یوپی بلدیاتی انتخابات : قوت گویائی سے محروم نسیمہ بیگم بھی اتری میدان میں ، ہر کوئی کررہا ہے حوصلہ کو سلام

Nov 19, 2017 07:31 PM IST
1 of 9
  • کہتے ہیں کی کسی کی بے زبانی بھی اس کی زباں بن جاتی ہے ۔ نسیمہ بیگم بھی ان میں سے ایک ہیں۔ یو پی کے بلدیاتی انتخابات میں الہ آباد کی نسیمہ بیگم نےایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ نسیمہ بیگم پیدائشی طور پر قوت گویائی سے محرم ہیں لیکن انہوں نے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

    کہتے ہیں کی کسی کی بے زبانی بھی اس کی زباں بن جاتی ہے ۔ نسیمہ بیگم بھی ان میں سے ایک ہیں۔ یو پی کے بلدیاتی انتخابات میں الہ آباد کی نسیمہ بیگم نےایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ نسیمہ بیگم پیدائشی طور پر قوت گویائی سے محرم ہیں لیکن انہوں نے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

  • گرچہ نسیمہ بیگم بو لنے سے معذور ہیں لیکن وہ اشاروں سے ہی لوگوں سے ووٹ مانگ رہی ہیں ۔ مقامی لوگ بھی نسیمہ بیگم کے حوصلے کو سلام کر رہے ہیں ۔

    گرچہ نسیمہ بیگم بو لنے سے معذور ہیں لیکن وہ اشاروں سے ہی لوگوں سے ووٹ مانگ رہی ہیں ۔ مقامی لوگ بھی نسیمہ بیگم کے حوصلے کو سلام کر رہے ہیں ۔

  • الہ آباد کے مسلم اکثریتی علاقے کیڈ گنج  کا وارڈ نمبر 65 ان دنوں پورے شہر میں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے کیونکہ علاقے میں رہنے والی بولنے سے معذور نسیمہ بیگم بلدیاتی انتخابات میں امید وار ہیں۔

    الہ آباد کے مسلم اکثریتی علاقے کیڈ گنج کا وارڈ نمبر 65 ان دنوں پورے شہر میں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے کیونکہ علاقے میں رہنے والی بولنے سے معذور نسیمہ بیگم بلدیاتی انتخابات میں امید وار ہیں۔

  • نسیمہ بیگم کو با قاعدہ کانگریس نے اپنا امید وار بنایا ہے ۔ قوت گویائی سے محروم ہونے کے با وجود نسیمہ بیگم اپنی انتخابی مہم میں مصروف ہیں ۔ نسیمہ بیگم کا یہ حوصلہ دیکھ کر علاقے کا ہر فرد ان کو اپنی حمایت دینے کا اعلان کر رہا ہے۔

    نسیمہ بیگم کو با قاعدہ کانگریس نے اپنا امید وار بنایا ہے ۔ قوت گویائی سے محروم ہونے کے با وجود نسیمہ بیگم اپنی انتخابی مہم میں مصروف ہیں ۔ نسیمہ بیگم کا یہ حوصلہ دیکھ کر علاقے کا ہر فرد ان کو اپنی حمایت دینے کا اعلان کر رہا ہے۔

  • نسیمہ بیگم دنیا کی سب سے بڑی زبان یعنی اشاروں کی زبان کا استعمال کر رہی ہیں۔ نسیمہ بیگم بھی اپنی انتخابی مہم بالکل سیاسی انداز سے ہی کر رہی ہیں ۔

    نسیمہ بیگم دنیا کی سب سے بڑی زبان یعنی اشاروں کی زبان کا استعمال کر رہی ہیں۔ نسیمہ بیگم بھی اپنی انتخابی مہم بالکل سیاسی انداز سے ہی کر رہی ہیں ۔

  • نسیمہ بیگم بھی لوگوں کے گھر جا رہی ہیں اور اپنے ہاتھ کا پنجہ دکھا کر کانگریس کے لئے ووٹ مانگ رہی ہیں ۔

    نسیمہ بیگم بھی لوگوں کے گھر جا رہی ہیں اور اپنے ہاتھ کا پنجہ دکھا کر کانگریس کے لئے ووٹ مانگ رہی ہیں ۔

  •  نسیمہ بیگم کونہ صرف اپنے علاقے کے لوگوں سے بھر پور حمایت مل رہی ہے بلکہ اہل خانہ بھی ان کی پوری مدد کر رہے ہیں ۔

    نسیمہ بیگم کونہ صرف اپنے علاقے کے لوگوں سے بھر پور حمایت مل رہی ہے بلکہ اہل خانہ بھی ان کی پوری مدد کر رہے ہیں ۔

  • خیال رہے کہ الہ آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لئے 26 نومبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔

    خیال رہے کہ الہ آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لئے 26 نومبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔

  • بلدیاتی الیکشن میں تقریباً تمام پارٹیوں نے اپنے اپنے امید وار کھڑے کئے ہیں،لیکن وارڈ نمبر65   کا الیکشن اب شہر کا خاص الیکشن بن گیا ہے ۔

    بلدیاتی الیکشن میں تقریباً تمام پارٹیوں نے اپنے اپنے امید وار کھڑے کئے ہیں،لیکن وارڈ نمبر65 کا الیکشن اب شہر کا خاص الیکشن بن گیا ہے ۔

  • گرچہ نسیمہ بیگم بو لنے سے معذور ہیں لیکن وہ اشاروں سے ہی لوگوں سے ووٹ مانگ رہی ہیں ۔ مقامی لوگ بھی نسیمہ بیگم کے حوصلے کو سلام کر رہے ہیں ۔
  • الہ آباد کے مسلم اکثریتی علاقے کیڈ گنج  کا وارڈ نمبر 65 ان دنوں پورے شہر میں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے کیونکہ علاقے میں رہنے والی بولنے سے معذور نسیمہ بیگم بلدیاتی انتخابات میں امید وار ہیں۔
  • نسیمہ بیگم کو با قاعدہ کانگریس نے اپنا امید وار بنایا ہے ۔ قوت گویائی سے محروم ہونے کے با وجود نسیمہ بیگم اپنی انتخابی مہم میں مصروف ہیں ۔ نسیمہ بیگم کا یہ حوصلہ دیکھ کر علاقے کا ہر فرد ان کو اپنی حمایت دینے کا اعلان کر رہا ہے۔
  • نسیمہ بیگم دنیا کی سب سے بڑی زبان یعنی اشاروں کی زبان کا استعمال کر رہی ہیں۔ نسیمہ بیگم بھی اپنی انتخابی مہم بالکل سیاسی انداز سے ہی کر رہی ہیں ۔
  • نسیمہ بیگم بھی لوگوں کے گھر جا رہی ہیں اور اپنے ہاتھ کا پنجہ دکھا کر کانگریس کے لئے ووٹ مانگ رہی ہیں ۔
  •  نسیمہ بیگم کونہ صرف اپنے علاقے کے لوگوں سے بھر پور حمایت مل رہی ہے بلکہ اہل خانہ بھی ان کی پوری مدد کر رہے ہیں ۔
  • خیال رہے کہ الہ آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لئے 26 نومبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔
  • بلدیاتی الیکشن میں تقریباً تمام پارٹیوں نے اپنے اپنے امید وار کھڑے کئے ہیں،لیکن وارڈ نمبر65   کا الیکشن اب شہر کا خاص الیکشن بن گیا ہے ۔

تازہ ترین تصاویر