تیز گیند باز محمد سمیع کے لئے اب حسین جہاں نے پیدا کی یہ نئی مشکل

Apr 30, 2018 10:19 PM IST
1 of 5
  •  فاسٹ بولر محمد سمیع کی ناراض بیوی حسین جہاں نے ہندستانی کرکٹر کے لیے ایک نئی مشکل کھڑی کر دی ہے، انہوں نے گزشتہ روز اپنی فیس بک ٹائم لائن پر ایک تصویر پوسٹ کی ، جس کے بعد سمیع کی مشکلات کافی بڑھ گئی ہیں ، کیونکہ اس کی جانچ شروع ہوگئی ہے  اور اگر محمد سمیع کاغذات میں ہیراپھیری اور دھوکا دہی کے مرتکب پائے جاتے ہیں تو ان کے کرکٹ کیریئر کے لیے نئی مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔

    فاسٹ بولر محمد سمیع کی ناراض بیوی حسین جہاں نے ہندستانی کرکٹر کے لیے ایک نئی مشکل کھڑی کر دی ہے، انہوں نے گزشتہ روز اپنی فیس بک ٹائم لائن پر ایک تصویر پوسٹ کی ، جس کے بعد سمیع کی مشکلات کافی بڑھ گئی ہیں ، کیونکہ اس کی جانچ شروع ہوگئی ہے اور اگر محمد سمیع کاغذات میں ہیراپھیری اور دھوکا دہی کے مرتکب پائے جاتے ہیں تو ان کے کرکٹ کیریئر کے لیے نئی مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔

  • خیال رہے کہ کچھ دنوں قبل حسین جہاں  سمیع کے ڈرائیونگ لائسنس کی کاپی پوسٹ کی تھی ، جس میں ان کی تاریخِ پیدائش 1982 درج ہے۔

    خیال رہے کہ کچھ دنوں قبل حسین جہاں سمیع کے ڈرائیونگ لائسنس کی کاپی پوسٹ کی تھی ، جس میں ان کی تاریخِ پیدائش 1982 درج ہے۔

  • حسین جہاں کے لکھا تھا کہ محمد سمیع نے انڈین کرکٹ بورڈاور کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال کو دھوکے میں رکھا ہے۔انہوں نے اپنی اصل عمر چھپاتے ہوئے کرکٹ بورڈ اور ایسوسی ایشن کو جو معلومات فراہم کی ہیں ان میں اپنی تاریخ ِ پیدائش 1990 ظاہر کی ہے۔

    حسین جہاں کے لکھا تھا کہ محمد سمیع نے انڈین کرکٹ بورڈاور کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال کو دھوکے میں رکھا ہے۔انہوں نے اپنی اصل عمر چھپاتے ہوئے کرکٹ بورڈ اور ایسوسی ایشن کو جو معلومات فراہم کی ہیں ان میں اپنی تاریخ ِ پیدائش 1990 ظاہر کی ہے۔

  • اگرچہ حسین جہاں نے بعد میں یہ پوسٹ اپنی فیس بک ٹائم لائن سے ہٹا دی ہے تاہم اس سلسلے میں تحقیقات کی جارہی ہے اور محمد سمیع کاغذات میں ہیراپھیری اور دھوکا دہی کے مرتکب پائے جاتے ہیں تو ان کے کرکٹ کیریئر کے لیے نئی مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔

    اگرچہ حسین جہاں نے بعد میں یہ پوسٹ اپنی فیس بک ٹائم لائن سے ہٹا دی ہے تاہم اس سلسلے میں تحقیقات کی جارہی ہے اور محمد سمیع کاغذات میں ہیراپھیری اور دھوکا دہی کے مرتکب پائے جاتے ہیں تو ان کے کرکٹ کیریئر کے لیے نئی مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔

  • محمد سمیع پہلے ہی اپنی ناراض بیوی کی جانب سے غیرازدواجی تعلقات رکھنے، گھریلو تشدد کا مرتکب ہونے اور میچ فکسنگ جیسے الزامات کے باعث خاصی مشکل میں ہیں۔حسین جہاں کی شکایت پر ان کے خلاف ایف آئی آربھی درج ہو چکی ہے۔

    محمد سمیع پہلے ہی اپنی ناراض بیوی کی جانب سے غیرازدواجی تعلقات رکھنے، گھریلو تشدد کا مرتکب ہونے اور میچ فکسنگ جیسے الزامات کے باعث خاصی مشکل میں ہیں۔حسین جہاں کی شکایت پر ان کے خلاف ایف آئی آربھی درج ہو چکی ہے۔

  • خیال رہے کہ کچھ دنوں قبل حسین جہاں  سمیع کے ڈرائیونگ لائسنس کی کاپی پوسٹ کی تھی ، جس میں ان کی تاریخِ پیدائش 1982 درج ہے۔
  • حسین جہاں کے لکھا تھا کہ محمد سمیع نے انڈین کرکٹ بورڈاور کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال کو دھوکے میں رکھا ہے۔انہوں نے اپنی اصل عمر چھپاتے ہوئے کرکٹ بورڈ اور ایسوسی ایشن کو جو معلومات فراہم کی ہیں ان میں اپنی تاریخ ِ پیدائش 1990 ظاہر کی ہے۔
  • اگرچہ حسین جہاں نے بعد میں یہ پوسٹ اپنی فیس بک ٹائم لائن سے ہٹا دی ہے تاہم اس سلسلے میں تحقیقات کی جارہی ہے اور محمد سمیع کاغذات میں ہیراپھیری اور دھوکا دہی کے مرتکب پائے جاتے ہیں تو ان کے کرکٹ کیریئر کے لیے نئی مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔
  • محمد سمیع پہلے ہی اپنی ناراض بیوی کی جانب سے غیرازدواجی تعلقات رکھنے، گھریلو تشدد کا مرتکب ہونے اور میچ فکسنگ جیسے الزامات کے باعث خاصی مشکل میں ہیں۔حسین جہاں کی شکایت پر ان کے خلاف ایف آئی آربھی درج ہو چکی ہے۔

تازہ ترین تصاویر