تصاویر : نوابوں کی نگری بھوپال میں دور روزہ گلاب نمائش ، دیکھنے کیلئے امڈ پڑا ہجوم

Jan 15, 2018 10:26 PM IST
1 of 12
  • پھولوں کا راجہ گلاب کسے پسند نہیں ہے، اگر کسی مقام پرایک ساتھ دو چار نہیں بلکہ گلابوں کی سیکڑوں اقسام دیکھنے کو مل جائیں تو دیکھنے والا اس حسین منظر میں کھو جاتا ہے ۔ بھوپال میں منعقدہ گلاب نمائش میں بھی ایسا ہی نظارہ دیکھنے کو مل رہا ہے ۔

    پھولوں کا راجہ گلاب کسے پسند نہیں ہے، اگر کسی مقام پرایک ساتھ دو چار نہیں بلکہ گلابوں کی سیکڑوں اقسام دیکھنے کو مل جائیں تو دیکھنے والا اس حسین منظر میں کھو جاتا ہے ۔ بھوپال میں منعقدہ گلاب نمائش میں بھی ایسا ہی نظارہ دیکھنے کو مل رہا ہے ۔

  • یوں تو کرہ ارض پر قدرت نے کتنے اقسام کے پھول کھلائے ہیں  یہ کسی کو نہیں معلوم ہے ، لیکن پھولوں کی جو اقسام لوگوں کو معلوم ہیں ان میں گلاب کو پھولوں کا راجا تسلیم کیا گیا ہے۔

    یوں تو کرہ ارض پر قدرت نے کتنے اقسام کے پھول کھلائے ہیں یہ کسی کو نہیں معلوم ہے ، لیکن پھولوں کی جو اقسام لوگوں کو معلوم ہیں ان میں گلاب کو پھولوں کا راجا تسلیم کیا گیا ہے۔

  • نوابوں کی نگری بھوپال میں گلاب نمائش کا انعقاد برسوں سے کیا جاتا ہے اور جب شائقین گلاب یہاں آتے ہیں تو بس یہی چاہتے ہیں کہ حد نظر تک یہ نظارہ کبھی ختم نہ ہو۔

    نوابوں کی نگری بھوپال میں گلاب نمائش کا انعقاد برسوں سے کیا جاتا ہے اور جب شائقین گلاب یہاں آتے ہیں تو بس یہی چاہتے ہیں کہ حد نظر تک یہ نظارہ کبھی ختم نہ ہو۔

  • بھوپال میں گلاب نمائش کا انعقاد 1979 سے کیا جا رہا ہے ۔

    بھوپال میں گلاب نمائش کا انعقاد 1979 سے کیا جا رہا ہے ۔

  •  گلاب نمائش میں اس سال گلاب کی 400 اقسام کو پیش کیا گیا ہے۔

    گلاب نمائش میں اس سال گلاب کی 400 اقسام کو پیش کیا گیا ہے۔

  •  آپ جنتے رنگ تصورکر سکتے ہیں ، گلاب نمائش میں ہر رنگ کے گلاب دستیاب ہیں۔

    آپ جنتے رنگ تصورکر سکتے ہیں ، گلاب نمائش میں ہر رنگ کے گلاب دستیاب ہیں۔

  • گلاب نمائش کا مقصد ماحولیات کو بہتر بنانا اور عوام کو خوشحالی کا پیغام دینا ہے۔

    گلاب نمائش کا مقصد ماحولیات کو بہتر بنانا اور عوام کو خوشحالی کا پیغام دینا ہے۔

  • بھوپال میں منعقدہ 37ویں دو روزہ گلاب نمائش میں کیا  بڑے بوڑھے، کیا بچے کیا جوان سبھی کا ہجوم دیکھنے کو مل رہا ہے ۔

    بھوپال میں منعقدہ 37ویں دو روزہ گلاب نمائش میں کیا بڑے بوڑھے، کیا بچے کیا جوان سبھی کا ہجوم دیکھنے کو مل رہا ہے ۔

  •  سبھی کی اپنی پسند ہے اورہر شخص اپنی پسند کے گلاب کو اپنی یادوں کےالبم میں سجا کر رکھنا چاہتا ہے۔

    سبھی کی اپنی پسند ہے اورہر شخص اپنی پسند کے گلاب کو اپنی یادوں کےالبم میں سجا کر رکھنا چاہتا ہے۔

  •  گلاب نمائش کا انعقاد حالانکہ دو روزکے لئے کیا گیا ہے ، لیکن شائقین چاہتے ہیں کہ اس کی مدت میں اضافہ کردیا جائے تاکہ وہ زیادہ دنوں تک گلابوں کی دلکشی سے اپنی یادوں کو معطر کر سکیں۔

    گلاب نمائش کا انعقاد حالانکہ دو روزکے لئے کیا گیا ہے ، لیکن شائقین چاہتے ہیں کہ اس کی مدت میں اضافہ کردیا جائے تاکہ وہ زیادہ دنوں تک گلابوں کی دلکشی سے اپنی یادوں کو معطر کر سکیں۔

  •  نوابوں کی نگری بھوپال میں دور روزہ گلاب نمائش ، دیکھنے کیلئے امڈ پڑا ہجوم

     نوابوں کی نگری بھوپال میں دور روزہ گلاب نمائش ، دیکھنے کیلئے امڈ پڑا ہجوم

  •  نوابوں کی نگری بھوپال میں دور روزہ گلاب نمائش ، دیکھنے کیلئے امڈ پڑا ہجوم

     نوابوں کی نگری بھوپال میں دور روزہ گلاب نمائش ، دیکھنے کیلئے امڈ پڑا ہجوم

  • یوں تو کرہ ارض پر قدرت نے کتنے اقسام کے پھول کھلائے ہیں  یہ کسی کو نہیں معلوم ہے ، لیکن پھولوں کی جو اقسام لوگوں کو معلوم ہیں ان میں گلاب کو پھولوں کا راجا تسلیم کیا گیا ہے۔
  • نوابوں کی نگری بھوپال میں گلاب نمائش کا انعقاد برسوں سے کیا جاتا ہے اور جب شائقین گلاب یہاں آتے ہیں تو بس یہی چاہتے ہیں کہ حد نظر تک یہ نظارہ کبھی ختم نہ ہو۔
  • بھوپال میں گلاب نمائش کا انعقاد 1979 سے کیا جا رہا ہے ۔
  •  گلاب نمائش میں اس سال گلاب کی 400 اقسام کو پیش کیا گیا ہے۔
  •  آپ جنتے رنگ تصورکر سکتے ہیں ، گلاب نمائش میں ہر رنگ کے گلاب دستیاب ہیں۔
  • گلاب نمائش کا مقصد ماحولیات کو بہتر بنانا اور عوام کو خوشحالی کا پیغام دینا ہے۔
  • بھوپال میں منعقدہ 37ویں دو روزہ گلاب نمائش میں کیا  بڑے بوڑھے، کیا بچے کیا جوان سبھی کا ہجوم دیکھنے کو مل رہا ہے ۔
  •  سبھی کی اپنی پسند ہے اورہر شخص اپنی پسند کے گلاب کو اپنی یادوں کےالبم میں سجا کر رکھنا چاہتا ہے۔
  •  گلاب نمائش کا انعقاد حالانکہ دو روزکے لئے کیا گیا ہے ، لیکن شائقین چاہتے ہیں کہ اس کی مدت میں اضافہ کردیا جائے تاکہ وہ زیادہ دنوں تک گلابوں کی دلکشی سے اپنی یادوں کو معطر کر سکیں۔
  •  نوابوں کی نگری بھوپال میں دور روزہ گلاب نمائش ، دیکھنے کیلئے امڈ پڑا ہجوم
  •  نوابوں کی نگری بھوپال میں دور روزہ گلاب نمائش ، دیکھنے کیلئے امڈ پڑا ہجوم

تازہ ترین تصاویر