا ہسنندانی کو چھوٹے پردے پر کافی پیار ملا ہے ۔ ان کی فین فالوئنگ کے پیش نظر ایکتا کپور نے انہیں ناگن کے تیسرے سیزن میں جگہ دی  ۔ اس ٹی وی سیریز میں جب وہ ناگن بن کر آئیں تو ایک مرتبہ پھر ناظرین اس کے دیوانے ہوگئے ۔

    یہ ہیں محبتیں کی شگن یعنی انیتا ہسنندانی کو چھوٹے پردے پر کافی پیار ملا ہے ۔ ان کی فین فالوئنگ کے پیش نظر ایکتا کپور نے انہیں ناگن کے تیسرے سیزن میں جگہ دی ۔ اس ٹی وی سیریز میں جب وہ ناگن بن کر آئیں تو ایک مرتبہ پھر ناظرین اس کے دیوانے ہوگئے ۔

  • جس طرح سوشل میڈیا پر مل رہی تعریفیں سرخیاں بٹورتی ہیں ، وہیں اس پلیٹ فارم پر ملنے والی نفرت بھی آسانی سے سامنے آجاتی ہے ۔ کچھ ایسا ہی ہوا جب انیتا کے شوہر نے ایک تصویر شیئر کی۔

    جس طرح سوشل میڈیا پر مل رہی تعریفیں سرخیاں بٹورتی ہیں ، وہیں اس پلیٹ فارم پر ملنے والی نفرت بھی آسانی سے سامنے آجاتی ہے ۔ کچھ ایسا ہی ہوا جب انیتا کے شوہر نے ایک تصویر شیئر کی۔

  • دراصل گزشتہ کچھ دنوں میں سوشل میڈیا صارفین انیتا کو ان کی کمر کیلئے ٹرول کررہے تھے ۔ ان کےمطابق انتیا کی کمر کافی چوڑی ہے ۔ اس طرح کے تبصرےپر جب انیتا کے شوہر کی نظر پڑی ، تو انہوں نے ایک تصویر کے ساتھ ٹرول کرنے والوں کو معقول جواب دیا۔

    دراصل گزشتہ کچھ دنوں میں سوشل میڈیا صارفین انیتا کو ان کی کمر کیلئے ٹرول کررہے تھے ۔ ان کےمطابق انتیا کی کمر کافی چوڑی ہے ۔ اس طرح کے تبصرےپر جب انیتا کے شوہر کی نظر پڑی ، تو انہوں نے ایک تصویر کے ساتھ ٹرول کرنے والوں کو معقول جواب دیا۔

  • روہت نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ جب میں اپنی اہلیہ کے بارے میں باڈی شیمنگ تبصرے پڑھتا ہوں ، تو میرا ردعمل کچھ ایسا ہوتا ہے۔ جب آپ اس کی چوڑی کمر کے بارے میں بات کررہے ہیں تو میں یہ سوچ کر حیران ہوں کہ آپ کی سوچ کتنی چھوٹی ہے۔

    روہت نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ جب میں اپنی اہلیہ کے بارے میں باڈی شیمنگ تبصرے پڑھتا ہوں ، تو میرا ردعمل کچھ ایسا ہوتا ہے۔ جب آپ اس کی چوڑی کمر کے بارے میں بات کررہے ہیں تو میں یہ سوچ کر حیران ہوں کہ آپ کی سوچ کتنی چھوٹی ہے۔

  • انیتا کی حمایت میں صرف ان کے شوہر ہی آگے نہیں آئے ہیں ، بلکہ ناگن کی پروڈیوسر ایکتا کپور بھی آگئی ہیں۔ انہوں نے لکھا کہ اگر اس کی کمر چوڑی ہے تو میرا کیا ہوگا ۔ بتادیں کہ ایکتا اور انیتا میں کافی اچھی دوستی ہے۔ ان کے انسٹاگرام اکاونٹ سے گہری دوستی کی جھلک دیکھنے کو ملتی ہے۔

    انیتا کی حمایت میں صرف ان کے شوہر ہی آگے نہیں آئے ہیں ، بلکہ ناگن کی پروڈیوسر ایکتا کپور بھی آگئی ہیں۔ انہوں نے لکھا کہ اگر اس کی کمر چوڑی ہے تو میرا کیا ہوگا ۔ بتادیں کہ ایکتا اور انیتا میں کافی اچھی دوستی ہے۔ ان کے انسٹاگرام اکاونٹ سے گہری دوستی کی جھلک دیکھنے کو ملتی ہے۔

  • جس طرح سوشل میڈیا پر مل رہی تعریفیں سرخیاں بٹورتی ہیں ، وہیں اس پلیٹ فارم پر ملنے والی نفرت بھی آسانی سے سامنے آجاتی ہے ۔ کچھ ایسا ہی ہوا جب انیتا کے شوہر نے ایک تصویر شیئر کی۔
  • دراصل گزشتہ کچھ دنوں میں سوشل میڈیا صارفین انیتا کو ان کی کمر کیلئے ٹرول کررہے تھے ۔ ان کےمطابق انتیا کی کمر کافی چوڑی ہے ۔ اس طرح کے تبصرےپر جب انیتا کے شوہر کی نظر پڑی ، تو انہوں نے ایک تصویر کے ساتھ ٹرول کرنے والوں کو معقول جواب دیا۔
  • روہت نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ جب میں اپنی اہلیہ کے بارے میں باڈی شیمنگ تبصرے پڑھتا ہوں ، تو میرا ردعمل کچھ ایسا ہوتا ہے۔ جب آپ اس کی چوڑی کمر کے بارے میں بات کررہے ہیں تو میں یہ سوچ کر حیران ہوں کہ آپ کی سوچ کتنی چھوٹی ہے۔
  • انیتا کی حمایت میں صرف ان کے شوہر ہی آگے نہیں آئے ہیں ، بلکہ ناگن کی پروڈیوسر ایکتا کپور بھی آگئی ہیں۔ انہوں نے لکھا کہ اگر اس کی کمر چوڑی ہے تو میرا کیا ہوگا ۔ بتادیں کہ ایکتا اور انیتا میں کافی اچھی دوستی ہے۔ ان کے انسٹاگرام اکاونٹ سے گہری دوستی کی جھلک دیکھنے کو ملتی ہے۔

تازہ ترین تصاویر