یہ ہیں دنیا کے پانچ سب سے زیادہ زہریلے سانپ، کیا آپ جانتے ہیں ان کے بارے میں

Dec 29, 2018 10:54 AM IST
1 of 6
  • آج آپ کو بتانے جا رہے ہیں دنیا کے پانچ سب سے زہریلے سانپوں کے بارے میں۔ آگے کی سلائڈس میں دیکھئے کون سے ہیں وہ سانپ۔

    آج آپ کو بتانے جا رہے ہیں دنیا کے پانچ سب سے زہریلے سانپوں کے بارے میں۔ آگے کی سلائڈس میں دیکھئے کون سے ہیں وہ سانپ۔

  • انلینڈر تائپن: یہ سانپ زمین پر پائے جانے والے سانپوں میں سب سے زہریلا ہوتا ہے۔ 

    انلینڈر تائپن: یہ سانپ زمین پر پائے جانے والے سانپوں میں سب سے زہریلا ہوتا ہے۔ 

  • ایسٹرن براون اسنیک: اس زہریلے سانپ کا زہر کا 14,000واں حصہ ہی کسی انسان کو ختم کرنے کے لئے کافی ہے

    ایسٹرن براون اسنیک: اس زہریلے سانپ کا زہر کا 14,000واں حصہ ہی کسی انسان کو ختم کرنے کے لئے کافی ہے

  • بلیک مامبا : بلیک مامبا افریقہ میں پایا جاتا ہے، یہ زمین پر سب سے تیز رفتار میں چلنے والا سانپ ہے۔ یہ 20 کلومیٹر فی گھنٹے کی تیزی سے کرتا ہے اپنے شکار کا پیچھا۔

    بلیک مامبا : بلیک مامبا افریقہ میں پایا جاتا ہے، یہ زمین پر سب سے تیز رفتار میں چلنے والا سانپ ہے۔ یہ 20 کلومیٹر فی گھنٹے کی تیزی سے کرتا ہے اپنے شکار کا پیچھا۔

  • فلیپین کوبرا: فلیپین کوبرا میں سب سے زیادہ زہر ہوتا ہے، اس کی خاصیت ہے کہ یہ اپنے شکار کو ڈستا نہیں بلکہ اس پر اپنا زہر تھوکتا ہے۔

    فلیپین کوبرا: فلیپین کوبرا میں سب سے زیادہ زہر ہوتا ہے، اس کی خاصیت ہے کہ یہ اپنے شکار کو ڈستا نہیں بلکہ اس پر اپنا زہر تھوکتا ہے۔

  • ریٹل اسنیک: شمالی امریکہ میں پائے جانے والے یہ سانپ بچوں کے جھنجھے کی طرح آواز کرتے ہیں

    ریٹل اسنیک: شمالی امریکہ میں پائے جانے والے یہ سانپ بچوں کے جھنجھے کی طرح آواز کرتے ہیں

  • انلینڈر تائپن: یہ سانپ زمین پر پائے جانے والے سانپوں میں سب سے زہریلا ہوتا ہے۔ 
  • ایسٹرن براون اسنیک: اس زہریلے سانپ کا زہر کا 14,000واں حصہ ہی کسی انسان کو ختم کرنے کے لئے کافی ہے
  • بلیک مامبا : بلیک مامبا افریقہ میں پایا جاتا ہے، یہ زمین پر سب سے تیز رفتار میں چلنے والا سانپ ہے۔ یہ 20 کلومیٹر فی گھنٹے کی تیزی سے کرتا ہے اپنے شکار کا پیچھا۔
  • فلیپین کوبرا: فلیپین کوبرا میں سب سے زیادہ زہر ہوتا ہے، اس کی خاصیت ہے کہ یہ اپنے شکار کو ڈستا نہیں بلکہ اس پر اپنا زہر تھوکتا ہے۔
  • ریٹل اسنیک: شمالی امریکہ میں پائے جانے والے یہ سانپ بچوں کے جھنجھے کی طرح آواز کرتے ہیں

تازہ ترین تصاویر