کرکٹ میدان کے بعد اب برانڈ میں بھی ساتویں آسمان پروراٹ کوہلی ، جانئے کیا ہے ان کی ویلیو

Feb 18, 2017 04:11 PM IST
1 of 10
  •  ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی کرکٹ کے میدان کے علاوہ برانڈ میں بھی ساتویں آسمان پر ہیں اور اب ان کی برانڈ ویلیو تقریباً چھ سو کروڑ کے پار پہنچ گئی ہے۔  وراٹ کی برانڈ ویلیو کی قیمت بین الاقوامی تنظیم ڈف اینڈ فیلپس نے لگائی ہے۔

    ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی کرکٹ کے میدان کے علاوہ برانڈ میں بھی ساتویں آسمان پر ہیں اور اب ان کی برانڈ ویلیو تقریباً چھ سو کروڑ کے پار پہنچ گئی ہے۔ وراٹ کی برانڈ ویلیو کی قیمت بین الاقوامی تنظیم ڈف اینڈ فیلپس نے لگائی ہے۔

  •  اس کے مطابق ہندوستان کپتان وراٹ کوہلی کی برانڈ ویلیو 92 ملین ڈالر یعنی تقریباً617 کروڑ روپے لگائی گئی ہے ۔

    اس کے مطابق ہندوستان کپتان وراٹ کوہلی کی برانڈ ویلیو 92 ملین ڈالر یعنی تقریباً617 کروڑ روپے لگائی گئی ہے ۔

  • کوہلی اب بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے بعد دوسرے نمبر پر ہیں۔

    کوہلی اب بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے بعد دوسرے نمبر پر ہیں۔

  •  وراٹ موجودہ وقت میں تینوں فارمیٹ میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی کمان سنبھال رہے ہیں۔

    وراٹ موجودہ وقت میں تینوں فارمیٹ میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی کمان سنبھال رہے ہیں۔

  • اس کی بدولت اس بار ان کے برانڈ کی قیمت میں 20 سے 25 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

    اس کی بدولت اس بار ان کے برانڈ کی قیمت میں 20 سے 25 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

  • موجودہ وقت میں ہندوستانی کرکٹر وراٹ 20 سے زائد برانڈز کی تشہیر کرتے ہیں۔

    موجودہ وقت میں ہندوستانی کرکٹر وراٹ 20 سے زائد برانڈز کی تشہیر کرتے ہیں۔

  • یہی نہیں اسپورٹس مارکیٹنگ کی مانیں تو کوہلی کی برانڈ ویلیو آنے والے دنوں میں مزید بڑھے گی ۔

    یہی نہیں اسپورٹس مارکیٹنگ کی مانیں تو کوہلی کی برانڈ ویلیو آنے والے دنوں میں مزید بڑھے گی ۔

  •  وراٹ گزشتہ کچھ وقت سے تیزی سے رن بنارہے ہیں اور وہ مسلسل چار سیریز میں چار ڈبل سنچری بنا چکے ہیں۔

    وراٹ گزشتہ کچھ وقت سے تیزی سے رن بنارہے ہیں اور وہ مسلسل چار سیریز میں چار ڈبل سنچری بنا چکے ہیں۔

  • وراٹ کوہلی کی قیادت میں ٹیم انڈیا لگاتار شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کررہی ہے ، جس کی وجہ سے بھی کوہلی کی ویلیو میں اضافہ ہوا ہے۔

    وراٹ کوہلی کی قیادت میں ٹیم انڈیا لگاتار شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کررہی ہے ، جس کی وجہ سے بھی کوہلی کی ویلیو میں اضافہ ہوا ہے۔

  • کوہلی کی قیادت میں حال ہی میں ہندوستان نے انگلینڈ کو تینوں فارمیٹ کی سیریز میں شکشت دی تھی۔

    کوہلی کی قیادت میں حال ہی میں ہندوستان نے انگلینڈ کو تینوں فارمیٹ کی سیریز میں شکشت دی تھی۔

  •  اس کے مطابق ہندوستان کپتان وراٹ کوہلی کی برانڈ ویلیو 92 ملین ڈالر یعنی تقریباً617 کروڑ روپے لگائی گئی ہے ۔
  • کوہلی اب بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے بعد دوسرے نمبر پر ہیں۔
  •  وراٹ موجودہ وقت میں تینوں فارمیٹ میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی کمان سنبھال رہے ہیں۔
  • اس کی بدولت اس بار ان کے برانڈ کی قیمت میں 20 سے 25 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
  • موجودہ وقت میں ہندوستانی کرکٹر وراٹ 20 سے زائد برانڈز کی تشہیر کرتے ہیں۔
  • یہی نہیں اسپورٹس مارکیٹنگ کی مانیں تو کوہلی کی برانڈ ویلیو آنے والے دنوں میں مزید بڑھے گی ۔
  •  وراٹ گزشتہ کچھ وقت سے تیزی سے رن بنارہے ہیں اور وہ مسلسل چار سیریز میں چار ڈبل سنچری بنا چکے ہیں۔
  • وراٹ کوہلی کی قیادت میں ٹیم انڈیا لگاتار شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کررہی ہے ، جس کی وجہ سے بھی کوہلی کی ویلیو میں اضافہ ہوا ہے۔
  • کوہلی کی قیادت میں حال ہی میں ہندوستان نے انگلینڈ کو تینوں فارمیٹ کی سیریز میں شکشت دی تھی۔

تازہ ترین تصاویر