Live Results Assembly Elections 2018

....جب گرل فرینڈ کے بیڈ روم میں پھنسے سلمان خان رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

Aug 23, 2018 06:15 PM IST
1 of 5
  • پیار کےمعاملے میں اپنے دبنگ خان کی امیج تھوڑی دل پھینک ٹائپ ہے۔ مطلب بھائی کی فینس کو تو اس میں کوئی برائی نہیں نظر آتی لیکن دوسرے اسی بات کو لیکر ان کا مذاق بھی بناتے ہیں۔ ان کے پیار کے سب قصے مشہور ہیں ۔ کچھ دوسروں کے ذڑیرے سامنے آتے ہیں تو کچھ وہ خود ہی سب کے ساتھ شیئر کر لیتے ہیں۔ سلمان کا یہی بے باک انداز ان کے مداحوں کو خوب پسند آتا ہے۔ "دبنگ خان " کا ٹائٹل ان پر فٹ بیٹھتا ہے۔

    پیار کےمعاملے میں اپنے دبنگ خان کی امیج تھوڑی دل پھینک ٹائپ ہے۔ مطلب بھائی کی فینس کو تو اس میں کوئی برائی نہیں نظر آتی لیکن دوسرے اسی بات کو لیکر ان کا مذاق بھی بناتے ہیں۔ ان کے پیار کے سب قصے مشہور ہیں ۔ کچھ دوسروں کے ذڑیرے سامنے آتے ہیں تو کچھ وہ خود ہی سب کے ساتھ شیئر کر لیتے ہیں۔ سلمان کا یہی بے باک انداز ان کے مداحوں کو خوب پسند آتا ہے۔ "دبنگ خان " کا ٹائٹل ان پر فٹ بیٹھتا ہے۔

  • حال ہی میں سلمان نے اپنی لو لائف سے جڑا ایک ایسا قصہ شیئر کیا کہ سن کر سب حیران رہ  گئے۔ یہ انکشاف سلمان خان نے  ' دس کا د م ' کے سیٹ پر شیئر کیا۔ سلمان نے بتایا کہ ایک مرتبہ وہ اپنی گرل فرینڈ کے گھت پر پکڑے گئے تھے۔

    حال ہی میں سلمان نے اپنی لو لائف سے جڑا ایک ایسا قصہ شیئر کیا کہ سن کر سب حیران رہ  گئے۔ یہ انکشاف سلمان خان نے  ' دس کا د م ' کے سیٹ پر شیئر کیا۔ سلمان نے بتایا کہ ایک مرتبہ وہ اپنی گرل فرینڈ کے گھت پر پکڑے گئے تھے۔

  •  راج کمار راؤ اور شردھا کپور کے ساتھ مستی کے موڈ میں سلمان نے بتایا کہ ایک بار وہ اپنی گرل فرینڈ کے گھر گئے ہوئے تھے ۔ یوں تو گھر پر کوئی نہیں تھا لیکن اچانک وہ لوٹ آئے، گھر والے تو سلمان نے کہیں چھپنے کی جگہ تلاشنی شروع کی۔

    راج کمار راؤ اور شردھا کپور کے ساتھ مستی کے موڈ میں سلمان نے بتایا کہ ایک بار وہ اپنی گرل فرینڈ کے گھر گئے ہوئے تھے ۔ یوں تو گھر پر کوئی نہیں تھا لیکن اچانک وہ لوٹ آئے، گھر والے تو سلمان نے کہیں چھپنے کی جگہ تلاشنی شروع کی۔

  •  چھپنے کی جگہ تلاشتے ہوئے سلمان کو الماری میں چھپنے کا آئیڈٰا آیا۔ اپنے اسی خیال پر عمل کرتے ہوئے سلمان بھائی الماری میں چھپ گئے۔

    چھپنے کی جگہ تلاشتے ہوئے سلمان کو الماری میں چھپنے کا آئیڈٰا آیا۔ اپنے اسی خیال پر عمل کرتے ہوئے سلمان بھائی الماری میں چھپ گئے۔

  •  سلمان جیسے تیسے چھپ تو گئے اب تھوڑی دیر بعد جب وہاں جمی دھول سے انہیں ایک زور کی چھینک آ گئی۔ بس پھر کیا تھا چھینک آہی راز کھلا اور الماری کدروازہ بھی کھل گیا۔ خوش قسمتی یہ ہے کہ انہیں سلمان اچھے لگے اور کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔

    سلمان جیسے تیسے چھپ تو گئے اب تھوڑی دیر بعد جب وہاں جمی دھول سے انہیں ایک زور کی چھینک آ گئی۔ بس پھر کیا تھا چھینک آہی راز کھلا اور الماری کدروازہ بھی کھل گیا۔ خوش قسمتی یہ ہے کہ انہیں سلمان اچھے لگے اور کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔

  • حال ہی میں سلمان نے اپنی لو لائف سے جڑا ایک ایسا قصہ شیئر کیا کہ سن کر سب حیران رہ  گئے۔ یہ انکشاف سلمان خان نے  ' دس کا د م ' کے سیٹ پر شیئر کیا۔ سلمان نے بتایا کہ ایک مرتبہ وہ اپنی گرل فرینڈ کے گھت پر پکڑے گئے تھے۔
  •  راج کمار راؤ اور شردھا کپور کے ساتھ مستی کے موڈ میں سلمان نے بتایا کہ ایک بار وہ اپنی گرل فرینڈ کے گھر گئے ہوئے تھے ۔ یوں تو گھر پر کوئی نہیں تھا لیکن اچانک وہ لوٹ آئے، گھر والے تو سلمان نے کہیں چھپنے کی جگہ تلاشنی شروع کی۔
  •  چھپنے کی جگہ تلاشتے ہوئے سلمان کو الماری میں چھپنے کا آئیڈٰا آیا۔ اپنے اسی خیال پر عمل کرتے ہوئے سلمان بھائی الماری میں چھپ گئے۔
  •  سلمان جیسے تیسے چھپ تو گئے اب تھوڑی دیر بعد جب وہاں جمی دھول سے انہیں ایک زور کی چھینک آ گئی۔ بس پھر کیا تھا چھینک آہی راز کھلا اور الماری کدروازہ بھی کھل گیا۔ خوش قسمتی یہ ہے کہ انہیں سلمان اچھے لگے اور کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔

تازہ ترین تصاویر