ممبرا میں مودی حکومت کے عام بجٹ کے خلاف ریلی ، مدارس کے طلبہ و خواتین نے بھی کی شرکت

Feb 09, 2018 01:57 PM IST
1 of 7
  • ملک میں اشیا ئے خوردنی کے بڑھتے دام  اور  ایندھن و رسوئی گیس کی قیمتوں میں لگاتار اضافہ کے باعث عام آدمی کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے۔ ایسے میں جو تھوڑی بہت امیدیں بجٹ سے وابستہ تھیں، وہ بھی کافور ہوگئیں ۔ اس بات کولے کر مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر ممبرا میں راشٹر وادی پارٹی کی جانب سےبجٹ مخالف ریلی نکالی گئی، جس میں پارٹی کارکنان کے علاوہ کثیر تعداد میں مدارس کے طلبہ اور خواتین نے بھی شرکت کی ۔

    ملک میں اشیا ئے خوردنی کے بڑھتے دام اور ایندھن و رسوئی گیس کی قیمتوں میں لگاتار اضافہ کے باعث عام آدمی کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے۔ ایسے میں جو تھوڑی بہت امیدیں بجٹ سے وابستہ تھیں، وہ بھی کافور ہوگئیں ۔ اس بات کولے کر مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر ممبرا میں راشٹر وادی پارٹی کی جانب سےبجٹ مخالف ریلی نکالی گئی، جس میں پارٹی کارکنان کے علاوہ کثیر تعداد میں مدارس کے طلبہ اور خواتین نے بھی شرکت کی ۔

  •  عوام کا کہنا تھا کہ ملک میں بڑھتی مہنگائی کا اصل سبب ایندھن ہوتا ہے ، لیکن عالمی منڈی میں ایندھن کی قیمتوں میں گراوٹ کے بعد بھی ملک میں کبھی بھی پیٹرول، ڈیژل ، رسوئی گیس کی قیمتوں میں کمی دیکھنے کو نہیں ملی۔ مرکز میں خواہ حکومت کسی کی بھی رہی ہو ، حالات سے لڑنا یا حالات سے مفاہمت کرنا یہ ہمارے ہی ذمہ ہے ۔

    عوام کا کہنا تھا کہ ملک میں بڑھتی مہنگائی کا اصل سبب ایندھن ہوتا ہے ، لیکن عالمی منڈی میں ایندھن کی قیمتوں میں گراوٹ کے بعد بھی ملک میں کبھی بھی پیٹرول، ڈیژل ، رسوئی گیس کی قیمتوں میں کمی دیکھنے کو نہیں ملی۔ مرکز میں خواہ حکومت کسی کی بھی رہی ہو ، حالات سے لڑنا یا حالات سے مفاہمت کرنا یہ ہمارے ہی ذمہ ہے ۔

  • اس موقع پر این سی پی کے ایم ایل اے جتیندر اوہاڈ نے کہا کہ بی جے پی حکومت کے آنے کے بعد سے اقلیتوں میں عدم تحفظ پھیلا ہے،  کبھی کسی کے گھر میں گھس کر تو کبھی کسی کو سفر میں کھلےعام قتل کرکے اسے ہندو مسلم رنگ دے دیا جاتا ہے۔

    اس موقع پر این سی پی کے ایم ایل اے جتیندر اوہاڈ نے کہا کہ بی جے پی حکومت کے آنے کے بعد سے اقلیتوں میں عدم تحفظ پھیلا ہے، کبھی کسی کے گھر میں گھس کر تو کبھی کسی کو سفر میں کھلےعام قتل کرکے اسے ہندو مسلم رنگ دے دیا جاتا ہے۔

  • مہنگائی اور ملک کی ترقی پر توجہ دینے کی بجائے حکومت کس کو کیا کھانا چاہئے اور  کس کو کیا کرنا چاہئے، یہ طے کر نے میں لگی ہوئی ہے ۔

    مہنگائی اور ملک کی ترقی پر توجہ دینے کی بجائے حکومت کس کو کیا کھانا چاہئے اور کس کو کیا کرنا چاہئے، یہ طے کر نے میں لگی ہوئی ہے ۔

  • بجٹ مخالف ریلی میں خواتین نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور رسوئی گیس کی بڑھتی قیمتوں پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا ۔

    بجٹ مخالف ریلی میں خواتین نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور رسوئی گیس کی بڑھتی قیمتوں پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا ۔

  • خواتین کا کہنا تھا کہ حکومت نے ہمارا کچن بھی مہنگا کردیا ہے ۔

    خواتین کا کہنا تھا کہ حکومت نے ہمارا کچن بھی مہنگا کردیا ہے ۔

  • خواتین نے احتجاجاسڑک پر لکڑی کے چولھے جلا کر کھانے پکاکر اپنا انوکھا احتجاج درج کرایا۔

    خواتین نے احتجاجاسڑک پر لکڑی کے چولھے جلا کر کھانے پکاکر اپنا انوکھا احتجاج درج کرایا۔

  •  عوام کا کہنا تھا کہ ملک میں بڑھتی مہنگائی کا اصل سبب ایندھن ہوتا ہے ، لیکن عالمی منڈی میں ایندھن کی قیمتوں میں گراوٹ کے بعد بھی ملک میں کبھی بھی پیٹرول، ڈیژل ، رسوئی گیس کی قیمتوں میں کمی دیکھنے کو نہیں ملی۔ مرکز میں خواہ حکومت کسی کی بھی رہی ہو ، حالات سے لڑنا یا حالات سے مفاہمت کرنا یہ ہمارے ہی ذمہ ہے ۔
  • اس موقع پر این سی پی کے ایم ایل اے جتیندر اوہاڈ نے کہا کہ بی جے پی حکومت کے آنے کے بعد سے اقلیتوں میں عدم تحفظ پھیلا ہے،  کبھی کسی کے گھر میں گھس کر تو کبھی کسی کو سفر میں کھلےعام قتل کرکے اسے ہندو مسلم رنگ دے دیا جاتا ہے۔
  • مہنگائی اور ملک کی ترقی پر توجہ دینے کی بجائے حکومت کس کو کیا کھانا چاہئے اور  کس کو کیا کرنا چاہئے، یہ طے کر نے میں لگی ہوئی ہے ۔
  • بجٹ مخالف ریلی میں خواتین نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور رسوئی گیس کی بڑھتی قیمتوں پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا ۔
  • خواتین کا کہنا تھا کہ حکومت نے ہمارا کچن بھی مہنگا کردیا ہے ۔
  • خواتین نے احتجاجاسڑک پر لکڑی کے چولھے جلا کر کھانے پکاکر اپنا انوکھا احتجاج درج کرایا۔

تازہ ترین تصاویر