محبت کی نشانی تاج محل کے دیدار کے اوقات میں تبدیلی ، اب طلوع آفتاب سے پہلے ملے گی انٹری

Jan 25, 2018 06:03 PM IST
1 of 10
  • تاج محل میں جمعرات سے کھلنے اور بند ہونے کا تبدیل شدہ ٹائم ٹیبل نافذ ہوگیا ہے ۔ نئے ٹائم ٹیبل کے مطابق اب تاج محل کا ٹکٹ کاونٹر سورج نکلنے سے پہلے ایک گھٹنہ کھولا جائے گا اور آدھا گھنٹہ پہلے سیاحوں کو داخلہ کی اجازت دی جائے گی۔ اس کے علاوہ سورج ڈوبنے سے آدھا گھنٹہ پہلے دروازے بند کردئے جائیں گے ۔

    تاج محل میں جمعرات سے کھلنے اور بند ہونے کا تبدیل شدہ ٹائم ٹیبل نافذ ہوگیا ہے ۔ نئے ٹائم ٹیبل کے مطابق اب تاج محل کا ٹکٹ کاونٹر سورج نکلنے سے پہلے ایک گھٹنہ کھولا جائے گا اور آدھا گھنٹہ پہلے سیاحوں کو داخلہ کی اجازت دی جائے گی۔ اس کے علاوہ سورج ڈوبنے سے آدھا گھنٹہ پہلے دروازے بند کردئے جائیں گے ۔

  • سورج کی پہلی کرن میں تاج محل دیکھنے کیلئے ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی ایک بھیڑ جمعرات کو امڈ پڑی ، لیکن کہرے کی وجہ سے سیاح صبح کے وقت تاج کا دیدار نہیں کرسکے۔

    سورج کی پہلی کرن میں تاج محل دیکھنے کیلئے ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی ایک بھیڑ جمعرات کو امڈ پڑی ، لیکن کہرے کی وجہ سے سیاح صبح کے وقت تاج کا دیدار نہیں کرسکے۔

  • تاج محل دیکھنے آئے ایک سیاح نے کہا کہ صبح کہرے کی وجہ سے انہیں تاج کا نظارہ نہیں ہوسکا جبکہ ایک اور سیاح اشرف کا کہنا تھا کہ دوپہر میں تاج کا دیدار ہوا ۔

    تاج محل دیکھنے آئے ایک سیاح نے کہا کہ صبح کہرے کی وجہ سے انہیں تاج کا نظارہ نہیں ہوسکا جبکہ ایک اور سیاح اشرف کا کہنا تھا کہ دوپہر میں تاج کا دیدار ہوا ۔

  • خیال رہے کہ 25 جنوری سے تاج محل کے کھلنے اور بند ہونے کے اوقات میں تبدیلی کردی گئی ہے ۔

    خیال رہے کہ 25 جنوری سے تاج محل کے کھلنے اور بند ہونے کے اوقات میں تبدیلی کردی گئی ہے ۔

  • اب محبت کی نشانی تاج کا دیدار طلوع آفتاب کے ساتھ نہیں بلکہ نصف گھنٹہ پہلے سے ہی ہونا شروع ہوجائے گا۔ جبکہ شام میں غروب آفتاب سے آدھا گھنٹہ پہلے تاج میں داخلہ بند کردیا جائے گا۔

    اب محبت کی نشانی تاج کا دیدار طلوع آفتاب کے ساتھ نہیں بلکہ نصف گھنٹہ پہلے سے ہی ہونا شروع ہوجائے گا۔ جبکہ شام میں غروب آفتاب سے آدھا گھنٹہ پہلے تاج میں داخلہ بند کردیا جائے گا۔

  • یاد رہے کہ محکمہ آثار قدیمہ کے زیر انتظامات عمارتیں طلوع آفتاب سے غروب آفتاب تک کھلتی ہیں ۔ 100 سال سے زائد پرانا یہی قانون اب تک تاج محل پر بھی نافذ العمل تھا ۔

    یاد رہے کہ محکمہ آثار قدیمہ کے زیر انتظامات عمارتیں طلوع آفتاب سے غروب آفتاب تک کھلتی ہیں ۔ 100 سال سے زائد پرانا یہی قانون اب تک تاج محل پر بھی نافذ العمل تھا ۔

  • تاہم پیر کو اے ایس آئی آگرہ کے افسر ڈاکٹر بھون وکرم نے تبدیلی اوقات کا نوٹیفکیشن جاری کیا ۔

    تاہم پیر کو اے ایس آئی آگرہ کے افسر ڈاکٹر بھون وکرم نے تبدیلی اوقات کا نوٹیفکیشن جاری کیا ۔

  •  نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تاج کا دروازہ طلوع آفتاب سے آدھا گھنٹہ پہلے کھولا جائے گا ، تاکہ سیاح تاج میں طلوع آفتاب کا نظارہ دیکھ سکیں۔

    نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تاج کا دروازہ طلوع آفتاب سے آدھا گھنٹہ پہلے کھولا جائے گا ، تاکہ سیاح تاج میں طلوع آفتاب کا نظارہ دیکھ سکیں۔

  • اس کے ساتھ ہی ٹکٹ فروخت کے اوقات میں بھی تبدیلی کردی گئی ہے۔

    اس کے ساتھ ہی ٹکٹ فروخت کے اوقات میں بھی تبدیلی کردی گئی ہے۔

  • نئے ٹائم ٹیبل کے مطابق ٹکٹ کی کھڑکی طلوع آفتاب سے آدھا گھنٹہ پہلے کھلے گی جبکہ غروب آفتاب سے 45 منٹ پہلے بند کردی جائے گی۔

    نئے ٹائم ٹیبل کے مطابق ٹکٹ کی کھڑکی طلوع آفتاب سے آدھا گھنٹہ پہلے کھلے گی جبکہ غروب آفتاب سے 45 منٹ پہلے بند کردی جائے گی۔

  • سورج کی پہلی کرن میں تاج محل دیکھنے کیلئے ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی ایک بھیڑ جمعرات کو امڈ پڑی ، لیکن کہرے کی وجہ سے سیاح صبح کے وقت تاج کا دیدار نہیں کرسکے۔
  • تاج محل دیکھنے آئے ایک سیاح نے کہا کہ صبح کہرے کی وجہ سے انہیں تاج کا نظارہ نہیں ہوسکا جبکہ ایک اور سیاح اشرف کا کہنا تھا کہ دوپہر میں تاج کا دیدار ہوا ۔
  • خیال رہے کہ 25 جنوری سے تاج محل کے کھلنے اور بند ہونے کے اوقات میں تبدیلی کردی گئی ہے ۔
  • اب محبت کی نشانی تاج کا دیدار طلوع آفتاب کے ساتھ نہیں بلکہ نصف گھنٹہ پہلے سے ہی ہونا شروع ہوجائے گا۔ جبکہ شام میں غروب آفتاب سے آدھا گھنٹہ پہلے تاج میں داخلہ بند کردیا جائے گا۔
  • یاد رہے کہ محکمہ آثار قدیمہ کے زیر انتظامات عمارتیں طلوع آفتاب سے غروب آفتاب تک کھلتی ہیں ۔ 100 سال سے زائد پرانا یہی قانون اب تک تاج محل پر بھی نافذ العمل تھا ۔
  • تاہم پیر کو اے ایس آئی آگرہ کے افسر ڈاکٹر بھون وکرم نے تبدیلی اوقات کا نوٹیفکیشن جاری کیا ۔
  •  نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تاج کا دروازہ طلوع آفتاب سے آدھا گھنٹہ پہلے کھولا جائے گا ، تاکہ سیاح تاج میں طلوع آفتاب کا نظارہ دیکھ سکیں۔
  • اس کے ساتھ ہی ٹکٹ فروخت کے اوقات میں بھی تبدیلی کردی گئی ہے۔
  • نئے ٹائم ٹیبل کے مطابق ٹکٹ کی کھڑکی طلوع آفتاب سے آدھا گھنٹہ پہلے کھلے گی جبکہ غروب آفتاب سے 45 منٹ پہلے بند کردی جائے گی۔

تازہ ترین تصاویر