کرناٹک : اردو کے ساتھ سوتیلا سلوک، افتتاح کے پروگرام میں ہی اردو اسکول کودوسری جگہ منتقل کرنے کا فیصلہ

Jan 13, 2017 02:10 PM IST
1 of 14
  •  گلبرگہ کے مضافاتی علاقہ ساولگی بی میں نو تعمیر شدہ مسلم اقامتی اسکول کو اب ہاگرگہ دیہات میں منتقل کیا جائے گا۔ مقامی دیہی عوام کے رسمی احتجاج کے بعد گلبرگہ کے ممبر پارلیمنٹ ملکارجن کھرگے نے اردو اسکول کو منتقل کرنے کا اعلان کیا ، تو گلبرگہ نگراں کار وزیر ڈاکٹر شرن پرکاش پاٹل نے بھی حامی بھردی۔

    گلبرگہ کے مضافاتی علاقہ ساولگی بی میں نو تعمیر شدہ مسلم اقامتی اسکول کو اب ہاگرگہ دیہات میں منتقل کیا جائے گا۔ مقامی دیہی عوام کے رسمی احتجاج کے بعد گلبرگہ کے ممبر پارلیمنٹ ملکارجن کھرگے نے اردو اسکول کو منتقل کرنے کا اعلان کیا ، تو گلبرگہ نگراں کار وزیر ڈاکٹر شرن پرکاش پاٹل نے بھی حامی بھردی۔

  • اہل اردو ، مسلم جماعتوں اور تنظیموں کی جانب سے اس کے خلاف شدید رد عمل کا اظہار کیا جارہا ہے ۔

    اہل اردو ، مسلم جماعتوں اور تنظیموں کی جانب سے اس کے خلاف شدید رد عمل کا اظہار کیا جارہا ہے ۔

  •  مقامی عوام کے رسمی احتجاج کے پیش نظر اسکول کی منتقلی کو اہل اردو غیر دانشمندانہ اقدام قرار دے رہے ہیں۔

    مقامی عوام کے رسمی احتجاج کے پیش نظر اسکول کی منتقلی کو اہل اردو غیر دانشمندانہ اقدام قرار دے رہے ہیں۔

  •   گلبرگہ سے15 کلو میٹر دور ساولگی دیہات میں10 ایکڑ اراضی پر تمام سہولیات کے ساتھ اسے اردو اقامتی اسکول کی عمارت کو تعمیر کیا گیا ہے۔ محکمہ اقلیتی بہبود نے اسے گیارہ کروڑ روپیوں کی لاگت سے بنایا ہے۔

    گلبرگہ سے15 کلو میٹر دور ساولگی دیہات میں10 ایکڑ اراضی پر تمام سہولیات کے ساتھ اسے اردو اقامتی اسکول کی عمارت کو تعمیر کیا گیا ہے۔ محکمہ اقلیتی بہبود نے اسے گیارہ کروڑ روپیوں کی لاگت سے بنایا ہے۔

  •  لیکن ہائے رے اردو  تیری قسمت پر رونا آیا۔ اس کو پہلے دن ہی نظر لگ گئی ۔ ابھی اس عمارت کا  افتتاح ہی ہوا تھا کہ اس اردو اسکول کو کہیں اور جگہ منتقل کرنے کی ہدایت جاری ہو گئی۔

    لیکن ہائے رے اردو تیری قسمت پر رونا آیا۔ اس کو پہلے دن ہی نظر لگ گئی ۔ ابھی اس عمارت کا افتتاح ہی ہوا تھا کہ اس اردو اسکول کو کہیں اور جگہ منتقل کرنے کی ہدایت جاری ہو گئی۔

  • ساولگی کے مقامی عوام نے افتتاحی تقریب میں آکر شکایت کی کہ ان کے گاوں میں اسکول بنا ہے اور ان کے بچے ہی اس میں پڑھنے سے قاصر ہیں۔اس لئے اسکول انگلش میڈیم میں تبدیل کیا جائے ۔

    ساولگی کے مقامی عوام نے افتتاحی تقریب میں آکر شکایت کی کہ ان کے گاوں میں اسکول بنا ہے اور ان کے بچے ہی اس میں پڑھنے سے قاصر ہیں۔اس لئے اسکول انگلش میڈیم میں تبدیل کیا جائے ۔

  • یہی نہیں دس ایکڑ کے کیمپس میں کہیں پر بھی اردو تحریر نہیں ہے اور نہ ہی کہیں پر اردو بورڈ ہے اور نہ ہی کسی عمارت کی دیوار پر اردو تحریر ہے۔

    یہی نہیں دس ایکڑ کے کیمپس میں کہیں پر بھی اردو تحریر نہیں ہے اور نہ ہی کہیں پر اردو بورڈ ہے اور نہ ہی کسی عمارت کی دیوار پر اردو تحریر ہے۔

  •  کمال کی بات تو یہ بھی رہی کہ اردو اسکول کے طلبہ سے خطاب میں نہ ہی کھرگے نے اردو ہندی کا استعمال کیا اور نہ ہی گلبرگہ نگراں کار وزیر ڈاکٹر شرن پرکاش پاٹل نے۔

    کمال کی بات تو یہ بھی رہی کہ اردو اسکول کے طلبہ سے خطاب میں نہ ہی کھرگے نے اردو ہندی کا استعمال کیا اور نہ ہی گلبرگہ نگراں کار وزیر ڈاکٹر شرن پرکاش پاٹل نے۔

  • حالانکہ دونوں لیڈران روانی کے ساتھ اردو ہندی بولتے ہیں۔ اقلیتی لیڈر قمر الاسلام نے بھی اپنی بیشتر تقریر کنڑا میں ہی کی اور اختتام سے قبل رسمی طور پر چند جملے اردو میں ادا کیے ۔

    حالانکہ دونوں لیڈران روانی کے ساتھ اردو ہندی بولتے ہیں۔ اقلیتی لیڈر قمر الاسلام نے بھی اپنی بیشتر تقریر کنڑا میں ہی کی اور اختتام سے قبل رسمی طور پر چند جملے اردو میں ادا کیے ۔

  • گلبرگہ کے ممبر پارلیمنٹ ملکارجن کھرگے نے کہا کہ اس انگلش میڈیم اسکول کو ساولگی میں منتقل کر کے ساولگی کے اردو اسکول کو ہاگرگہ منتقل کر دیا جائے گا۔ آپ فکر نہ کریں ۔

    گلبرگہ کے ممبر پارلیمنٹ ملکارجن کھرگے نے کہا کہ اس انگلش میڈیم اسکول کو ساولگی میں منتقل کر کے ساولگی کے اردو اسکول کو ہاگرگہ منتقل کر دیا جائے گا۔ آپ فکر نہ کریں ۔

  • گلبرگہ نگراں کار وزیر ڈاکتر شرن پرکاش پاٹل نے بھی آگے بڑھ کر اس تعلق  سے سرکاری سطح پر کاغذی کارروائی کرنے کا اعلان کر دیا۔

    گلبرگہ نگراں کار وزیر ڈاکتر شرن پرکاش پاٹل نے بھی آگے بڑھ کر اس تعلق سے سرکاری سطح پر کاغذی کارروائی کرنے کا اعلان کر دیا۔

  • ڈاکٹر شرن پرکاش پاٹل نے کہا کہ وزارت قلیتی بہبود کو میں ایک نوٹ روانہ کروں گا۔

    ڈاکٹر شرن پرکاش پاٹل نے کہا کہ وزارت قلیتی بہبود کو میں ایک نوٹ روانہ کروں گا۔

  • کھرگے صاحب اور مقامی لیڈران اور عوام کے رضامندی سےاِس اسکول کو وہاں شفٹ کرکے اور یہاں انگلش میڈیم اسکول چلایا جائےگا۔

    کھرگے صاحب اور مقامی لیڈران اور عوام کے رضامندی سےاِس اسکول کو وہاں شفٹ کرکے اور یہاں انگلش میڈیم اسکول چلایا جائےگا۔

  • یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ گلبرگہ کے مضافاتی دیہات ہاگرگہ میں بھی مرار جی دیسائی انگلش میڈیم اسکول کے قیام کو منظوری ملی ہے۔

    یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ گلبرگہ کے مضافاتی دیہات ہاگرگہ میں بھی مرار جی دیسائی انگلش میڈیم اسکول کے قیام کو منظوری ملی ہے۔

  • اہل اردو ، مسلم جماعتوں اور تنظیموں کی جانب سے اس کے خلاف شدید رد عمل کا اظہار کیا جارہا ہے ۔
  •  مقامی عوام کے رسمی احتجاج کے پیش نظر اسکول کی منتقلی کو اہل اردو غیر دانشمندانہ اقدام قرار دے رہے ہیں۔
  •   گلبرگہ سے15 کلو میٹر دور ساولگی دیہات میں10 ایکڑ اراضی پر تمام سہولیات کے ساتھ اسے اردو اقامتی اسکول کی عمارت کو تعمیر کیا گیا ہے۔ محکمہ اقلیتی بہبود نے اسے گیارہ کروڑ روپیوں کی لاگت سے بنایا ہے۔
  •  لیکن ہائے رے اردو  تیری قسمت پر رونا آیا۔ اس کو پہلے دن ہی نظر لگ گئی ۔ ابھی اس عمارت کا  افتتاح ہی ہوا تھا کہ اس اردو اسکول کو کہیں اور جگہ منتقل کرنے کی ہدایت جاری ہو گئی۔
  • ساولگی کے مقامی عوام نے افتتاحی تقریب میں آکر شکایت کی کہ ان کے گاوں میں اسکول بنا ہے اور ان کے بچے ہی اس میں پڑھنے سے قاصر ہیں۔اس لئے اسکول انگلش میڈیم میں تبدیل کیا جائے ۔
  • یہی نہیں دس ایکڑ کے کیمپس میں کہیں پر بھی اردو تحریر نہیں ہے اور نہ ہی کہیں پر اردو بورڈ ہے اور نہ ہی کسی عمارت کی دیوار پر اردو تحریر ہے۔
  •  کمال کی بات تو یہ بھی رہی کہ اردو اسکول کے طلبہ سے خطاب میں نہ ہی کھرگے نے اردو ہندی کا استعمال کیا اور نہ ہی گلبرگہ نگراں کار وزیر ڈاکٹر شرن پرکاش پاٹل نے۔
  • حالانکہ دونوں لیڈران روانی کے ساتھ اردو ہندی بولتے ہیں۔ اقلیتی لیڈر قمر الاسلام نے بھی اپنی بیشتر تقریر کنڑا میں ہی کی اور اختتام سے قبل رسمی طور پر چند جملے اردو میں ادا کیے ۔
  • گلبرگہ کے ممبر پارلیمنٹ ملکارجن کھرگے نے کہا کہ اس انگلش میڈیم اسکول کو ساولگی میں منتقل کر کے ساولگی کے اردو اسکول کو ہاگرگہ منتقل کر دیا جائے گا۔ آپ فکر نہ کریں ۔
  • گلبرگہ نگراں کار وزیر ڈاکتر شرن پرکاش پاٹل نے بھی آگے بڑھ کر اس تعلق  سے سرکاری سطح پر کاغذی کارروائی کرنے کا اعلان کر دیا۔
  • ڈاکٹر شرن پرکاش پاٹل نے کہا کہ وزارت قلیتی بہبود کو میں ایک نوٹ روانہ کروں گا۔
  • کھرگے صاحب اور مقامی لیڈران اور عوام کے رضامندی سےاِس اسکول کو وہاں شفٹ کرکے اور یہاں انگلش میڈیم اسکول چلایا جائےگا۔
  • یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ گلبرگہ کے مضافاتی دیہات ہاگرگہ میں بھی مرار جی دیسائی انگلش میڈیم اسکول کے قیام کو منظوری ملی ہے۔

تازہ ترین تصاویر