شہرگلستان بنگلورو میں جشن یوم اردو کا اہتمام، ریلی میں ہزاروں طلبا شامل

Feb 10, 2017 03:20 PM IST
1 of 9
  • اردو زبان پیام امن وامان کے نعرے کے ساتھ کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں یوم اردو منایا گیا۔ یوم اردوکےموقع پراردوکی ریلی نکالی گئی۔ بڑی تعداد میں طلبا اوراساتذہ نےریلی میں  شرکت کی۔ کرناٹک کا دارالحکومت بنگلورو’’اردو زندہ آباد‘‘ کے نعروں سے گونج اُٹھا۔ شہرکے قلب میں واقع شیواجی نگرکےچھوٹے میدان میں یوم اردو کی ریلی کا افتتاح عمل میں آیا۔ قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر خواجہ اکرام الدین نےریلی کا افتتاح کیا۔

    اردو زبان پیام امن وامان کے نعرے کے ساتھ کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں یوم اردو منایا گیا۔ یوم اردوکےموقع پراردوکی ریلی نکالی گئی۔ بڑی تعداد میں طلبا اوراساتذہ نےریلی میں شرکت کی۔ کرناٹک کا دارالحکومت بنگلورو’’اردو زندہ آباد‘‘ کے نعروں سے گونج اُٹھا۔ شہرکے قلب میں واقع شیواجی نگرکےچھوٹے میدان میں یوم اردو کی ریلی کا افتتاح عمل میں آیا۔ قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر خواجہ اکرام الدین نےریلی کا افتتاح کیا۔

  •  چھوٹے میدان سے نکلا اردو کا یہ کارواں گنیش مندر، سینٹ بسلیکا چرچ،کمبل پوش درگاہ سےہوتے ہوئے امبیڈکربھون میں اختتام پذیرہوا۔

    چھوٹے میدان سے نکلا اردو کا یہ کارواں گنیش مندر، سینٹ بسلیکا چرچ،کمبل پوش درگاہ سےہوتے ہوئے امبیڈکربھون میں اختتام پذیرہوا۔

  • یہ پورا جلوس یہ پیغام دے رہا تھا کہ اردو کسی ایک مذہب، علاقہ یاخطہ کی زبان نہیں ہے بلکہ اردو میں ہررنگ، ہرنسل اور ہر مذہب شامل ہے۔

    یہ پورا جلوس یہ پیغام دے رہا تھا کہ اردو کسی ایک مذہب، علاقہ یاخطہ کی زبان نہیں ہے بلکہ اردو میں ہررنگ، ہرنسل اور ہر مذہب شامل ہے۔

  •  اردو ایک عالمی زبان ہے اورانسانیت ،اخوت اور محبت کا پیغام دیتی ہے۔

    اردو ایک عالمی زبان ہے اورانسانیت ،اخوت اور محبت کا پیغام دیتی ہے۔

  • اردو کےاسی پیغام کو عام کرنے کیلئے بنگلورو میں ہرسال یوم اردومنایا جا رہا ہے۔

    اردو کےاسی پیغام کو عام کرنے کیلئے بنگلورو میں ہرسال یوم اردومنایا جا رہا ہے۔

  • اس موقع پراردو کو دوسری سرکاری زبان کا درجہ دینے کا مطالبہ کیا گیا۔ فروغ اردوکے لئے کئی مطالبات کئے گئے۔

    اس موقع پراردو کو دوسری سرکاری زبان کا درجہ دینے کا مطالبہ کیا گیا۔ فروغ اردوکے لئے کئی مطالبات کئے گئے۔

  • محفل نسائی، یوم اردو کمیٹی، کرناٹک اردواکیڈمی اور آئی ایم اے کے اشتراک سے جشن یوم اردو منایاگیا۔

    محفل نسائی، یوم اردو کمیٹی، کرناٹک اردواکیڈمی اور آئی ایم اے کے اشتراک سے جشن یوم اردو منایاگیا۔

  •  ریلی میں بلا لحاظ مذہب وملت طلبا نے حصہ لیا۔ اردواسکولوں کےعلاوہ انگریزی اورکنڑ میڈیم کےطلبا نے بھی شرکت کی۔

    ریلی میں بلا لحاظ مذہب وملت طلبا نے حصہ لیا۔ اردواسکولوں کےعلاوہ انگریزی اورکنڑ میڈیم کےطلبا نے بھی شرکت کی۔

  • بنگلورو کےعلاوہ، گلبرگہ، بیدر، وجئے پوراوردیگرشہروں کے طلبا نے بھی شرکت کی۔ بنگلورو کی سڑکوں پراردو کے اس جوش ،جذبہ اورولولہ کودیکھ کربس یہی کہا جاسکتا ہے کہ اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغ۔۔۔۔  سارے جہاں میں دھوم ہماری زبان کی ہے۔

    بنگلورو کےعلاوہ، گلبرگہ، بیدر، وجئے پوراوردیگرشہروں کے طلبا نے بھی شرکت کی۔ بنگلورو کی سڑکوں پراردو کے اس جوش ،جذبہ اورولولہ کودیکھ کربس یہی کہا جاسکتا ہے کہ اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغ۔۔۔۔ سارے جہاں میں دھوم ہماری زبان کی ہے۔

  •  چھوٹے میدان سے نکلا اردو کا یہ کارواں گنیش مندر، سینٹ بسلیکا چرچ،کمبل پوش درگاہ سےہوتے ہوئے امبیڈکربھون میں اختتام پذیرہوا۔
  • یہ پورا جلوس یہ پیغام دے رہا تھا کہ اردو کسی ایک مذہب، علاقہ یاخطہ کی زبان نہیں ہے بلکہ اردو میں ہررنگ، ہرنسل اور ہر مذہب شامل ہے۔
  •  اردو ایک عالمی زبان ہے اورانسانیت ،اخوت اور محبت کا پیغام دیتی ہے۔
  • اردو کےاسی پیغام کو عام کرنے کیلئے بنگلورو میں ہرسال یوم اردومنایا جا رہا ہے۔
  • اس موقع پراردو کو دوسری سرکاری زبان کا درجہ دینے کا مطالبہ کیا گیا۔ فروغ اردوکے لئے کئی مطالبات کئے گئے۔
  • محفل نسائی، یوم اردو کمیٹی، کرناٹک اردواکیڈمی اور آئی ایم اے کے اشتراک سے جشن یوم اردو منایاگیا۔
  •  ریلی میں بلا لحاظ مذہب وملت طلبا نے حصہ لیا۔ اردواسکولوں کےعلاوہ انگریزی اورکنڑ میڈیم کےطلبا نے بھی شرکت کی۔
  • بنگلورو کےعلاوہ، گلبرگہ، بیدر، وجئے پوراوردیگرشہروں کے طلبا نے بھی شرکت کی۔ بنگلورو کی سڑکوں پراردو کے اس جوش ،جذبہ اورولولہ کودیکھ کربس یہی کہا جاسکتا ہے کہ اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغ۔۔۔۔  سارے جہاں میں دھوم ہماری زبان کی ہے۔

تازہ ترین تصاویر