یوگی حکومت کے واضح احکامات کے با وجود اوقاف پرغیر قانونی قبضوں کا سلسلہ جاری

Jan 12, 2018 09:43 PM IST
1 of 9
  • اترپردیش میں یوگی حکومت کے واضح احکامات کےباوجود اوقاف جائیداد پر غیرقانونی قبضوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ریاست کی سابقہ سماج وادی پارٹی کی سرکار میں ہونے والےغیر قانونی قبضوں کوخالی کرانے کیلئے ریاستی حکومت نے متعلقہ اعلیٰ افسران کو سخت احکامات جاری کیے ہیں۔ تاہم مقامی سطح پران احکامات کی کھلی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں ۔

    اترپردیش میں یوگی حکومت کے واضح احکامات کےباوجود اوقاف جائیداد پر غیرقانونی قبضوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ریاست کی سابقہ سماج وادی پارٹی کی سرکار میں ہونے والےغیر قانونی قبضوں کوخالی کرانے کیلئے ریاستی حکومت نے متعلقہ اعلیٰ افسران کو سخت احکامات جاری کیے ہیں۔ تاہم مقامی سطح پران احکامات کی کھلی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں ۔

  • یوگی حکومت اپنےسخت فیصلوں کی وجہ سےان دنوں سرخیوں میں ہے ، لیکن اوقاف پر ہونے والےغیر قانونی قبضوں کو ہٹانے سےمتعلق حکومت کےفیصلے پرمقامی انتظامیہ کی طرف سے کوئی عمل در آمد نہیں کیا جا رہا ہے ۔

    یوگی حکومت اپنےسخت فیصلوں کی وجہ سےان دنوں سرخیوں میں ہے ، لیکن اوقاف پر ہونے والےغیر قانونی قبضوں کو ہٹانے سےمتعلق حکومت کےفیصلے پرمقامی انتظامیہ کی طرف سے کوئی عمل در آمد نہیں کیا جا رہا ہے ۔

  •  بات اگر صرف الہ آباد کی کریں ، تو یہاں کے تین بڑے قبرستانوں کالا ڈانڈا، درآباد اور چھوٹی کربلا پر بڑے پیمانے پر لینڈ مافیاؤں کا قبضہ ہو چکا ہے۔

    بات اگر صرف الہ آباد کی کریں ، تو یہاں کے تین بڑے قبرستانوں کالا ڈانڈا، درآباد اور چھوٹی کربلا پر بڑے پیمانے پر لینڈ مافیاؤں کا قبضہ ہو چکا ہے۔

  •  شہر قبرستان انتظامیہ کمیٹی نے وزیراعلیٰ کو درخواست بھیج کر صورت حال سےآگاہ بھی کردیا ہے اور وزیراعلیٰ کی طرف سے قبضے ہٹانےکےاحکامات بھی جا ری کر دیے گئے لیکن عملی سطح پرابھی تک کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا ہے۔

    شہر قبرستان انتظامیہ کمیٹی نے وزیراعلیٰ کو درخواست بھیج کر صورت حال سےآگاہ بھی کردیا ہے اور وزیراعلیٰ کی طرف سے قبضے ہٹانےکےاحکامات بھی جا ری کر دیے گئے لیکن عملی سطح پرابھی تک کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا ہے۔

  • قبرستانوں پرغیرقانونی قبضوں کے لئے شیعہ اورسنی وقف بورڈ دونوں برا بر ذمہ دار ہیں ۔

    قبرستانوں پرغیرقانونی قبضوں کے لئے شیعہ اورسنی وقف بورڈ دونوں برا بر ذمہ دار ہیں ۔

  •  بعض اوقاف کے متولیان اور مافیاؤں کی ملی بھگت سے وقف کی زمینوں پرقبضے کئے جا رہے ہیں۔

    بعض اوقاف کے متولیان اور مافیاؤں کی ملی بھگت سے وقف کی زمینوں پرقبضے کئے جا رہے ہیں۔

  • اوقاف کےتحفظ کے لئے کام کرنے والےافراد کا الزام ہے کہ وقف بوڑد میں بارہا شکایات کے با وجود اوقاف کوغیرقانونی قبضے سے خالی کرانےکی کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے۔

    اوقاف کےتحفظ کے لئے کام کرنے والےافراد کا الزام ہے کہ وقف بوڑد میں بارہا شکایات کے با وجود اوقاف کوغیرقانونی قبضے سے خالی کرانےکی کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے۔

  • اقتدار میں آنے سے پہلے بی جے پی نے اعلان کی تھا کہ وہ وقف بوروڈ میں پھیلی بدعنوانیوں کو ختم کرنے اور اور اوقاف کے تحفظ کے لئے سخت اقدامات کرے گی ۔

    اقتدار میں آنے سے پہلے بی جے پی نے اعلان کی تھا کہ وہ وقف بوروڈ میں پھیلی بدعنوانیوں کو ختم کرنے اور اور اوقاف کے تحفظ کے لئے سخت اقدامات کرے گی ۔

  • مگر ریاست میں سابقہ حکومت کی طرح ہی نہ تو شیعہ سنی وقف بورڈوں میں کوئی تبدیلی کی گئی ہے اور نہ ہی اوقاف پر سے غیر قانونی قبضے ختم کرنے کے لئے عملی سطح پر کوئی کار گر کار روائی کی گئی ہے ۔

    مگر ریاست میں سابقہ حکومت کی طرح ہی نہ تو شیعہ سنی وقف بورڈوں میں کوئی تبدیلی کی گئی ہے اور نہ ہی اوقاف پر سے غیر قانونی قبضے ختم کرنے کے لئے عملی سطح پر کوئی کار گر کار روائی کی گئی ہے ۔

  • یوگی حکومت اپنےسخت فیصلوں کی وجہ سےان دنوں سرخیوں میں ہے ، لیکن اوقاف پر ہونے والےغیر قانونی قبضوں کو ہٹانے سےمتعلق حکومت کےفیصلے پرمقامی انتظامیہ کی طرف سے کوئی عمل در آمد نہیں کیا جا رہا ہے ۔
  •  بات اگر صرف الہ آباد کی کریں ، تو یہاں کے تین بڑے قبرستانوں کالا ڈانڈا، درآباد اور چھوٹی کربلا پر بڑے پیمانے پر لینڈ مافیاؤں کا قبضہ ہو چکا ہے۔
  •  شہر قبرستان انتظامیہ کمیٹی نے وزیراعلیٰ کو درخواست بھیج کر صورت حال سےآگاہ بھی کردیا ہے اور وزیراعلیٰ کی طرف سے قبضے ہٹانےکےاحکامات بھی جا ری کر دیے گئے لیکن عملی سطح پرابھی تک کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا ہے۔
  • قبرستانوں پرغیرقانونی قبضوں کے لئے شیعہ اورسنی وقف بورڈ دونوں برا بر ذمہ دار ہیں ۔
  •  بعض اوقاف کے متولیان اور مافیاؤں کی ملی بھگت سے وقف کی زمینوں پرقبضے کئے جا رہے ہیں۔
  • اوقاف کےتحفظ کے لئے کام کرنے والےافراد کا الزام ہے کہ وقف بوڑد میں بارہا شکایات کے با وجود اوقاف کوغیرقانونی قبضے سے خالی کرانےکی کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے۔
  • اقتدار میں آنے سے پہلے بی جے پی نے اعلان کی تھا کہ وہ وقف بوروڈ میں پھیلی بدعنوانیوں کو ختم کرنے اور اور اوقاف کے تحفظ کے لئے سخت اقدامات کرے گی ۔
  • مگر ریاست میں سابقہ حکومت کی طرح ہی نہ تو شیعہ سنی وقف بورڈوں میں کوئی تبدیلی کی گئی ہے اور نہ ہی اوقاف پر سے غیر قانونی قبضے ختم کرنے کے لئے عملی سطح پر کوئی کار گر کار روائی کی گئی ہے ۔

تازہ ترین تصاویر