ساتویں مرحلے میں جم کر ڈالے گئے ووٹ، نوجوانوں اور خواتین میں خاصا جوش و خروش

Mar 08, 2017 12:28 PM IST
1 of 11
  • اتر پردیش اسمبلی کے ساتویں اور آخری مرحلے کی پولنگ جاری ہے۔ اس مرحلے میں سات اضلاع کی 40 سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے۔ صبح سے ہی ووٹروں کی بھاری بھیڑ پولنگ بوتھ پر دیکھی جا رہی ہے۔ سب سے زیادہ نوجوان اور خواتین میں ووٹنگ کو لے کر جنون دکھائی دے رہا ہے۔ وہیں پولنگ کے لئے الیکشن کمیشن نے بھی خاص تیاریاں کی ہیں۔ کہیں پولنگ بوتھ کو دلہن کی طرح سجایا گیا ہے، کہیں رنگولی بنا کر اور بچوں کے ہاتھوں تلک لگا کر ووٹروں کا خیر مقدم کیا جا رہا ہے۔

    اتر پردیش اسمبلی کے ساتویں اور آخری مرحلے کی پولنگ جاری ہے۔ اس مرحلے میں سات اضلاع کی 40 سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے۔ صبح سے ہی ووٹروں کی بھاری بھیڑ پولنگ بوتھ پر دیکھی جا رہی ہے۔ سب سے زیادہ نوجوان اور خواتین میں ووٹنگ کو لے کر جنون دکھائی دے رہا ہے۔ وہیں پولنگ کے لئے الیکشن کمیشن نے بھی خاص تیاریاں کی ہیں۔ کہیں پولنگ بوتھ کو دلہن کی طرح سجایا گیا ہے، کہیں رنگولی بنا کر اور بچوں کے ہاتھوں تلک لگا کر ووٹروں کا خیر مقدم کیا جا رہا ہے۔

  • سون بھدر میں پولنگ بوتھ کے باہر لگی قطار۔

    سون بھدر میں پولنگ بوتھ کے باہر لگی قطار۔

  • چندولی میں ووٹنگ کے لئے صبح صبح گھروں سے نکلے لوگ۔

    چندولی میں ووٹنگ کے لئے صبح صبح گھروں سے نکلے لوگ۔

  • سون بھدر میں مثالی پولنگ مراکز پر انتظامیہ کی جانب سے کی گئی ہے سجاوٹ۔

    سون بھدر میں مثالی پولنگ مراکز پر انتظامیہ کی جانب سے کی گئی ہے سجاوٹ۔

  • سون بھدر میں مثالی پولنگ مرکز پر ووٹروں کا تلک لگا کر کیا جا رہا خیر مقدم۔

    سون بھدر میں مثالی پولنگ مرکز پر ووٹروں کا تلک لگا کر کیا جا رہا خیر مقدم۔

  • مرزاپور میں پولنگ بوتھ پر اپنی باری کا انتظار کرتے ووٹر۔

    مرزاپور میں پولنگ بوتھ پر اپنی باری کا انتظار کرتے ووٹر۔

  • چندولی میں پولنگ بوتھ پر لگی لائنیں۔

    چندولی میں پولنگ بوتھ پر لگی لائنیں۔

  • بھدوہی کے اورائی پولنگ بوتھ پر خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ووٹروں کے استقبال کا بھی بہترین انتظام دیکھنے کو ملا۔

    بھدوہی کے اورائی پولنگ بوتھ پر خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ووٹروں کے استقبال کا بھی بہترین انتظام دیکھنے کو ملا۔

  • غازی پور میں خواتین کی خاصی تعداد پولنگ بوتھوں پر نظر آ رہی ہے۔

    غازی پور میں خواتین کی خاصی تعداد پولنگ بوتھوں پر نظر آ رہی ہے۔

  • وارانسی شمال اسمبلی کے پولنگ بوتھوں پر بھی ووٹروں کی بھاری بھیڑ دیکھی جا رہی ہے۔

    وارانسی شمال اسمبلی کے پولنگ بوتھوں پر بھی ووٹروں کی بھاری بھیڑ دیکھی جا رہی ہے۔

  • غازی پور کے بھدورا میں شیر پور کے پولنگ بوتھ پر ووٹروں کی لگی لائن۔

    غازی پور کے بھدورا میں شیر پور کے پولنگ بوتھ پر ووٹروں کی لگی لائن۔

  • سون بھدر میں پولنگ بوتھ کے باہر لگی قطار۔
  • چندولی میں ووٹنگ کے لئے صبح صبح گھروں سے نکلے لوگ۔
  • سون بھدر میں مثالی پولنگ مراکز پر انتظامیہ کی جانب سے کی گئی ہے سجاوٹ۔
  • سون بھدر میں مثالی پولنگ مرکز پر ووٹروں کا تلک لگا کر کیا جا رہا خیر مقدم۔
  • مرزاپور میں پولنگ بوتھ پر اپنی باری کا انتظار کرتے ووٹر۔
  • چندولی میں پولنگ بوتھ پر لگی لائنیں۔
  • بھدوہی کے اورائی پولنگ بوتھ پر خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ووٹروں کے استقبال کا بھی بہترین انتظام دیکھنے کو ملا۔
  • غازی پور میں خواتین کی خاصی تعداد پولنگ بوتھوں پر نظر آ رہی ہے۔
  • وارانسی شمال اسمبلی کے پولنگ بوتھوں پر بھی ووٹروں کی بھاری بھیڑ دیکھی جا رہی ہے۔
  • غازی پور کے بھدورا میں شیر پور کے پولنگ بوتھ پر ووٹروں کی لگی لائن۔

تازہ ترین تصاویر