بریلی کی سائرہ کو انصاف دلانے کیلئے اب مختارعباس نقوی کی بہن فرحت نقوی آئیں سامنے

Dec 15, 2017 09:58 PM IST
1 of 8
  •  اترپردیش کے شہر بریلی میں سائرہ کو میرا حق فاؤندیشن نے انصاف دلانے کا عہد کیا ہے ، جس کو  وزیراعظم مودی کی حمایت میں نکلی ریلی میں شامل ہونا مہنگا پڑگیا تھا اور شوہر دانش نے ناراض ہوکراس کو طلاق دے دیاتھا ۔

    اترپردیش کے شہر بریلی میں سائرہ کو میرا حق فاؤندیشن نے انصاف دلانے کا عہد کیا ہے ، جس کو وزیراعظم مودی کی حمایت میں نکلی ریلی میں شامل ہونا مہنگا پڑگیا تھا اور شوہر دانش نے ناراض ہوکراس کو طلاق دے دیاتھا ۔

  •  اب سائرہ کو انصاف دلانے کے لیے مرکزی وزیر مختارعباس نقوی کی بہن فرحت نقوی آگےآئی ہیں ۔

    اب سائرہ کو انصاف دلانے کے لیے مرکزی وزیر مختارعباس نقوی کی بہن فرحت نقوی آگےآئی ہیں ۔

  • میرا حق فاؤنڈیشن کی فرحت نقوی کا کہنا ہے کہ اگر سائرہ کو ان کی ریلی میں شامل ہونے کی وجہ سے یہ سزا ملی ہے ، تو میرا حق فاؤنڈیشن اس کی پوری مدد کرے گا ۔

    میرا حق فاؤنڈیشن کی فرحت نقوی کا کہنا ہے کہ اگر سائرہ کو ان کی ریلی میں شامل ہونے کی وجہ سے یہ سزا ملی ہے ، تو میرا حق فاؤنڈیشن اس کی پوری مدد کرے گا ۔

  • ساتھ ہی ساتھ انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ سائرہ ان کی ریلی میں کسی دوسری خاتون کے ساتھ آئی تھیں ۔

    ساتھ ہی ساتھ انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ سائرہ ان کی ریلی میں کسی دوسری خاتون کے ساتھ آئی تھیں ۔

  •  سائرہ کو طلاق کی وجہ سے اب ایک سال کے معصوم بچے کی زندگی دوراہے پر کھڑی ہے۔

    سائرہ کو طلاق کی وجہ سے اب ایک سال کے معصوم بچے کی زندگی دوراہے پر کھڑی ہے۔

  •  دانش اور سائرہ دونوں ہی غریب خاندانوں سے ہیں ۔

    دانش اور سائرہ دونوں ہی غریب خاندانوں سے ہیں ۔

  • خیال رہے کہ جامع مسجد علاقہ کے محلہ انگلش گنج کی سائرہ کے بیان کے مطابق شام کو جب وہ گھر واپس آئی تو ریلی میں شمولیت کو لے کر  اس کے شوہر نے اسے بری طرح پیٹا اور معصوم بچے کے ساتھ تین مرتبہ طلاق طلاق   طلاق کہہ کر اس کو دھکے مار گھر سے باہر نکال دیا ۔

    خیال رہے کہ جامع مسجد علاقہ کے محلہ انگلش گنج کی سائرہ کے بیان کے مطابق شام کو جب وہ گھر واپس آئی تو ریلی میں شمولیت کو لے کر اس کے شوہر نے اسے بری طرح پیٹا اور معصوم بچے کے ساتھ تین مرتبہ طلاق طلاق طلاق کہہ کر اس کو دھکے مار گھر سے باہر نکال دیا ۔

  •  اس کے بعد وہ تھانہ قلعہ بھی گئی ، لیکن اس کی کسی نے نہیں سنی۔ اب اس نے ایک وکیل ذریعہ عدالت میں عرضی دی ہے۔

    اس کے بعد وہ تھانہ قلعہ بھی گئی ، لیکن اس کی کسی نے نہیں سنی۔ اب اس نے ایک وکیل ذریعہ عدالت میں عرضی دی ہے۔

  •  اب سائرہ کو انصاف دلانے کے لیے مرکزی وزیر مختارعباس نقوی کی بہن فرحت نقوی آگےآئی ہیں ۔
  • میرا حق فاؤنڈیشن کی فرحت نقوی کا کہنا ہے کہ اگر سائرہ کو ان کی ریلی میں شامل ہونے کی وجہ سے یہ سزا ملی ہے ، تو میرا حق فاؤنڈیشن اس کی پوری مدد کرے گا ۔
  • ساتھ ہی ساتھ انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ سائرہ ان کی ریلی میں کسی دوسری خاتون کے ساتھ آئی تھیں ۔
  •  سائرہ کو طلاق کی وجہ سے اب ایک سال کے معصوم بچے کی زندگی دوراہے پر کھڑی ہے۔
  •  دانش اور سائرہ دونوں ہی غریب خاندانوں سے ہیں ۔
  • خیال رہے کہ جامع مسجد علاقہ کے محلہ انگلش گنج کی سائرہ کے بیان کے مطابق شام کو جب وہ گھر واپس آئی تو ریلی میں شمولیت کو لے کر  اس کے شوہر نے اسے بری طرح پیٹا اور معصوم بچے کے ساتھ تین مرتبہ طلاق طلاق   طلاق کہہ کر اس کو دھکے مار گھر سے باہر نکال دیا ۔
  •  اس کے بعد وہ تھانہ قلعہ بھی گئی ، لیکن اس کی کسی نے نہیں سنی۔ اب اس نے ایک وکیل ذریعہ عدالت میں عرضی دی ہے۔

تازہ ترین تصاویر