Live Results Assembly Elections 2018

کوہلی کا وراٹ کارنامہ جاری ، اب ڈبل سنچری لگا کر بنایا یہ نیا ریکارڈ

Nov 26, 2017 07:13 PM IST
1 of 10
  • ہندوستانی کپتان اور رن مشین وراٹ کوہلی نے کپتان کے طور پر پانچویں ڈبل سنچری جڑکر عظیم ڈان بریڈمین کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور ویسٹ انڈیز کے تجربہ کار کھلاڑی برائن لارا کے ریکارڈ کی برابری کر لی ہے۔ وراٹ نے سری لنکا کے خلاف یہاں چل رہے دوسرے ٹیسٹ میں 213 رنز کی بہترین اننگز کھیلی جو ان کی 19 ویں ٹیسٹ سنچری اور پانچواں ڈبل سنچری تھی ۔

    ہندوستانی کپتان اور رن مشین وراٹ کوہلی نے کپتان کے طور پر پانچویں ڈبل سنچری جڑکر عظیم ڈان بریڈمین کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور ویسٹ انڈیز کے تجربہ کار کھلاڑی برائن لارا کے ریکارڈ کی برابری کر لی ہے۔ وراٹ نے سری لنکا کے خلاف یہاں چل رہے دوسرے ٹیسٹ میں 213 رنز کی بہترین اننگز کھیلی جو ان کی 19 ویں ٹیسٹ سنچری اور پانچواں ڈبل سنچری تھی ۔

  •  وراٹ کا کیریئر کا یہ دوسرا سب سے بہترین اسکور بھی تھا۔وراٹ نے کپتان کے طور پر ان کی پانچویں ڈبل سنچری سے ویسٹ انڈیز کے برائن لارا کا ریکارڈ برابر کر لیا اور آسٹریلیا کے بریڈمین اور مائیکل کلارک اور جنوبی افریقہ کے گریم اسمتھ کو پیچھے چھوڑ دیا جن کے کھاتے میں کپتان کے طور پر چار چار ڈبل سنچری ہیں ۔

    وراٹ کا کیریئر کا یہ دوسرا سب سے بہترین اسکور بھی تھا۔وراٹ نے کپتان کے طور پر ان کی پانچویں ڈبل سنچری سے ویسٹ انڈیز کے برائن لارا کا ریکارڈ برابر کر لیا اور آسٹریلیا کے بریڈمین اور مائیکل کلارک اور جنوبی افریقہ کے گریم اسمتھ کو پیچھے چھوڑ دیا جن کے کھاتے میں کپتان کے طور پر چار چار ڈبل سنچری ہیں ۔

  • سال 2017 میں رنز کا ایورسٹ کھڑا کر رہے وراٹ کی اس سیریز میں یہ مسلسل دوسری سنچری ہے۔انہوں نے کولکتہ میں پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بھی شاندار سنچری بنائی تھی ۔

    سال 2017 میں رنز کا ایورسٹ کھڑا کر رہے وراٹ کی اس سیریز میں یہ مسلسل دوسری سنچری ہے۔انہوں نے کولکتہ میں پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بھی شاندار سنچری بنائی تھی ۔

  •  وراٹ کی اب کل 51 بین الاقوامی سنچری ہو چکی ہیں۔وراٹ کی اس سال نو ٹیسٹ میں یہ چوتھی سنچری ہے۔انہوں نے ون ڈے میں بھی اس سال چھ سنچری بنائی ہیں۔

    وراٹ کی اب کل 51 بین الاقوامی سنچری ہو چکی ہیں۔وراٹ کی اس سال نو ٹیسٹ میں یہ چوتھی سنچری ہے۔انہوں نے ون ڈے میں بھی اس سال چھ سنچری بنائی ہیں۔

  • وراٹ کی 2017 میں کل 10 ویں بین الاقوامی سنچری ہو چکی ہیں جو کہ ایک كلینڈر سال میں کسی بھی کپتان کی طرف سے بنائی گئی سب سے زیادہ سنچری ہیں۔

    وراٹ کی 2017 میں کل 10 ویں بین الاقوامی سنچری ہو چکی ہیں جو کہ ایک كلینڈر سال میں کسی بھی کپتان کی طرف سے بنائی گئی سب سے زیادہ سنچری ہیں۔

  • اس سے پہلے یہ ریکارڈ آسٹریلیا کے رکی پونٹنگ (2005 اور 2006 میں کل نو بین الاقوامی سنچری) اورا سمتھ (2005 میں کل نو بین الاقوامی سنچری) کے نام تھا۔ہندستان کی اننگز میں کل چار سنچری بنیں ۔

    اس سے پہلے یہ ریکارڈ آسٹریلیا کے رکی پونٹنگ (2005 اور 2006 میں کل نو بین الاقوامی سنچری) اورا سمتھ (2005 میں کل نو بین الاقوامی سنچری) کے نام تھا۔ہندستان کی اننگز میں کل چار سنچری بنیں ۔

  • مرلی وجے نے 128، چتیشور پجارا نے 143، وراٹ نے 213 اور روہت شرما نے ناٹ آؤٹ 102 رنز بنائے۔ہندستانی ٹیسٹ تاریخ میں یہ تیسرا موقع ہے جب ایک اننگز میں چار سنچری بنی ہوں۔ ہندستان نے اس سے پہلے یہ کارنامہ 2010 میں کولکاتہ میں جنوبی افریقہ کے خلاف اور 2007 میں میر پور میں بنگلہ دیش کے خلاف کیا تھا۔

    مرلی وجے نے 128، چتیشور پجارا نے 143، وراٹ نے 213 اور روہت شرما نے ناٹ آؤٹ 102 رنز بنائے۔ہندستانی ٹیسٹ تاریخ میں یہ تیسرا موقع ہے جب ایک اننگز میں چار سنچری بنی ہوں۔ ہندستان نے اس سے پہلے یہ کارنامہ 2010 میں کولکاتہ میں جنوبی افریقہ کے خلاف اور 2007 میں میر پور میں بنگلہ دیش کے خلاف کیا تھا۔

  • ہندستان کے سرفہرست چار بلے بازوں میں سے تین کے ایک ٹیسٹ اننگز میں سنچری بنانے کا یہ پانچواں موقع ہے۔یہ بھی دلچسپ ہے کہ ایسا کارنامہ کرنے کا پچھلا موقع بھی سری لنکا کے خلاف کانپور میں 2009 میں ہوا تھا۔

    ہندستان کے سرفہرست چار بلے بازوں میں سے تین کے ایک ٹیسٹ اننگز میں سنچری بنانے کا یہ پانچواں موقع ہے۔یہ بھی دلچسپ ہے کہ ایسا کارنامہ کرنے کا پچھلا موقع بھی سری لنکا کے خلاف کانپور میں 2009 میں ہوا تھا۔

  • ہندستانی اننگز میں 143 رن بنانے والے پجارا نے 2017 میں 1000 رنز بھی پورے کر لئے۔اس سال یہ کامیابی حاصل کرنے والے پجارا تیسرے بلے باز بنے۔

    ہندستانی اننگز میں 143 رن بنانے والے پجارا نے 2017 میں 1000 رنز بھی پورے کر لئے۔اس سال یہ کامیابی حاصل کرنے والے پجارا تیسرے بلے باز بنے۔

  • پجارا کے اب 10 ٹسٹ میچوں میں 1068 رن ہو گئے ہیں اور ان کے پاس سب سے اوپر چل رہے جنوبی افریقہ کے ڈین ایلگر (1097) کو آئندہ دہلی ٹیسٹ میں پیچھے چھوڑنے کا مکمل موقع رہے گا۔پجارا اور ایلگر کے علاوہ کے سری لنکا کے دمتھ كرونارتنے (1011) نے اس سال 1000 رن پورے کئے ہیں۔

    پجارا کے اب 10 ٹسٹ میچوں میں 1068 رن ہو گئے ہیں اور ان کے پاس سب سے اوپر چل رہے جنوبی افریقہ کے ڈین ایلگر (1097) کو آئندہ دہلی ٹیسٹ میں پیچھے چھوڑنے کا مکمل موقع رہے گا۔پجارا اور ایلگر کے علاوہ کے سری لنکا کے دمتھ كرونارتنے (1011) نے اس سال 1000 رن پورے کئے ہیں۔

  •  وراٹ کا کیریئر کا یہ دوسرا سب سے بہترین اسکور بھی تھا۔وراٹ نے کپتان کے طور پر ان کی پانچویں ڈبل سنچری سے ویسٹ انڈیز کے برائن لارا کا ریکارڈ برابر کر لیا اور آسٹریلیا کے بریڈمین اور مائیکل کلارک اور جنوبی افریقہ کے گریم اسمتھ کو پیچھے چھوڑ دیا جن کے کھاتے میں کپتان کے طور پر چار چار ڈبل سنچری ہیں ۔
  • سال 2017 میں رنز کا ایورسٹ کھڑا کر رہے وراٹ کی اس سیریز میں یہ مسلسل دوسری سنچری ہے۔انہوں نے کولکتہ میں پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بھی شاندار سنچری بنائی تھی ۔
  •  وراٹ کی اب کل 51 بین الاقوامی سنچری ہو چکی ہیں۔وراٹ کی اس سال نو ٹیسٹ میں یہ چوتھی سنچری ہے۔انہوں نے ون ڈے میں بھی اس سال چھ سنچری بنائی ہیں۔
  • وراٹ کی 2017 میں کل 10 ویں بین الاقوامی سنچری ہو چکی ہیں جو کہ ایک كلینڈر سال میں کسی بھی کپتان کی طرف سے بنائی گئی سب سے زیادہ سنچری ہیں۔
  • اس سے پہلے یہ ریکارڈ آسٹریلیا کے رکی پونٹنگ (2005 اور 2006 میں کل نو بین الاقوامی سنچری) اورا سمتھ (2005 میں کل نو بین الاقوامی سنچری) کے نام تھا۔ہندستان کی اننگز میں کل چار سنچری بنیں ۔
  • مرلی وجے نے 128، چتیشور پجارا نے 143، وراٹ نے 213 اور روہت شرما نے ناٹ آؤٹ 102 رنز بنائے۔ہندستانی ٹیسٹ تاریخ میں یہ تیسرا موقع ہے جب ایک اننگز میں چار سنچری بنی ہوں۔ ہندستان نے اس سے پہلے یہ کارنامہ 2010 میں کولکاتہ میں جنوبی افریقہ کے خلاف اور 2007 میں میر پور میں بنگلہ دیش کے خلاف کیا تھا۔
  • ہندستان کے سرفہرست چار بلے بازوں میں سے تین کے ایک ٹیسٹ اننگز میں سنچری بنانے کا یہ پانچواں موقع ہے۔یہ بھی دلچسپ ہے کہ ایسا کارنامہ کرنے کا پچھلا موقع بھی سری لنکا کے خلاف کانپور میں 2009 میں ہوا تھا۔
  • ہندستانی اننگز میں 143 رن بنانے والے پجارا نے 2017 میں 1000 رنز بھی پورے کر لئے۔اس سال یہ کامیابی حاصل کرنے والے پجارا تیسرے بلے باز بنے۔
  • پجارا کے اب 10 ٹسٹ میچوں میں 1068 رن ہو گئے ہیں اور ان کے پاس سب سے اوپر چل رہے جنوبی افریقہ کے ڈین ایلگر (1097) کو آئندہ دہلی ٹیسٹ میں پیچھے چھوڑنے کا مکمل موقع رہے گا۔پجارا اور ایلگر کے علاوہ کے سری لنکا کے دمتھ كرونارتنے (1011) نے اس سال 1000 رن پورے کئے ہیں۔

تازہ ترین تصاویر