Live Results Assembly Elections 2018

یہ ہے دنیا کی سب سے مہنگی جوتی، قیمت سن کر اڑ جائیں گے ہوش

Sep 27, 2018 01:57 PM IST
1 of 7
  • آج کل پیروں میں پہننے والی جوتیوں کا لوگ بڑا ہی خیال رکھتے ہیں۔ طرح طرح کے ڈیزائن والی خاص جوتیاں لوگوں کی پسند بن رہی ہیں، جسے پارٹی میں پہن کر شوآف کر سکیں۔ لیکن آج ہم آپ کو ایسی جوتی کے بارے میں بتا رہے ہیں، جسے آپ پہننا نہیں تجوری میں رکھنا پسند کریں گے۔

    آج کل پیروں میں پہننے والی جوتیوں کا لوگ بڑا ہی خیال رکھتے ہیں۔ طرح طرح کے ڈیزائن والی خاص جوتیاں لوگوں کی پسند بن رہی ہیں، جسے پارٹی میں پہن کر شوآف کر سکیں۔ لیکن آج ہم آپ کو ایسی جوتی کے بارے میں بتا رہے ہیں، جسے آپ پہننا نہیں تجوری میں رکھنا پسند کریں گے۔

  • اس جوتی کا نام ہے ’ پیشن ڈائمنڈ شو‘ یہ دنیا کی سب سے مہنگی جوتی ہے، جس کی قیمت جان کر آپ کے ہوش پوری طرح سے اڑ جائیں گے۔

    اس جوتی کا نام ہے ’ پیشن ڈائمنڈ شو‘ یہ دنیا کی سب سے مہنگی جوتی ہے، جس کی قیمت جان کر آپ کے ہوش پوری طرح سے اڑ جائیں گے۔

  • اس جوتی کی قیمت 1.7 کروڑ ڈالر یعنی 1.23 ارب روپیے ہے۔

    اس جوتی کی قیمت 1.7 کروڑ ڈالر یعنی 1.23 ارب روپیے ہے۔

  • اس جوتی میں بیش قیمتی کیریٹ ڈائمنڈ لگایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ 236 دوسرے چھوٹے ڈائمنڈ کی کتار اور اصلی سونا اسے اور بھی خاص بناتا ہے۔

    اس جوتی میں بیش قیمتی کیریٹ ڈائمنڈ لگایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ 236 دوسرے چھوٹے ڈائمنڈ کی کتار اور اصلی سونا اسے اور بھی خاص بناتا ہے۔

  • اس جوتی کو بنانے کے لئے ڈیزائنر کو 9 مہینہ کا وقت لگا۔

    اس جوتی کو بنانے کے لئے ڈیزائنر کو 9 مہینہ کا وقت لگا۔

  • متحدہ عرب امارات کے برانڈ ’ جدہ دبئی‘ نے پیشن جویلرس کے ساتھ  اس جوتی کو بنایا ہے۔

    متحدہ عرب امارات کے برانڈ ’ جدہ دبئی‘ نے پیشن جویلرس کے ساتھ  اس جوتی کو بنایا ہے۔

  • کل یعنی 26 ستمبر کو ہوٹل برج خلیفہ میں اس جوتی کو لوگوں کے سامنے پیش کیا گیا تھا۔

    کل یعنی 26 ستمبر کو ہوٹل برج خلیفہ میں اس جوتی کو لوگوں کے سامنے پیش کیا گیا تھا۔

  • اس جوتی کا نام ہے ’ پیشن ڈائمنڈ شو‘ یہ دنیا کی سب سے مہنگی جوتی ہے، جس کی قیمت جان کر آپ کے ہوش پوری طرح سے اڑ جائیں گے۔
  • اس جوتی کی قیمت 1.7 کروڑ ڈالر یعنی 1.23 ارب روپیے ہے۔
  • اس جوتی میں بیش قیمتی کیریٹ ڈائمنڈ لگایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ 236 دوسرے چھوٹے ڈائمنڈ کی کتار اور اصلی سونا اسے اور بھی خاص بناتا ہے۔
  • اس جوتی کو بنانے کے لئے ڈیزائنر کو 9 مہینہ کا وقت لگا۔
  • متحدہ عرب امارات کے برانڈ ’ جدہ دبئی‘ نے پیشن جویلرس کے ساتھ  اس جوتی کو بنایا ہے۔
  • کل یعنی 26 ستمبر کو ہوٹل برج خلیفہ میں اس جوتی کو لوگوں کے سامنے پیش کیا گیا تھا۔

تازہ ترین تصاویر