جیہ بچن نے بتائی اصلی وجہ ، بگ بی امیتابھ بچن کیوں پڑے تھے بیمار

Mar 14, 2018 09:01 AM IST
1 of 5
  • ٹھگس آف ہندستان کے سیٹ پر امیتابھ بچن کی طبیعت خراب ہونے کی خبر نے ہر طرف ہلچل مچا دی تھی۔حالانکہ اس کا ذکر بگ بی اپنے بلاگ میں بھی کر چکے تھے  کہ وہ ڈاکٹروں سے ملنے والے ہیں۔لیکن اس سے انجان ان کے مداحوں کو فکر ستانے لگی تھی۔

    ٹھگس آف ہندستان کے سیٹ پر امیتابھ بچن کی طبیعت خراب ہونے کی خبر نے ہر طرف ہلچل مچا دی تھی۔حالانکہ اس کا ذکر بگ بی اپنے بلاگ میں بھی کر چکے تھے کہ وہ ڈاکٹروں سے ملنے والے ہیں۔لیکن اس سے انجان ان کے مداحوں کو فکر ستانے لگی تھی۔

  •  امیتابھ بچن کی اہلیہ جیہ بچن نے خلاصہ کر دیا ہے کہ آخر بگ بی کو ڈاکٹروں سے ملنے کی ضرورت کیوں پڑی۔

    امیتابھ بچن کی اہلیہ جیہ بچن نے خلاصہ کر دیا ہے کہ آخر بگ بی کو ڈاکٹروں سے ملنے کی ضرورت کیوں پڑی۔

  •  جیہ نے بتیا کہ امیتابھ بچن کو "ٹھگس آف ہندستان"میں اپنے لک کیلئے بھاری بھرکم کاسٹیوم پہننا پڑ رہا ہے۔اس وجہ سے ان کی پیٹھ اور گردن میں کافی تکلیف ہو رہی ہے۔

    جیہ نے بتیا کہ امیتابھ بچن کو "ٹھگس آف ہندستان"میں اپنے لک کیلئے بھاری بھرکم کاسٹیوم پہننا پڑ رہا ہے۔اس وجہ سے ان کی پیٹھ اور گردن میں کافی تکلیف ہو رہی ہے۔

  •  ڈاکٹروں نے امیتابھ بچن کی پریشانی کیلئے موسم کو ذمہ دار ٹھہرایا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ زیادہ گرمی میں کام کرنے کے چلتے ان کی طبیعت خراب ہو گئی ہے۔واضح ہو کہ بگ بی کی طبیعت اب بہتر ہے۔

    ڈاکٹروں نے امیتابھ بچن کی پریشانی کیلئے موسم کو ذمہ دار ٹھہرایا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ زیادہ گرمی میں کام کرنے کے چلتے ان کی طبیعت خراب ہو گئی ہے۔واضح ہو کہ بگ بی کی طبیعت اب بہتر ہے۔

  •  امیتابھ بچن کی اہلیہ جیہ بچن نے خلاصہ کر دیا ہے کہ آخر بگ بی کو ڈاکٹروں سے ملنے کی ضرورت کیوں پڑی۔
  •  جیہ نے بتیا کہ امیتابھ بچن کو "ٹھگس آف ہندستان"میں اپنے لک کیلئے بھاری بھرکم کاسٹیوم پہننا پڑ رہا ہے۔اس وجہ سے ان کی پیٹھ اور گردن میں کافی تکلیف ہو رہی ہے۔
  •  ڈاکٹروں نے امیتابھ بچن کی پریشانی کیلئے موسم کو ذمہ دار ٹھہرایا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ زیادہ گرمی میں کام کرنے کے چلتے ان کی طبیعت خراب ہو گئی ہے۔واضح ہو کہ بگ بی کی طبیعت اب بہتر ہے۔

تازہ ترین تصاویر