اترپردیش : محکمہ تعلیم کے ریاستی سطح کے گیتا گاین مقابلہ کیلئے میرٹھ کی عالیہ خان کا انتخاب

Dec 20, 2017 11:00 PM IST
1 of 7
  • گیتا چیمپئنز لیگ میں گیتا کے شلوک پڑھ کر پہلا مقام حاصل کرنے والی مریم صدیقی کے بعد اب میرٹھ کی عالیہ خان بھی ریاستی سطح کی گیتا گاین مقابلہ کے لئے اپنی دعویداری پیش کررہی ہے۔ میرٹھ کے بی ایل مہیشوری گرلزانٹر کالج میں دسویں جماعت کی طالبہ عالیہ کا 28 دسمبر کو لکھنؤ میں محکمہ تعلیم کی جانب سے منعقد ہونے والے گیتا گاین مقابلہ کے لئے انتخاب کیا گیا ہے ۔

    گیتا چیمپئنز لیگ میں گیتا کے شلوک پڑھ کر پہلا مقام حاصل کرنے والی مریم صدیقی کے بعد اب میرٹھ کی عالیہ خان بھی ریاستی سطح کی گیتا گاین مقابلہ کے لئے اپنی دعویداری پیش کررہی ہے۔ میرٹھ کے بی ایل مہیشوری گرلزانٹر کالج میں دسویں جماعت کی طالبہ عالیہ کا 28 دسمبر کو لکھنؤ میں محکمہ تعلیم کی جانب سے منعقد ہونے والے گیتا گاین مقابلہ کے لئے انتخاب کیا گیا ہے ۔

  •  میرٹھ اور سہارنپور زون کے مختلف اسکولوں کی طالبات میں اکیلی عالیہ کا انتخاب کیا گیا ہے۔

    میرٹھ اور سہارنپور زون کے مختلف اسکولوں کی طالبات میں اکیلی عالیہ کا انتخاب کیا گیا ہے۔

  •  میرٹھ کی عالیہ خان کی پیدائش اورتربیت ایک مسلم خاندان میں ہوئی ، لیکن قرآن کی تعلیم حاصل کرنےکےساتھ عالیہ کی دلچسپی موسیقی اور دیگر مذاہب کی جانکاری حاصل کرنےمیں بھی رہی ہے ۔

    میرٹھ کی عالیہ خان کی پیدائش اورتربیت ایک مسلم خاندان میں ہوئی ، لیکن قرآن کی تعلیم حاصل کرنےکےساتھ عالیہ کی دلچسپی موسیقی اور دیگر مذاہب کی جانکاری حاصل کرنےمیں بھی رہی ہے ۔

  •  یہی وجہ ہے کہ جب تعلیم حاصل کرنے کے دوران عالیہ کو اسکول میں میوزک سیکھنے کا موقع ملا تو ساتھ ہی ساتھ گیتا کے شلوک یاد کرکے اسے گانے کا ریاض بھی شروع ہو گیا ۔

    یہی وجہ ہے کہ جب تعلیم حاصل کرنے کے دوران عالیہ کو اسکول میں میوزک سیکھنے کا موقع ملا تو ساتھ ہی ساتھ گیتا کے شلوک یاد کرکے اسے گانے کا ریاض بھی شروع ہو گیا ۔

  •  یہ عالیہ کے شوق اوردلچسپی کا ہی نتیجہ تھا کی کسی مذهبی قید و بندش کے بغیرعالیہ نے نہ صرف بھگوت گیتا کے شلوک کو یاد کرکےاس کی تعلیمات سمجھنے کی کوشش کی۔ بلکہ مختلف درجنوں اسکولوں کی طالبات کے درمیان خود کو ثابت کرتے ہوئےمیرٹھ اور سہارنپور زون کی جانب سے گیتا گاین مقابلہ کے لئے اپنی دعویداری پیش بھی کی  ۔

    یہ عالیہ کے شوق اوردلچسپی کا ہی نتیجہ تھا کی کسی مذهبی قید و بندش کے بغیرعالیہ نے نہ صرف بھگوت گیتا کے شلوک کو یاد کرکےاس کی تعلیمات سمجھنے کی کوشش کی۔ بلکہ مختلف درجنوں اسکولوں کی طالبات کے درمیان خود کو ثابت کرتے ہوئےمیرٹھ اور سہارنپور زون کی جانب سے گیتا گاین مقابلہ کے لئے اپنی دعویداری پیش بھی کی ۔

  • گیتا گاین مقابلہ میں شرکت کیلئے  سیکڑوں طالبات سے مقابلہ کے بعد عالیہ کے انتخاب پر اسکول انتظامیہ نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔

    گیتا گاین مقابلہ میں شرکت کیلئے سیکڑوں طالبات سے مقابلہ کے بعد عالیہ کے انتخاب پر اسکول انتظامیہ نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔

  • اسکول انتظامیہ نے اس کو سماج کے لئے ایک پیغام کے طور پر پیش کیا  ۔

    اسکول انتظامیہ نے اس کو سماج کے لئے ایک پیغام کے طور پر پیش کیا ۔

  •  میرٹھ اور سہارنپور زون کے مختلف اسکولوں کی طالبات میں اکیلی عالیہ کا انتخاب کیا گیا ہے۔
  •  میرٹھ کی عالیہ خان کی پیدائش اورتربیت ایک مسلم خاندان میں ہوئی ، لیکن قرآن کی تعلیم حاصل کرنےکےساتھ عالیہ کی دلچسپی موسیقی اور دیگر مذاہب کی جانکاری حاصل کرنےمیں بھی رہی ہے ۔
  •  یہی وجہ ہے کہ جب تعلیم حاصل کرنے کے دوران عالیہ کو اسکول میں میوزک سیکھنے کا موقع ملا تو ساتھ ہی ساتھ گیتا کے شلوک یاد کرکے اسے گانے کا ریاض بھی شروع ہو گیا ۔
  •  یہ عالیہ کے شوق اوردلچسپی کا ہی نتیجہ تھا کی کسی مذهبی قید و بندش کے بغیرعالیہ نے نہ صرف بھگوت گیتا کے شلوک کو یاد کرکےاس کی تعلیمات سمجھنے کی کوشش کی۔ بلکہ مختلف درجنوں اسکولوں کی طالبات کے درمیان خود کو ثابت کرتے ہوئےمیرٹھ اور سہارنپور زون کی جانب سے گیتا گاین مقابلہ کے لئے اپنی دعویداری پیش بھی کی  ۔
  • گیتا گاین مقابلہ میں شرکت کیلئے  سیکڑوں طالبات سے مقابلہ کے بعد عالیہ کے انتخاب پر اسکول انتظامیہ نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔
  • اسکول انتظامیہ نے اس کو سماج کے لئے ایک پیغام کے طور پر پیش کیا  ۔

تازہ ترین تصاویر