ریلوے نے کی یہ بڑی تبدیلی ، اب ونڈو ٹکٹ بک کرانے والوں کو بھی ملے گا "متبادل "کا آپشن

May 31, 2018 08:04 PM IST
1 of 7
  • ریلوے نے اپنے ریزرویشن فارم میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں، جس کے تحت اب کاونٹر سے ٹکٹ بک کرانے والے مسافرین بھی ٹرینوں کی اس متبادل اسکیم کا فائدہ اٹھا سکیں گے ، جس کی سہولیت ابھی تک صرف ان مسافروں کو دستیاب ہے جو انٹرنیٹ کے ذریعہ ٹکٹ بک کراتے ہیں۔

    ریلوے نے اپنے ریزرویشن فارم میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں، جس کے تحت اب کاونٹر سے ٹکٹ بک کرانے والے مسافرین بھی ٹرینوں کی اس متبادل اسکیم کا فائدہ اٹھا سکیں گے ، جس کی سہولیت ابھی تک صرف ان مسافروں کو دستیاب ہے جو انٹرنیٹ کے ذریعہ ٹکٹ بک کراتے ہیں۔

  • ویٹنگ لسٹ میں شامل مسافروں کو کنفرم ٹکٹ دلانے اور دستیاب جگہ کے زیادہ سے زیادہ استعمال کو یقینی بنانے کیلئے 2015 میں الٹرنیٹ ٹرین اکوموڈیشن اسکیم کی شروعات کی گئی تھی ۔ یہ سہولیت آن لائن ٹکٹ بک کرنے والوں کیلئے شروع کی گئی تھی ۔

    ویٹنگ لسٹ میں شامل مسافروں کو کنفرم ٹکٹ دلانے اور دستیاب جگہ کے زیادہ سے زیادہ استعمال کو یقینی بنانے کیلئے 2015 میں الٹرنیٹ ٹرین اکوموڈیشن اسکیم کی شروعات کی گئی تھی ۔ یہ سہولیت آن لائن ٹکٹ بک کرنے والوں کیلئے شروع کی گئی تھی ۔

  • اس اسکیم کے تحت کسی ٹرین میں ویٹنگ لسٹ میں شامل مسافر متبادل ٹرینوں میں کنفرم ٹکٹ کیلئے منتخب ہوسکتے ہیں ۔

    اس اسکیم کے تحت کسی ٹرین میں ویٹنگ لسٹ میں شامل مسافر متبادل ٹرینوں میں کنفرم ٹکٹ کیلئے منتخب ہوسکتے ہیں ۔

  • وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر مسافروں کے ذریعہ متبادل کی سہولیت کا فائدہ لیا جاتا ہے تو انہیں 12 گھنٹے، 24 گھنٹے ، 48 گھنٹے کے اندر روانہ ہونے والی متبادل ٹرینوں کی اپنی پسند بتانی ہوگی ۔

    وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر مسافروں کے ذریعہ متبادل کی سہولیت کا فائدہ لیا جاتا ہے تو انہیں 12 گھنٹے، 24 گھنٹے ، 48 گھنٹے کے اندر روانہ ہونے والی متبادل ٹرینوں کی اپنی پسند بتانی ہوگی ۔

  • مسافروں کو اپنے ریزرویشن فارم میں اپنا آدھار نمبر بتانے کا بھی آپشن دیا گیا ہے۔

    مسافروں کو اپنے ریزرویشن فارم میں اپنا آدھار نمبر بتانے کا بھی آپشن دیا گیا ہے۔

  • خیال رہے کہ اس متبادل کا انتخاب کرنے کا مطلب یہ نہیں ہوتا ہے کہ آپ کو کسی اور ٹرین میں کنفرم ٹکٹ مل ہی جائے گی ۔ یہ ٹرین اور سیٹ کی دسیتابی پر منحصر ہوگا ۔

    خیال رہے کہ اس متبادل کا انتخاب کرنے کا مطلب یہ نہیں ہوتا ہے کہ آپ کو کسی اور ٹرین میں کنفرم ٹکٹ مل ہی جائے گی ۔ یہ ٹرین اور سیٹ کی دسیتابی پر منحصر ہوگا ۔

  • اس کے ساتھ ہی اس سہولت سے وابستہ کئی قوانین بھی ہیں ، جیسے کس اسٹیشن سے ٹرین پکڑنی ہے اور کہاں تک آپ کو سیٹ ملے گی ، یہ بھی بدل سکتا ہے۔

    اس کے ساتھ ہی اس سہولت سے وابستہ کئی قوانین بھی ہیں ، جیسے کس اسٹیشن سے ٹرین پکڑنی ہے اور کہاں تک آپ کو سیٹ ملے گی ، یہ بھی بدل سکتا ہے۔

  • ویٹنگ لسٹ میں شامل مسافروں کو کنفرم ٹکٹ دلانے اور دستیاب جگہ کے زیادہ سے زیادہ استعمال کو یقینی بنانے کیلئے 2015 میں الٹرنیٹ ٹرین اکوموڈیشن اسکیم کی شروعات کی گئی تھی ۔ یہ سہولیت آن لائن ٹکٹ بک کرنے والوں کیلئے شروع کی گئی تھی ۔
  • اس اسکیم کے تحت کسی ٹرین میں ویٹنگ لسٹ میں شامل مسافر متبادل ٹرینوں میں کنفرم ٹکٹ کیلئے منتخب ہوسکتے ہیں ۔
  • وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر مسافروں کے ذریعہ متبادل کی سہولیت کا فائدہ لیا جاتا ہے تو انہیں 12 گھنٹے، 24 گھنٹے ، 48 گھنٹے کے اندر روانہ ہونے والی متبادل ٹرینوں کی اپنی پسند بتانی ہوگی ۔
  • مسافروں کو اپنے ریزرویشن فارم میں اپنا آدھار نمبر بتانے کا بھی آپشن دیا گیا ہے۔
  • خیال رہے کہ اس متبادل کا انتخاب کرنے کا مطلب یہ نہیں ہوتا ہے کہ آپ کو کسی اور ٹرین میں کنفرم ٹکٹ مل ہی جائے گی ۔ یہ ٹرین اور سیٹ کی دسیتابی پر منحصر ہوگا ۔
  • اس کے ساتھ ہی اس سہولت سے وابستہ کئی قوانین بھی ہیں ، جیسے کس اسٹیشن سے ٹرین پکڑنی ہے اور کہاں تک آپ کو سیٹ ملے گی ، یہ بھی بدل سکتا ہے۔

تازہ ترین تصاویر