لکڑی کا ائیر کولر : شدت کی گرمی سے اب معمولی دام میں پائیں نجات

Apr 06, 2017 11:46 PM IST
1 of 10
  • گرمی کی شروعات ہوتے ہی لوگ گرمی سے بچنے کے لیے نئے نئے طریقے تلاش کرنے لگتے ہیں ۔ ایسے میں جو لوگ مالدار ہوتے ہیں ، وہ اے سی وغیرہ لگوا کر اس گرمی سے بچ جاتے ہیں ، لیکن جو لوگ غریب ہوتے ہیں ان کے لئے  گرمی کسی قہر سے کم نہیں۔ لیکن ایسے لوگوں کے لیے احمد آباد میں ایک ایسا ائیر کولر بنایا جاتا ہے ، جو بنتا تو لکڑی سے ہے ، لیکن کمپنی کے مہنگے کولرسے کم نہیں ہے ۔

    گرمی کی شروعات ہوتے ہی لوگ گرمی سے بچنے کے لیے نئے نئے طریقے تلاش کرنے لگتے ہیں ۔ ایسے میں جو لوگ مالدار ہوتے ہیں ، وہ اے سی وغیرہ لگوا کر اس گرمی سے بچ جاتے ہیں ، لیکن جو لوگ غریب ہوتے ہیں ان کے لئے گرمی کسی قہر سے کم نہیں۔ لیکن ایسے لوگوں کے لیے احمد آباد میں ایک ایسا ائیر کولر بنایا جاتا ہے ، جو بنتا تو لکڑی سے ہے ، لیکن کمپنی کے مہنگے کولرسے کم نہیں ہے ۔

  • گرمی سے بچنے کے لیے سستے اور ہاتھ سے بنائے ہوئے ائیرکولر کی مانگ جہاں ایک طرف بڑھ رہی ہے وہیں لکڑی کا یہ ائیرکولرغریبوں کے لئے روزگار کا ایک اچھا ذریعہ بھی ثابت ہورہا ہے۔

    گرمی سے بچنے کے لیے سستے اور ہاتھ سے بنائے ہوئے ائیرکولر کی مانگ جہاں ایک طرف بڑھ رہی ہے وہیں لکڑی کا یہ ائیرکولرغریبوں کے لئے روزگار کا ایک اچھا ذریعہ بھی ثابت ہورہا ہے۔

  • اس سال گرمی کا موسم شروع ہوتے ہی مختلف شہروں کی طرح احمد آباد کے درجہ حرارت میں اچانک اضافہ ہو گیا ہے،  جس کی وجہ سے لوگوں کو کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔

    اس سال گرمی کا موسم شروع ہوتے ہی مختلف شہروں کی طرح احمد آباد کے درجہ حرارت میں اچانک اضافہ ہو گیا ہے، جس کی وجہ سے لوگوں کو کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔

  •  گرمی کی شروعات نے ظاہر کر دیا ہے کہ آنے والے دنوں میں اس کی شدت اوربھی زیادہ بڑھ سکتی ہے ۔

    گرمی کی شروعات نے ظاہر کر دیا ہے کہ آنے والے دنوں میں اس کی شدت اوربھی زیادہ بڑھ سکتی ہے ۔

  • لیکن اس خوفناک گرمی سے بچنے کے لئے کم قیمت میں اچھا کولر وہ بھی لکڑی کا یہ ایک بالکل نئی سوچ ہے ۔

    لیکن اس خوفناک گرمی سے بچنے کے لئے کم قیمت میں اچھا کولر وہ بھی لکڑی کا یہ ایک بالکل نئی سوچ ہے ۔

  • احمد آباد کے رہنے والے معين الدين راجستھان سے کچھ سالوں سے لکڑی کا کولر لاتے تھے، جس کی مانگ آہستہ آہستہ اتنی بڑھ گئی کہ وہ آج لکڑی کا کولر خود بنانے لگے ہیں۔

    احمد آباد کے رہنے والے معين الدين راجستھان سے کچھ سالوں سے لکڑی کا کولر لاتے تھے، جس کی مانگ آہستہ آہستہ اتنی بڑھ گئی کہ وہ آج لکڑی کا کولر خود بنانے لگے ہیں۔

  • معين الدين کا کہنا ہے کہ اس خوفناک گرمی سے لوگوں کو سستے دام میں نجات دلوایا جا سکتا ہے ۔

    معين الدين کا کہنا ہے کہ اس خوفناک گرمی سے لوگوں کو سستے دام میں نجات دلوایا جا سکتا ہے ۔

  •  لکڑی کے ائیرکولر بنانے کا کام آہستہ آہستہ آج ایسے مقام پر پہنچ گیا ہے جہاں ہر آدمی لکڑی کا کولر خریدنے کا منصوبہ بنا رہا ہے ۔

    لکڑی کے ائیرکولر بنانے کا کام آہستہ آہستہ آج ایسے مقام پر پہنچ گیا ہے جہاں ہر آدمی لکڑی کا کولر خریدنے کا منصوبہ بنا رہا ہے ۔

  • لکڑی کا کولر خریدنے والے لوگوں کا کہنا ہے کہ اس مہنگائی کے دور میں سستا ہونے کی وجہ سے یہ کولر ہمارے بجٹ میں آسانی سے آ جاتا ہے ۔

    لکڑی کا کولر خریدنے والے لوگوں کا کہنا ہے کہ اس مہنگائی کے دور میں سستا ہونے کی وجہ سے یہ کولر ہمارے بجٹ میں آسانی سے آ جاتا ہے ۔

  • گرمی کے اس دور میں جہاں لوگ لکڑی کا ائیر کولر خریدنے میں دلچسپی دکھا رہے ہیں وہیں یہ لکڑی کا ائیر کولر غریبوں کے زندگی کو بسر کرنے کا ذریعہ بن گیا ہے ۔

    گرمی کے اس دور میں جہاں لوگ لکڑی کا ائیر کولر خریدنے میں دلچسپی دکھا رہے ہیں وہیں یہ لکڑی کا ائیر کولر غریبوں کے زندگی کو بسر کرنے کا ذریعہ بن گیا ہے ۔

  • گرمی سے بچنے کے لیے سستے اور ہاتھ سے بنائے ہوئے ائیرکولر کی مانگ جہاں ایک طرف بڑھ رہی ہے وہیں لکڑی کا یہ ائیرکولرغریبوں کے لئے روزگار کا ایک اچھا ذریعہ بھی ثابت ہورہا ہے۔
  • اس سال گرمی کا موسم شروع ہوتے ہی مختلف شہروں کی طرح احمد آباد کے درجہ حرارت میں اچانک اضافہ ہو گیا ہے،  جس کی وجہ سے لوگوں کو کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔
  •  گرمی کی شروعات نے ظاہر کر دیا ہے کہ آنے والے دنوں میں اس کی شدت اوربھی زیادہ بڑھ سکتی ہے ۔
  • لیکن اس خوفناک گرمی سے بچنے کے لئے کم قیمت میں اچھا کولر وہ بھی لکڑی کا یہ ایک بالکل نئی سوچ ہے ۔
  • احمد آباد کے رہنے والے معين الدين راجستھان سے کچھ سالوں سے لکڑی کا کولر لاتے تھے، جس کی مانگ آہستہ آہستہ اتنی بڑھ گئی کہ وہ آج لکڑی کا کولر خود بنانے لگے ہیں۔
  • معين الدين کا کہنا ہے کہ اس خوفناک گرمی سے لوگوں کو سستے دام میں نجات دلوایا جا سکتا ہے ۔
  •  لکڑی کے ائیرکولر بنانے کا کام آہستہ آہستہ آج ایسے مقام پر پہنچ گیا ہے جہاں ہر آدمی لکڑی کا کولر خریدنے کا منصوبہ بنا رہا ہے ۔
  • لکڑی کا کولر خریدنے والے لوگوں کا کہنا ہے کہ اس مہنگائی کے دور میں سستا ہونے کی وجہ سے یہ کولر ہمارے بجٹ میں آسانی سے آ جاتا ہے ۔
  • گرمی کے اس دور میں جہاں لوگ لکڑی کا ائیر کولر خریدنے میں دلچسپی دکھا رہے ہیں وہیں یہ لکڑی کا ائیر کولر غریبوں کے زندگی کو بسر کرنے کا ذریعہ بن گیا ہے ۔

تازہ ترین تصاویر