بنگلورو : ورلڈ حجاب ڈے پر انوکھی مہم ، شاپنگ کیلئے آنے والی کئی لڑکیوں کو تحفہ میں دیا گیا حجاب

Feb 01, 2017 11:39 PM IST
1 of 17
  • ملک کے آئی ٹی شہر بنگلورو میں یکم فروری کو ورلڈ حجاب ڈے منایا گیا۔ گرلس اسلامک آرگنائزیشن کی کارکنوں نےلڑکیوں کوحجاب کا تحفہ دیا ۔ نہ صرف مسلم بلکہ دیگر مذاہب کی لڑکیوں نے بھی حجاب پہن کا خوشی کااظہارکیا۔

    ملک کے آئی ٹی شہر بنگلورو میں یکم فروری کو ورلڈ حجاب ڈے منایا گیا۔ گرلس اسلامک آرگنائزیشن کی کارکنوں نےلڑکیوں کوحجاب کا تحفہ دیا ۔ نہ صرف مسلم بلکہ دیگر مذاہب کی لڑکیوں نے بھی حجاب پہن کا خوشی کااظہارکیا۔

  • ورلڈ حجاب ڈے کے ذریعہ جی آئی او نے یہ پیغام دینے کی کوشش کی کہ برقعہ یا حجاب خواتین کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں ہیں۔

    ورلڈ حجاب ڈے کے ذریعہ جی آئی او نے یہ پیغام دینے کی کوشش کی کہ برقعہ یا حجاب خواتین کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں ہیں۔

  • بلکہ اس سے خواتین کی حفاظت کے ساتھ ساتھ اُن میں خوداعتمادی بھی پیدا ہوتی ہے۔

    بلکہ اس سے خواتین کی حفاظت کے ساتھ ساتھ اُن میں خوداعتمادی بھی پیدا ہوتی ہے۔

  • حجاب یا پردہ خواتین کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں، حجاب پہن کرلڑکیاں پائلیٹ،ڈاکٹر، انجینئربنی ہیں۔

    حجاب یا پردہ خواتین کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں، حجاب پہن کرلڑکیاں پائلیٹ،ڈاکٹر، انجینئربنی ہیں۔

  • حجاب سے خواتین کی خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہے ۔

    حجاب سے خواتین کی خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہے ۔

  • بنگلورومیں گرلس اسلامک آرگنائزیشن کے تحت پہلی مرتبہ عالمی یوم حجاب منایا گیا۔

    بنگلورومیں گرلس اسلامک آرگنائزیشن کے تحت پہلی مرتبہ عالمی یوم حجاب منایا گیا۔

  • شاپنگ کے لیےمشہور کمرشیل اسٹریٹ میں جی آئی او کی کارکنوں نے دو کاؤنٹرس بناکر حجاب کی تقسیم کی  ۔

    شاپنگ کے لیےمشہور کمرشیل اسٹریٹ میں جی آئی او کی کارکنوں نے دو کاؤنٹرس بناکر حجاب کی تقسیم کی ۔

  • شاپنگ کے لیےفٹ پاتھ سےگزرنے والی لڑکیوں کاپہلےاستقبال کیاگیا۔

    شاپنگ کے لیےفٹ پاتھ سےگزرنے والی لڑکیوں کاپہلےاستقبال کیاگیا۔

  • حجاب کا تعارف پیش کرتے ہوئےان سے حجاب پہننےکی درخواست کی گئی۔

    حجاب کا تعارف پیش کرتے ہوئےان سے حجاب پہننےکی درخواست کی گئی۔

  •  کچھ  لڑکیوں نے ہنسی خوشی کے ساتھ حجاب پہنا ، تو کچھ نے خاموشی اختیارکرلی۔

    کچھ لڑکیوں نے ہنسی خوشی کے ساتھ حجاب پہنا ، تو کچھ نے خاموشی اختیارکرلی۔

  • اس موقع پرحجاب پہننے والوں میں نہ صرف مسلم بلکہ دیگر مذاہب کی لڑکیاں بھی شامل تھیں۔

    اس موقع پرحجاب پہننے والوں میں نہ صرف مسلم بلکہ دیگر مذاہب کی لڑکیاں بھی شامل تھیں۔

  • کئی ایسی لڑکیاں بھی تھیں ، جنہیں پہلی مرتبہ حجاب پہننےکاموقع ملا۔

    کئی ایسی لڑکیاں بھی تھیں ، جنہیں پہلی مرتبہ حجاب پہننےکاموقع ملا۔

  • جی آئی او کی کارکنوں کے مطابق گزشتہ تین سال سے ورلڈ حجاب ڈے منایاجا رہا ہے۔

    جی آئی او کی کارکنوں کے مطابق گزشتہ تین سال سے ورلڈ حجاب ڈے منایاجا رہا ہے۔

  • سماجی کارکن نجمہ خان کے مطابق اس کا مقصد حجاب کےتئیں پائی جانے والی غلط فہمیوں کودور کرنا ہے ۔

    سماجی کارکن نجمہ خان کے مطابق اس کا مقصد حجاب کےتئیں پائی جانے والی غلط فہمیوں کودور کرنا ہے ۔

  •  ورلڈ حجاب ڈے پر انوکھی مہم ، شاپنگ کیلئے آنے والی کئی لڑکیوں کو تحفہ میں دیا گیا حجاب

    ورلڈ حجاب ڈے پر انوکھی مہم ، شاپنگ کیلئے آنے والی کئی لڑکیوں کو تحفہ میں دیا گیا حجاب

  •  ورلڈ حجاب ڈے پر انوکھی مہم ، شاپنگ کیلئے آنے والی کئی لڑکیوں کو تحفہ میں دیا گیا حجاب

    ورلڈ حجاب ڈے پر انوکھی مہم ، شاپنگ کیلئے آنے والی کئی لڑکیوں کو تحفہ میں دیا گیا حجاب

  •  ورلڈ حجاب ڈے پر انوکھی مہم ، شاپنگ کیلئے آنے والی کئی لڑکیوں کو تحفہ میں دیا گیا حجاب

    ورلڈ حجاب ڈے پر انوکھی مہم ، شاپنگ کیلئے آنے والی کئی لڑکیوں کو تحفہ میں دیا گیا حجاب

  • ورلڈ حجاب ڈے کے ذریعہ جی آئی او نے یہ پیغام دینے کی کوشش کی کہ برقعہ یا حجاب خواتین کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں ہیں۔
  • بلکہ اس سے خواتین کی حفاظت کے ساتھ ساتھ اُن میں خوداعتمادی بھی پیدا ہوتی ہے۔
  • حجاب یا پردہ خواتین کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں، حجاب پہن کرلڑکیاں پائلیٹ،ڈاکٹر، انجینئربنی ہیں۔
  • حجاب سے خواتین کی خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہے ۔
  • بنگلورومیں گرلس اسلامک آرگنائزیشن کے تحت پہلی مرتبہ عالمی یوم حجاب منایا گیا۔
  • شاپنگ کے لیےمشہور کمرشیل اسٹریٹ میں جی آئی او کی کارکنوں نے دو کاؤنٹرس بناکر حجاب کی تقسیم کی  ۔
  • شاپنگ کے لیےفٹ پاتھ سےگزرنے والی لڑکیوں کاپہلےاستقبال کیاگیا۔
  • حجاب کا تعارف پیش کرتے ہوئےان سے حجاب پہننےکی درخواست کی گئی۔
  •  کچھ  لڑکیوں نے ہنسی خوشی کے ساتھ حجاب پہنا ، تو کچھ نے خاموشی اختیارکرلی۔
  • اس موقع پرحجاب پہننے والوں میں نہ صرف مسلم بلکہ دیگر مذاہب کی لڑکیاں بھی شامل تھیں۔
  • کئی ایسی لڑکیاں بھی تھیں ، جنہیں پہلی مرتبہ حجاب پہننےکاموقع ملا۔
  • جی آئی او کی کارکنوں کے مطابق گزشتہ تین سال سے ورلڈ حجاب ڈے منایاجا رہا ہے۔
  • سماجی کارکن نجمہ خان کے مطابق اس کا مقصد حجاب کےتئیں پائی جانے والی غلط فہمیوں کودور کرنا ہے ۔
  •  ورلڈ حجاب ڈے پر انوکھی مہم ، شاپنگ کیلئے آنے والی کئی لڑکیوں کو تحفہ میں دیا گیا حجاب
  •  ورلڈ حجاب ڈے پر انوکھی مہم ، شاپنگ کیلئے آنے والی کئی لڑکیوں کو تحفہ میں دیا گیا حجاب
  •  ورلڈ حجاب ڈے پر انوکھی مہم ، شاپنگ کیلئے آنے والی کئی لڑکیوں کو تحفہ میں دیا گیا حجاب

تازہ ترین تصاویر