Live Results Assembly Elections 2018

اجودھیا میں تراشے جا رہے ہیں رام مندر کے پتھر، 65 فیصدی کام ہوا پورا

Sep 27, 2018 12:20 PM IST
1 of 5
  • ایک طرف سپریم کورٹ جمعرات کو یعنی آج بابری مسجد -رام جنم بھومی تنازعہ کی ملکیت سے متعلق ایک معاملہ پر اہم فیصلہ سنا سکتا ہے، دوسری جانب فیصلہ سے قبل اجودھیا میں سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ رام مندر تعمیر کے لئے پتھروں کو تراشنے کا کام تیزی سے نظر آنے لگا ہے۔

    ایک طرف سپریم کورٹ جمعرات کو یعنی آج بابری مسجد -رام جنم بھومی تنازعہ کی ملکیت سے متعلق ایک معاملہ پر اہم فیصلہ سنا سکتا ہے، دوسری جانب فیصلہ سے قبل اجودھیا میں سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ رام مندر تعمیر کے لئے پتھروں کو تراشنے کا کام تیزی سے نظر آنے لگا ہے۔

  • اجودھیا کے رام جنم بھومی ٹرسٹ ورکشاپ میں چھینی اور ہتھوڑے کی آواز ایک بار پھر تیز ہو گئی ہے۔ پہلے سے تراشے گئے پتھروں پر جمی کائی کو ہٹانے کا کام بھی شروع ہے۔ سنت -سادھو 2019 سے پہلے رام مندر تعمیر ہو جانے کی بات کہہ رہے ہیں۔ اسلئے وشو ہندو پریشد بھی تیاری میں تیزی کر رہا ہے۔

    اجودھیا کے رام جنم بھومی ٹرسٹ ورکشاپ میں چھینی اور ہتھوڑے کی آواز ایک بار پھر تیز ہو گئی ہے۔ پہلے سے تراشے گئے پتھروں پر جمی کائی کو ہٹانے کا کام بھی شروع ہے۔ سنت -سادھو 2019 سے پہلے رام مندر تعمیر ہو جانے کی بات کہہ رہے ہیں۔ اسلئے وشو ہندو پریشد بھی تیاری میں تیزی کر رہا ہے۔

  • مندر کی تعمیر کے لئے تراشے جا رہے پتھروں کا 65 فیصدی کام پورا ہو چکا ہے۔ یعنی شروعاتی دور میں مندر کے لئے جتنے پتھروں کی ضرورت پڑنی ہے، وہ کام تقریباََ مکمل ہو چکا ہے۔

    مندر کی تعمیر کے لئے تراشے جا رہے پتھروں کا 65 فیصدی کام پورا ہو چکا ہے۔ یعنی شروعاتی دور میں مندر کے لئے جتنے پتھروں کی ضرورت پڑنی ہے، وہ کام تقریباََ مکمل ہو چکا ہے۔

  • طویل عرصہ سے تراشے گئے پتھروں  میں گزشتہ دنوں کائی جم گئی تھی، جسے اب دور کیا جا رہا ہے۔ وشو ہندو پریشد کے اودھ علاقہ کے ترجمان شرد شرما نے کہا کہ رام مندر کے لئے 1.75 لاکھ  گھن پتھر کی ضرورت ہے۔ موجودہ وقت میں 1.10 لاکھ  کو تراشنے کا کام پورا ہو چکا ہے۔

    طویل عرصہ سے تراشے گئے پتھروں  میں گزشتہ دنوں کائی جم گئی تھی، جسے اب دور کیا جا رہا ہے۔ وشو ہندو پریشد کے اودھ علاقہ کے ترجمان شرد شرما نے کہا کہ رام مندر کے لئے 1.75 لاکھ  گھن پتھر کی ضرورت ہے۔ موجودہ وقت میں 1.10 لاکھ  کو تراشنے کا کام پورا ہو چکا ہے۔

  • انہوں نے بتایا کہ تقریباََ 65 فیصدی نقاشی کا کام پورا ہو چکا ہے۔ کورٹ کا اگر فیصلہ آتا ہے تو کام میں اور تیزی آئےگی۔

    انہوں نے بتایا کہ تقریباََ 65 فیصدی نقاشی کا کام پورا ہو چکا ہے۔ کورٹ کا اگر فیصلہ آتا ہے تو کام میں اور تیزی آئےگی۔

  • اجودھیا کے رام جنم بھومی ٹرسٹ ورکشاپ میں چھینی اور ہتھوڑے کی آواز ایک بار پھر تیز ہو گئی ہے۔ پہلے سے تراشے گئے پتھروں پر جمی کائی کو ہٹانے کا کام بھی شروع ہے۔ سنت -سادھو 2019 سے پہلے رام مندر تعمیر ہو جانے کی بات کہہ رہے ہیں۔ اسلئے وشو ہندو پریشد بھی تیاری میں تیزی کر رہا ہے۔
  • مندر کی تعمیر کے لئے تراشے جا رہے پتھروں کا 65 فیصدی کام پورا ہو چکا ہے۔ یعنی شروعاتی دور میں مندر کے لئے جتنے پتھروں کی ضرورت پڑنی ہے، وہ کام تقریباََ مکمل ہو چکا ہے۔
  • طویل عرصہ سے تراشے گئے پتھروں  میں گزشتہ دنوں کائی جم گئی تھی، جسے اب دور کیا جا رہا ہے۔ وشو ہندو پریشد کے اودھ علاقہ کے ترجمان شرد شرما نے کہا کہ رام مندر کے لئے 1.75 لاکھ  گھن پتھر کی ضرورت ہے۔ موجودہ وقت میں 1.10 لاکھ  کو تراشنے کا کام پورا ہو چکا ہے۔
  • انہوں نے بتایا کہ تقریباََ 65 فیصدی نقاشی کا کام پورا ہو چکا ہے۔ کورٹ کا اگر فیصلہ آتا ہے تو کام میں اور تیزی آئےگی۔

تازہ ترین تصاویر