اچھی خبر ، مسلم وکلا کا دہشت گردی کے الزام میں گرفتار مسلم نوجوانوں کا کیس مفت میں لڑنے کا فیصلہ

Nov 20, 2017 11:18 PM IST
1 of 8
  • دہشت گردی کےالزام میں گرفتار ہونے والے مسلم نوجوانوں کو قانونی مدد دینے کے لئے آل انڈیا مائنارٹی ایڈوکیٹس ایسوسی ایشن آگےآیا ہے ۔الہ آباد میں منعقد ہ قومی کنونشن میں اس بات کا بھی فیصلہ کیا گیا کہ یو پی کے مختلف اضلاع میں کیمپ لگا کر مسلمانوں کو مفت قانونی مدد فراہم کی جائے گی ۔

    دہشت گردی کےالزام میں گرفتار ہونے والے مسلم نوجوانوں کو قانونی مدد دینے کے لئے آل انڈیا مائنارٹی ایڈوکیٹس ایسوسی ایشن آگےآیا ہے ۔الہ آباد میں منعقد ہ قومی کنونشن میں اس بات کا بھی فیصلہ کیا گیا کہ یو پی کے مختلف اضلاع میں کیمپ لگا کر مسلمانوں کو مفت قانونی مدد فراہم کی جائے گی ۔

  • الہ آباد میں منعقدہ مسلم وکلا کے کنونشن کی صدارت سابق مرکزی وزیر سلیم شیروانی نے کی ۔

    الہ آباد میں منعقدہ مسلم وکلا کے کنونشن کی صدارت سابق مرکزی وزیر سلیم شیروانی نے کی ۔

  •  کنونشن میں یو پی اور ملک کے دیگر علاقوں سے مسلم وکلا اور ان کے نمائندوں نے شرکت کی ۔

    کنونشن میں یو پی اور ملک کے دیگر علاقوں سے مسلم وکلا اور ان کے نمائندوں نے شرکت کی ۔

  • کنونشن میں اس بات کا فیصلہ کیا گیا کہ دہشت گردی کے الزام میں گرفتار مسلم نوجوانوں کی مفت قانونی امداد کا کام جلد شروع کیا جائے گا۔

    کنونشن میں اس بات کا فیصلہ کیا گیا کہ دہشت گردی کے الزام میں گرفتار مسلم نوجوانوں کی مفت قانونی امداد کا کام جلد شروع کیا جائے گا۔

  • کنونش میں مسلم وکلا نےاس بات پرتشویش کا اظہار کیا کہ ریاستی حکومت نے ہائی کورٹ میں کام کر رہے مسلم سرکاری وکلا کو بڑی تعداد میں ہٹا دیا ہے۔

    کنونش میں مسلم وکلا نےاس بات پرتشویش کا اظہار کیا کہ ریاستی حکومت نے ہائی کورٹ میں کام کر رہے مسلم سرکاری وکلا کو بڑی تعداد میں ہٹا دیا ہے۔

  • جلسے میں اس بات کا بھی مطالبہ کیا گیا کہ ہائی کورٹ میں تعداد کےاعتبار سے سرکاری وکلا میں اقلیتی فرقے سے تعلق رکھنے والے وکلا کو بھی جگہ دی جائے ۔

    جلسے میں اس بات کا بھی مطالبہ کیا گیا کہ ہائی کورٹ میں تعداد کےاعتبار سے سرکاری وکلا میں اقلیتی فرقے سے تعلق رکھنے والے وکلا کو بھی جگہ دی جائے ۔

  • کنونشن میں شامل مسلم وکلا نے اس بات پر زور دیا کہ وکلا سماج کے مسائل کو حل کرنے اور لوگوں کو سستا انصاف دلانے کے لئے اپنی ذمہ داری ادا کریں ۔

    کنونشن میں شامل مسلم وکلا نے اس بات پر زور دیا کہ وکلا سماج کے مسائل کو حل کرنے اور لوگوں کو سستا انصاف دلانے کے لئے اپنی ذمہ داری ادا کریں ۔

  • وکلا نے اس بات سے بھی اتفاق ظاہر کیا کہ آئینی حقوق کے تعلق سےمسلم معاشرے میں جلد ہی بیداری مہم چلائی جا ئے گی  تاکہ عوام کو اپنے دستوری حق کے حوالے سے آگہی حاصل ہو سکے ۔

    وکلا نے اس بات سے بھی اتفاق ظاہر کیا کہ آئینی حقوق کے تعلق سےمسلم معاشرے میں جلد ہی بیداری مہم چلائی جا ئے گی تاکہ عوام کو اپنے دستوری حق کے حوالے سے آگہی حاصل ہو سکے ۔

  • الہ آباد میں منعقدہ مسلم وکلا کے کنونشن کی صدارت سابق مرکزی وزیر سلیم شیروانی نے کی ۔
  •  کنونشن میں یو پی اور ملک کے دیگر علاقوں سے مسلم وکلا اور ان کے نمائندوں نے شرکت کی ۔
  • کنونشن میں اس بات کا فیصلہ کیا گیا کہ دہشت گردی کے الزام میں گرفتار مسلم نوجوانوں کی مفت قانونی امداد کا کام جلد شروع کیا جائے گا۔
  • کنونش میں مسلم وکلا نےاس بات پرتشویش کا اظہار کیا کہ ریاستی حکومت نے ہائی کورٹ میں کام کر رہے مسلم سرکاری وکلا کو بڑی تعداد میں ہٹا دیا ہے۔
  • جلسے میں اس بات کا بھی مطالبہ کیا گیا کہ ہائی کورٹ میں تعداد کےاعتبار سے سرکاری وکلا میں اقلیتی فرقے سے تعلق رکھنے والے وکلا کو بھی جگہ دی جائے ۔
  • کنونشن میں شامل مسلم وکلا نے اس بات پر زور دیا کہ وکلا سماج کے مسائل کو حل کرنے اور لوگوں کو سستا انصاف دلانے کے لئے اپنی ذمہ داری ادا کریں ۔
  • وکلا نے اس بات سے بھی اتفاق ظاہر کیا کہ آئینی حقوق کے تعلق سےمسلم معاشرے میں جلد ہی بیداری مہم چلائی جا ئے گی  تاکہ عوام کو اپنے دستوری حق کے حوالے سے آگہی حاصل ہو سکے ۔

تازہ ترین تصاویر