دیوبند میں ہزاروں مسلم خواتین کا طارق فتح کےخلاف مظاہرہ ، ویزا منسوخ کئے جانے کا مطالبہ

Feb 27, 2017 09:52 PM IST
1 of 12
  • سہارنپور میں دیوبند علاقہ کے محلہ ابولبرکات میں واقع معہد عائشہ صدیقہ قاسم العلوم للبنات دیوبند سے اکھٹا ہوکر ہزاروں کی تعداد میں مسلم خواتین نے ہاتھوں میں طارق فتح کو پھانسی دو لکھی ہوئی تختیاں لے کر جلوس نکالا۔

    سہارنپور میں دیوبند علاقہ کے محلہ ابولبرکات میں واقع معہد عائشہ صدیقہ قاسم العلوم للبنات دیوبند سے اکھٹا ہوکر ہزاروں کی تعداد میں مسلم خواتین نے ہاتھوں میں طارق فتح کو پھانسی دو لکھی ہوئی تختیاں لے کر جلوس نکالا۔

  • ان خواتین نے صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم کے نام تحصیلدار کو ایک میمورنڈم بھی سونپا ۔

    ان خواتین نے صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم کے نام تحصیلدار کو ایک میمورنڈم بھی سونپا ۔

  • خواتین کا یہ جلوس دارالعلوم چوک سے ہوتے ہوئے رشیدیہ ،مسجد خانقاہ پولیس چوکی پر ختم ہوا۔

    خواتین کا یہ جلوس دارالعلوم چوک سے ہوتے ہوئے رشیدیہ ،مسجد خانقاہ پولیس چوکی پر ختم ہوا۔

  • اس دوران سیکورٹی کے پیش نظر جلوس کے راستوں پر جگہ جگہ بڑی تعداد میں پولیس فورس کے ساتھ تھانہ انچارج چمن سنگھ چاوڑا اور خفیہ محکمہ کے افسران موجود رہے۔

    اس دوران سیکورٹی کے پیش نظر جلوس کے راستوں پر جگہ جگہ بڑی تعداد میں پولیس فورس کے ساتھ تھانہ انچارج چمن سنگھ چاوڑا اور خفیہ محکمہ کے افسران موجود رہے۔

  • خواتین کی نمائندگی کر رہیں معہد عائشہ صدیقہ قاسم العلوم للبنات دیوبند کی پرنسپل عفت ندیم نے کہا کہ ان کا یہ احتجاج شیطان طارق فتح کے خلاف ہے ،جو پاکستان کا بھگوڑا ہے اور ایک نیوز چینل پر بیٹھ کر مستقل مسلمانوں اور اسلام کے خلاف بیان بازی کر رہا ہے۔

    خواتین کی نمائندگی کر رہیں معہد عائشہ صدیقہ قاسم العلوم للبنات دیوبند کی پرنسپل عفت ندیم نے کہا کہ ان کا یہ احتجاج شیطان طارق فتح کے خلاف ہے ،جو پاکستان کا بھگوڑا ہے اور ایک نیوز چینل پر بیٹھ کر مستقل مسلمانوں اور اسلام کے خلاف بیان بازی کر رہا ہے۔

  • ہمارا مطالبہ ہے کہ ہمارے ملک ہندوستان سے طارق فتح کو ملک بدر کیا جائے ۔

    ہمارا مطالبہ ہے کہ ہمارے ملک ہندوستان سے طارق فتح کو ملک بدر کیا جائے ۔

  • عفت ندیم نے طارق فتح کا ویزا منسوخ کرنے کا بھی مطالبہ کیا ۔

    عفت ندیم نے طارق فتح کا ویزا منسوخ کرنے کا بھی مطالبہ کیا ۔

  • ساتھ ہی ساتھ کہا کہ طارق فتح کو کبھی ملک میں نہ آنے دیا جائے ،کیونکہ یہ ملک میں ہندو-مسلم فساد کرانا چاہتا ہے۔

    ساتھ ہی ساتھ کہا کہ طارق فتح کو کبھی ملک میں نہ آنے دیا جائے ،کیونکہ یہ ملک میں ہندو-مسلم فساد کرانا چاہتا ہے۔

  • ایک دوسری خاتون شیبا اعجاز نے کہا کہ طارق فتح ہمارے ملک میں نفرت پھیلا رہا ہے۔

    ایک دوسری خاتون شیبا اعجاز نے کہا کہ طارق فتح ہمارے ملک میں نفرت پھیلا رہا ہے۔

  • ہماری شریعت میں مداخلت کررہا ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کر رہا هے۔

    ہماری شریعت میں مداخلت کررہا ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کر رہا هے۔

  • طارق فتح جیسا انسان ہمیں ہمارے اس گنگا جمنی تہذیب کے حامل ملک میں بالکل پسند نہیں ہے۔

    طارق فتح جیسا انسان ہمیں ہمارے اس گنگا جمنی تہذیب کے حامل ملک میں بالکل پسند نہیں ہے۔

  • جلوس میں شامل ایک سن رسیدہ خاتون نے کہا کہ ہم دین اسلام پر اپنی جان لٹادیں گے۔ اسلام ہمارا دین اور ہماری شناخت ہے۔(تصاویر اور رپورٹ :   تسلیم قریشی ) ۔

    جلوس میں شامل ایک سن رسیدہ خاتون نے کہا کہ ہم دین اسلام پر اپنی جان لٹادیں گے۔ اسلام ہمارا دین اور ہماری شناخت ہے۔(تصاویر اور رپورٹ : تسلیم قریشی ) ۔

  • ان خواتین نے صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم کے نام تحصیلدار کو ایک میمورنڈم بھی سونپا ۔
  • خواتین کا یہ جلوس دارالعلوم چوک سے ہوتے ہوئے رشیدیہ ،مسجد خانقاہ پولیس چوکی پر ختم ہوا۔
  • اس دوران سیکورٹی کے پیش نظر جلوس کے راستوں پر جگہ جگہ بڑی تعداد میں پولیس فورس کے ساتھ تھانہ انچارج چمن سنگھ چاوڑا اور خفیہ محکمہ کے افسران موجود رہے۔
  • خواتین کی نمائندگی کر رہیں معہد عائشہ صدیقہ قاسم العلوم للبنات دیوبند کی پرنسپل عفت ندیم نے کہا کہ ان کا یہ احتجاج شیطان طارق فتح کے خلاف ہے ،جو پاکستان کا بھگوڑا ہے اور ایک نیوز چینل پر بیٹھ کر مستقل مسلمانوں اور اسلام کے خلاف بیان بازی کر رہا ہے۔
  • ہمارا مطالبہ ہے کہ ہمارے ملک ہندوستان سے طارق فتح کو ملک بدر کیا جائے ۔
  • عفت ندیم نے طارق فتح کا ویزا منسوخ کرنے کا بھی مطالبہ کیا ۔
  • ساتھ ہی ساتھ کہا کہ طارق فتح کو کبھی ملک میں نہ آنے دیا جائے ،کیونکہ یہ ملک میں ہندو-مسلم فساد کرانا چاہتا ہے۔
  • ایک دوسری خاتون شیبا اعجاز نے کہا کہ طارق فتح ہمارے ملک میں نفرت پھیلا رہا ہے۔
  • ہماری شریعت میں مداخلت کررہا ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کر رہا هے۔
  • طارق فتح جیسا انسان ہمیں ہمارے اس گنگا جمنی تہذیب کے حامل ملک میں بالکل پسند نہیں ہے۔
  • جلوس میں شامل ایک سن رسیدہ خاتون نے کہا کہ ہم دین اسلام پر اپنی جان لٹادیں گے۔ اسلام ہمارا دین اور ہماری شناخت ہے۔(تصاویر اور رپورٹ :   تسلیم قریشی ) ۔

تازہ ترین تصاویر