سماج وادی پارٹی اور سائیکل انتخابی نشان ملنے پر اکھلیش حامیوں میں خوشی کی لہر، دیکھیں :کیسے منارہے ہیں جشن

Jan 16, 2017 11:59 PM IST
1 of 12
  • لکھنو : سماج وادی پارٹی اور سائیکل انتخابی نشان ملنے پر وزیر اعلی اکھلیش یادو کے حامیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ مسٹر یادو کے حامیوں کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے وقت رہتے بڑا فیصلہ کیا۔ اس سے ایس پی محفوظ ہاتھوں میں پہنچ گئی۔

    لکھنو : سماج وادی پارٹی اور سائیکل انتخابی نشان ملنے پر وزیر اعلی اکھلیش یادو کے حامیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ مسٹر یادو کے حامیوں کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے وقت رہتے بڑا فیصلہ کیا۔ اس سے ایس پی محفوظ ہاتھوں میں پہنچ گئی۔

  •  ان کے ایک حامی نے کمیشن کے فیصلے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یکم جنوری کو سماج وادی پارٹی کے اجلاس میں جو فیصلے کئے گئے تھے انہیں مسٹر ملائم سنگھ یادو کو مان لینا چاہئے تھا ، لیکن انہوں نے ان کے فیصلے کو نہیں مانا، اس کے بعد الیکشن کمیشن نے آج اجلاس کی تجویز پر اپنی مہر لگا دی ہے۔ (تین تصاویر یو این آئی کی ہیں جبکہ دیگر تصاویر اے این آئی یوپی کے ٹویٹر ہینڈل سے لی گئی ہیں) ۔

    ان کے ایک حامی نے کمیشن کے فیصلے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یکم جنوری کو سماج وادی پارٹی کے اجلاس میں جو فیصلے کئے گئے تھے انہیں مسٹر ملائم سنگھ یادو کو مان لینا چاہئے تھا ، لیکن انہوں نے ان کے فیصلے کو نہیں مانا، اس کے بعد الیکشن کمیشن نے آج اجلاس کی تجویز پر اپنی مہر لگا دی ہے۔ (تین تصاویر یو این آئی کی ہیں جبکہ دیگر تصاویر اے این آئی یوپی کے ٹویٹر ہینڈل سے لی گئی ہیں) ۔

  • 16Jan172U

    16Jan172U

  • C2TLnxHUcAA4512

    C2TLnxHUcAA4512

  • C2TLnLiUsAEs1Hz

    C2TLnLiUsAEs1Hz

  • C2TLmJCUUAIo-DT

    C2TLmJCUUAIo-DT

  • C2TDDAEVQAAYtX4

    C2TDDAEVQAAYtX4

  • C2TDD3DUsAExz0j

    C2TDD3DUsAExz0j

  • C2TDCEqUQAAdD7Q

    C2TDCEqUQAAdD7Q

  • C2S_VB3UoAAmHMe

    C2S_VB3UoAAmHMe

  • C2S_T6OVIAA17x0

    C2S_T6OVIAA17x0

  • C2S_SsVUoAA5TwF

    C2S_SsVUoAA5TwF

  •  ان کے ایک حامی نے کمیشن کے فیصلے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یکم جنوری کو سماج وادی پارٹی کے اجلاس میں جو فیصلے کئے گئے تھے انہیں مسٹر ملائم سنگھ یادو کو مان لینا چاہئے تھا ، لیکن انہوں نے ان کے فیصلے کو نہیں مانا، اس کے بعد الیکشن کمیشن نے آج اجلاس کی تجویز پر اپنی مہر لگا دی ہے۔ (تین تصاویر یو این آئی کی ہیں جبکہ دیگر تصاویر اے این آئی یوپی کے ٹویٹر ہینڈل سے لی گئی ہیں) ۔
  • 16Jan172U
  • C2TLnxHUcAA4512
  • C2TLnLiUsAEs1Hz
  • C2TLmJCUUAIo-DT
  • C2TDDAEVQAAYtX4
  • C2TDD3DUsAExz0j
  • C2TDCEqUQAAdD7Q
  • C2S_VB3UoAAmHMe
  • C2S_T6OVIAA17x0
  • C2S_SsVUoAA5TwF

تازہ ترین تصاویر