آسٹریلیا میں نظر آیا وراٹ کوہلی اور انوشکا شرما کا رومانٹنگ انداز ، دیکھیں تصویریں

Jan 14, 2019 02:49 PM IST
1 of 4
  • ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی اور ان کی اہلیہ انوشکا شرما نے ایڈیلیڈ ون ڈے سے پہلے سوشل میڈیا پر کچھ خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں ۔ یہ سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہیں ۔

    ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی اور ان کی اہلیہ انوشکا شرما نے ایڈیلیڈ ون ڈے سے پہلے سوشل میڈیا پر کچھ خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں ۔ یہ سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہیں ۔

  •  بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے سوشل میڈیا پر تصویریں شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اس طرح کے دن .... جبکہ وراٹ کوہلی نے ٹویٹر پر دل کا نشان بناکر تصویر شیئر کی ہے ۔

    بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے سوشل میڈیا پر تصویریں شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اس طرح کے دن .... جبکہ وراٹ کوہلی نے ٹویٹر پر دل کا نشان بناکر تصویر شیئر کی ہے ۔

  • خیال رہے کہ انوشکا شرما ٹیسٹ سیریز کے دوران آسٹریلیا پہنچی تھیں اور 2-1 سے سیریز جیتنے کے بعد وہ وکٹری لیپ میں شامل ہوئی تھیں ۔ اس کے بعد سے وہ اپنے شوہر اور ٹیم انڈیا کے کپتان کوہلی کے ساتھ ون ڈے سیریز کے دوران بھی آسٹریلیا میں موجود ہیں اور دونوں کوالیٹی ٹائم گزار رہے ہیں ۔

    خیال رہے کہ انوشکا شرما ٹیسٹ سیریز کے دوران آسٹریلیا پہنچی تھیں اور 2-1 سے سیریز جیتنے کے بعد وہ وکٹری لیپ میں شامل ہوئی تھیں ۔ اس کے بعد سے وہ اپنے شوہر اور ٹیم انڈیا کے کپتان کوہلی کے ساتھ ون ڈے سیریز کے دوران بھی آسٹریلیا میں موجود ہیں اور دونوں کوالیٹی ٹائم گزار رہے ہیں ۔

  • ہندوستان اور آسٹریلیا دورہ اپنے اختتام کے قریب ہے ۔ سڈنی ون ڈے میں 34 رن سے ہارنے کے بعد ٹیم انڈیا اب ایڈیلیڈ ون ڈے کی تیاری میں مصروف ہوگئی ہے ۔ یہ میچ 15 جنوری کو کھیلا جائے گا جبکہ دورہ کا آخری ون ڈے میچ 18 جنوری کو ہوگا ۔

    ہندوستان اور آسٹریلیا دورہ اپنے اختتام کے قریب ہے ۔ سڈنی ون ڈے میں 34 رن سے ہارنے کے بعد ٹیم انڈیا اب ایڈیلیڈ ون ڈے کی تیاری میں مصروف ہوگئی ہے ۔ یہ میچ 15 جنوری کو کھیلا جائے گا جبکہ دورہ کا آخری ون ڈے میچ 18 جنوری کو ہوگا ۔

  •  بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے سوشل میڈیا پر تصویریں شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اس طرح کے دن .... جبکہ وراٹ کوہلی نے ٹویٹر پر دل کا نشان بناکر تصویر شیئر کی ہے ۔
  • خیال رہے کہ انوشکا شرما ٹیسٹ سیریز کے دوران آسٹریلیا پہنچی تھیں اور 2-1 سے سیریز جیتنے کے بعد وہ وکٹری لیپ میں شامل ہوئی تھیں ۔ اس کے بعد سے وہ اپنے شوہر اور ٹیم انڈیا کے کپتان کوہلی کے ساتھ ون ڈے سیریز کے دوران بھی آسٹریلیا میں موجود ہیں اور دونوں کوالیٹی ٹائم گزار رہے ہیں ۔
  • ہندوستان اور آسٹریلیا دورہ اپنے اختتام کے قریب ہے ۔ سڈنی ون ڈے میں 34 رن سے ہارنے کے بعد ٹیم انڈیا اب ایڈیلیڈ ون ڈے کی تیاری میں مصروف ہوگئی ہے ۔ یہ میچ 15 جنوری کو کھیلا جائے گا جبکہ دورہ کا آخری ون ڈے میچ 18 جنوری کو ہوگا ۔

تازہ ترین تصاویر