سماج وادی پارٹی کی تیسری فہرست جاری ، 77 امیدواروں کااعلان ، لسٹ میں 7 مسلم چہرے ، پڑھیں پوری فہرست

Jan 22, 2017 08:37 PM IST
1 of 11
  • اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے لئے حکمراں سماج وادی پارٹی اور کانگریس نے جہاں اتوار کی شام کو ایک طرف اتحاد کا باضابطہ اعلان کیا ، تو وہیں دوسری طرف پارٹی نے اپنے امیدواروں کی تیسری فہرست بھی جاری کر دی۔ اس فہرست میں پارٹی نے 77 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا۔

    اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے لئے حکمراں سماج وادی پارٹی اور کانگریس نے جہاں اتوار کی شام کو ایک طرف اتحاد کا باضابطہ اعلان کیا ، تو وہیں دوسری طرف پارٹی نے اپنے امیدواروں کی تیسری فہرست بھی جاری کر دی۔ اس فہرست میں پارٹی نے 77 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا۔

  • اس فہرست سے پارٹی کے سابق وزیر امرمنی ترپاٹھی کے بیٹے امن منی ترپاٹھی کا نام غائب ہے ، جبکہ پارٹی میں پھوٹ سے قبل شیو پال یادو کی طرف سے جاری فہرست میں ان کو نوتنوا سیٹ سے امیدوار بنایا گیا تھا۔ نوتنوا سیٹ سے كوشیلیندر سنگھ 'منا کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔

    اس فہرست سے پارٹی کے سابق وزیر امرمنی ترپاٹھی کے بیٹے امن منی ترپاٹھی کا نام غائب ہے ، جبکہ پارٹی میں پھوٹ سے قبل شیو پال یادو کی طرف سے جاری فہرست میں ان کو نوتنوا سیٹ سے امیدوار بنایا گیا تھا۔ نوتنوا سیٹ سے كوشیلیندر سنگھ 'منا کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔

  • تیسری فہرست میں سات مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دی گئی ۔ اس طرح سے اب تک مجموعی طور پر 63 مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔

    تیسری فہرست میں سات مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دی گئی ۔ اس طرح سے اب تک مجموعی طور پر 63 مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔

  • فافا مئو سے انصار احمد جبکہ الہ آباد جنوب سے حاجی پرویز کو سماجوادی پارٹی نے اپنا امیدوار بنایا ہے۔

    فافا مئو سے انصار احمد جبکہ الہ آباد جنوب سے حاجی پرویز کو سماجوادی پارٹی نے اپنا امیدوار بنایا ہے۔

  • سلطان پور ضلع کے ایسولی سے ابرار احمد کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔ وہیں دیوریا کے پتھردیوا اسمبلی حلقہ سے شاکر علی کا امیدوار بنایا گیا ہے۔

    سلطان پور ضلع کے ایسولی سے ابرار احمد کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔ وہیں دیوریا کے پتھردیوا اسمبلی حلقہ سے شاکر علی کا امیدوار بنایا گیا ہے۔

  • مئو سے الطاف انصاری ، بھدوہی سے زاہد بیگ اور بلیا کے سکندپور حلقہ سے ضیا الدین رضوی کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔

    مئو سے الطاف انصاری ، بھدوہی سے زاہد بیگ اور بلیا کے سکندپور حلقہ سے ضیا الدین رضوی کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔

  • خیال رہے کہ قبل ازیں پارٹی دو فہرست جاری کر چکی ہے ، جن بالترتیب 191 اور 18 امیدواروں کے ناموں کا اعلان ہو چکا ہے۔

    خیال رہے کہ قبل ازیں پارٹی دو فہرست جاری کر چکی ہے ، جن بالترتیب 191 اور 18 امیدواروں کے ناموں کا اعلان ہو چکا ہے۔

  • تیسری فہرست کے ساتھ ہی سماج وادی پارٹی نے ریاست میں کل 286 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔

    تیسری فہرست کے ساتھ ہی سماج وادی پارٹی نے ریاست میں کل 286 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔

  • کانگریس کے ساتھ اتحاد کو لے کر ہوئی ڈیل کے نقطہ نظر سے دیکھیں تو سماج وادی پارٹی کو اب محض 12 سیٹوں پر مزید اپنے امیدوار کا اعلان کرنا باقی ہے۔

    کانگریس کے ساتھ اتحاد کو لے کر ہوئی ڈیل کے نقطہ نظر سے دیکھیں تو سماج وادی پارٹی کو اب محض 12 سیٹوں پر مزید اپنے امیدوار کا اعلان کرنا باقی ہے۔

  • کانگریس کے ساتھ معاہدہ کے تحت ریاست میں ایس پی 298 سیٹوں پر اور کانگریس 105 سیٹوں پر الیکشن لڑے گی۔

    کانگریس کے ساتھ معاہدہ کے تحت ریاست میں ایس پی 298 سیٹوں پر اور کانگریس 105 سیٹوں پر الیکشن لڑے گی۔

  • سماج وادی پارٹی کے ریاستی صدر نریش اتم اور کانگریس صدر راج ببر نے اتوار کو اتحاد کا رسمی اعلان کر دیا۔

    سماج وادی پارٹی کے ریاستی صدر نریش اتم اور کانگریس صدر راج ببر نے اتوار کو اتحاد کا رسمی اعلان کر دیا۔

  • اس فہرست سے پارٹی کے سابق وزیر امرمنی ترپاٹھی کے بیٹے امن منی ترپاٹھی کا نام غائب ہے ، جبکہ پارٹی میں پھوٹ سے قبل شیو پال یادو کی طرف سے جاری فہرست میں ان کو نوتنوا سیٹ سے امیدوار بنایا گیا تھا۔ نوتنوا سیٹ سے كوشیلیندر سنگھ 'منا کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔
  • تیسری فہرست میں سات مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دی گئی ۔ اس طرح سے اب تک مجموعی طور پر 63 مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔
  • فافا مئو سے انصار احمد جبکہ الہ آباد جنوب سے حاجی پرویز کو سماجوادی پارٹی نے اپنا امیدوار بنایا ہے۔
  • سلطان پور ضلع کے ایسولی سے ابرار احمد کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔ وہیں دیوریا کے پتھردیوا اسمبلی حلقہ سے شاکر علی کا امیدوار بنایا گیا ہے۔
  • مئو سے الطاف انصاری ، بھدوہی سے زاہد بیگ اور بلیا کے سکندپور حلقہ سے ضیا الدین رضوی کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔
  • خیال رہے کہ قبل ازیں پارٹی دو فہرست جاری کر چکی ہے ، جن بالترتیب 191 اور 18 امیدواروں کے ناموں کا اعلان ہو چکا ہے۔
  • تیسری فہرست کے ساتھ ہی سماج وادی پارٹی نے ریاست میں کل 286 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔
  • کانگریس کے ساتھ اتحاد کو لے کر ہوئی ڈیل کے نقطہ نظر سے دیکھیں تو سماج وادی پارٹی کو اب محض 12 سیٹوں پر مزید اپنے امیدوار کا اعلان کرنا باقی ہے۔
  • کانگریس کے ساتھ معاہدہ کے تحت ریاست میں ایس پی 298 سیٹوں پر اور کانگریس 105 سیٹوں پر الیکشن لڑے گی۔
  • سماج وادی پارٹی کے ریاستی صدر نریش اتم اور کانگریس صدر راج ببر نے اتوار کو اتحاد کا رسمی اعلان کر دیا۔

تازہ ترین تصاویر