Live Results Assembly Elections 2018

فیروز شاہ کوٹلہ پر رن مشین وراٹ کوہلی کی دوہری سنچری ، نئے ریکارڈز کا انبار

Dec 03, 2017 02:12 PM IST
1 of 10
  • ہندوستانی رنوں کی میشن، وراٹ کوہلی نے کپتان کے طور پر سب سے زیادہ دوہری سنچری بنانے میں نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ انہوں نے ویسٹ انڈیز کے برائن لارا کا ریکارڈ توڑا ہے۔وراٹ نے سری لنکا کے خلاف تیسرے اور آخری ٹسٹ کے دورسرے دن اتوار کو دوہری سنچری بنانے کے ساتھ ہی یہ نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔

    ہندوستانی رنوں کی میشن، وراٹ کوہلی نے کپتان کے طور پر سب سے زیادہ دوہری سنچری بنانے میں نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ انہوں نے ویسٹ انڈیز کے برائن لارا کا ریکارڈ توڑا ہے۔وراٹ نے سری لنکا کے خلاف تیسرے اور آخری ٹسٹ کے دورسرے دن اتوار کو دوہری سنچری بنانے کے ساتھ ہی یہ نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔

  • وراٹ کی چھٹی دوہری سنچری ہے اور کپتان کے طور پر سب سے زیادہ دوہری سنچری بنانے والے وہ پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ انہوں نے لارا کے کپتان کے طور پر پانچ دوہری سنچریاں بنانے کے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا۔

    وراٹ کی چھٹی دوہری سنچری ہے اور کپتان کے طور پر سب سے زیادہ دوہری سنچری بنانے والے وہ پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ انہوں نے لارا کے کپتان کے طور پر پانچ دوہری سنچریاں بنانے کے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا۔

  • ہندوستانی کپتان سب سے زیادہ دوہری سنچریاں بنانے کے معاملے میں اب مشترکہ طور پر پانچویں مقام پر آگئے ہیں۔ وراٹ سے آگے اب سری لنکا کے مہیلا جے وردھنے (7)، انگلینڈ کے والی ہیمنڈ (7)، لارا (9)، سری لنکا کے کمارا سنگا کارا (11) اور آسٹریلیا کے ڈان بریڈ مین (12) ہیں۔

    ہندوستانی کپتان سب سے زیادہ دوہری سنچریاں بنانے کے معاملے میں اب مشترکہ طور پر پانچویں مقام پر آگئے ہیں۔ وراٹ سے آگے اب سری لنکا کے مہیلا جے وردھنے (7)، انگلینڈ کے والی ہیمنڈ (7)، لارا (9)، سری لنکا کے کمارا سنگا کارا (11) اور آسٹریلیا کے ڈان بریڈ مین (12) ہیں۔

  • فیزوز شاہ کوٹلہ میدان پر اپنی اس اننگز میں وراٹ  نے 243 رنز بنائے جو ان کے ٹیسٹ کریئر کا بہترین سکور بھی ہے۔

    فیزوز شاہ کوٹلہ میدان پر اپنی اس اننگز میں وراٹ نے 243 رنز بنائے جو ان کے ٹیسٹ کریئر کا بہترین سکور بھی ہے۔

  • کوہلی نے سال2017 میں اپنے ایک ہزار ٹیسٹ رنز بھی مکمل کر لیے اور بطور انڈین کپتان ایک اننگز میں سب سے زیادہ سکوربنانے کا اعزاز بھی ان کے نام ہے۔

    کوہلی نے سال2017 میں اپنے ایک ہزار ٹیسٹ رنز بھی مکمل کر لیے اور بطور انڈین کپتان ایک اننگز میں سب سے زیادہ سکوربنانے کا اعزاز بھی ان کے نام ہے۔

  • ہفتہ کو سنچری بنا کر تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے تینوں میچ میں سنچری بنانے والے وہ پہلے کپتان بن گئے ہیں۔

    ہفتہ کو سنچری بنا کر تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے تینوں میچ میں سنچری بنانے والے وہ پہلے کپتان بن گئے ہیں۔

  •  ناگپور کے بعد دہلی میں ڈبل سنچری بنانے کے ساتھ ہی وہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں لگاتار دو ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنانے والے چھٹے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

    ناگپور کے بعد دہلی میں ڈبل سنچری بنانے کے ساتھ ہی وہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں لگاتار دو ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنانے والے چھٹے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

  • وراٹ 1993 میں ونود کامبلی کے بعد لگاتار دوہری سنچری بنانے والے پہلے ہندوستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ کامبلی نے 1993 میں انگلینڈ اور زمبابوے کے خلاف لگاتار دو دوہری سنچریاں بنائی تھیں۔

    وراٹ 1993 میں ونود کامبلی کے بعد لگاتار دوہری سنچری بنانے والے پہلے ہندوستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ کامبلی نے 1993 میں انگلینڈ اور زمبابوے کے خلاف لگاتار دو دوہری سنچریاں بنائی تھیں۔

  • رواں میچ میں انھوں نے اپنے پانچ ہزار رنز بھی مکمل کیے اور سب سے کم اننگز میں پانچ ہزار رنز بنانے والے انڈین بیٹسمین کی فہرست میں سنیل گاوسکر، وریندر سہواگ، اور سچن تندولکر کے بعد چوتھی پوزیشن پر ہیں۔

    رواں میچ میں انھوں نے اپنے پانچ ہزار رنز بھی مکمل کیے اور سب سے کم اننگز میں پانچ ہزار رنز بنانے والے انڈین بیٹسمین کی فہرست میں سنیل گاوسکر، وریندر سہواگ، اور سچن تندولکر کے بعد چوتھی پوزیشن پر ہیں۔

  • اس کے علاوہ کرکٹ کے تمام فارمیٹس میں ایک سال میں سب سے زیادہ 12 سنچری بنانے والے تندولکر سے وہ صرف ایک سنچری پیچھے ہیں۔

    اس کے علاوہ کرکٹ کے تمام فارمیٹس میں ایک سال میں سب سے زیادہ 12 سنچری بنانے والے تندولکر سے وہ صرف ایک سنچری پیچھے ہیں۔

  • وراٹ کی چھٹی دوہری سنچری ہے اور کپتان کے طور پر سب سے زیادہ دوہری سنچری بنانے والے وہ پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ انہوں نے لارا کے کپتان کے طور پر پانچ دوہری سنچریاں بنانے کے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا۔
  • ہندوستانی کپتان سب سے زیادہ دوہری سنچریاں بنانے کے معاملے میں اب مشترکہ طور پر پانچویں مقام پر آگئے ہیں۔ وراٹ سے آگے اب سری لنکا کے مہیلا جے وردھنے (7)، انگلینڈ کے والی ہیمنڈ (7)، لارا (9)، سری لنکا کے کمارا سنگا کارا (11) اور آسٹریلیا کے ڈان بریڈ مین (12) ہیں۔
  • فیزوز شاہ کوٹلہ میدان پر اپنی اس اننگز میں وراٹ  نے 243 رنز بنائے جو ان کے ٹیسٹ کریئر کا بہترین سکور بھی ہے۔
  • کوہلی نے سال2017 میں اپنے ایک ہزار ٹیسٹ رنز بھی مکمل کر لیے اور بطور انڈین کپتان ایک اننگز میں سب سے زیادہ سکوربنانے کا اعزاز بھی ان کے نام ہے۔
  • ہفتہ کو سنچری بنا کر تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے تینوں میچ میں سنچری بنانے والے وہ پہلے کپتان بن گئے ہیں۔
  •  ناگپور کے بعد دہلی میں ڈبل سنچری بنانے کے ساتھ ہی وہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں لگاتار دو ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنانے والے چھٹے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
  • وراٹ 1993 میں ونود کامبلی کے بعد لگاتار دوہری سنچری بنانے والے پہلے ہندوستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ کامبلی نے 1993 میں انگلینڈ اور زمبابوے کے خلاف لگاتار دو دوہری سنچریاں بنائی تھیں۔
  • رواں میچ میں انھوں نے اپنے پانچ ہزار رنز بھی مکمل کیے اور سب سے کم اننگز میں پانچ ہزار رنز بنانے والے انڈین بیٹسمین کی فہرست میں سنیل گاوسکر، وریندر سہواگ، اور سچن تندولکر کے بعد چوتھی پوزیشن پر ہیں۔
  • اس کے علاوہ کرکٹ کے تمام فارمیٹس میں ایک سال میں سب سے زیادہ 12 سنچری بنانے والے تندولکر سے وہ صرف ایک سنچری پیچھے ہیں۔

تازہ ترین تصاویر