چین نے دکھائی طاقت، جن پنگ نے کہا : ہم دنیا کی کسی بھی فوج کو شکست دینے کے قابل

Jul 30, 2017 02:49 PM IST
1 of 6
  • چین کی فوج اپنا 90 واں یوم تاسیس منا رہی ہے۔ اس موقع پر چین میں پہلی آرمی ڈے پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ چین کی پیپلز لبریشن آرمی دنیا کی سب سے بڑی فوج مانی جاتی ہے۔ یکم اگست 2017 کو اس کے 90 سال پورے ہو جائیں گے۔

    چین کی فوج اپنا 90 واں یوم تاسیس منا رہی ہے۔ اس موقع پر چین میں پہلی آرمی ڈے پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ چین کی پیپلز لبریشن آرمی دنیا کی سب سے بڑی فوج مانی جاتی ہے۔ یکم اگست 2017 کو اس کے 90 سال پورے ہو جائیں گے۔

  • فوجی طاقت کے مظاہرہ کی اس پریڈ میں 12000 فوجیوں اور  36 فارمیشنس نے حصہ لیا۔ چین کا کانٹنینٹل بیلسٹک میزائل بھی پہلی بار کسی پریڈ میں نظر آیا۔

    فوجی طاقت کے مظاہرہ کی اس پریڈ میں 12000 فوجیوں اور 36 فارمیشنس نے حصہ لیا۔ چین کا کانٹنینٹل بیلسٹک میزائل بھی پہلی بار کسی پریڈ میں نظر آیا۔

  • پریڈ کا انعقاد شمالی چین کے اندرونی منگولیا علاقہ میں واقع زورهی فوجی اڈے پر کیا گیا۔

    پریڈ کا انعقاد شمالی چین کے اندرونی منگولیا علاقہ میں واقع زورهی فوجی اڈے پر کیا گیا۔

  • چین کے صدر اور فوج کو کنٹرول کرنے والے مرکزی ملٹری کمیشن کے سربراہ شی جن پنگ نے فوجی وردی میں سلامی لی۔

    چین کے صدر اور فوج کو کنٹرول کرنے والے مرکزی ملٹری کمیشن کے سربراہ شی جن پنگ نے فوجی وردی میں سلامی لی۔

  • اس موقع پر فوجی دستوں سے خطاب کرتے ہوئے جن پنگ نے کہا کہ  آج چین کے لیے ایک جدید فوج کی ضرورت پہلے کے مقابلہ کہیں زیادہ ہے۔ انہوں نے فوج سے اپنی جنگی صلاحیت مزید بڑھانے اور قومی دفاع کے نظام کو جدید بنانے کیلئے کہا۔

    اس موقع پر فوجی دستوں سے خطاب کرتے ہوئے جن پنگ نے کہا کہ آج چین کے لیے ایک جدید فوج کی ضرورت پہلے کے مقابلہ کہیں زیادہ ہے۔ انہوں نے فوج سے اپنی جنگی صلاحیت مزید بڑھانے اور قومی دفاع کے نظام کو جدید بنانے کیلئے کہا۔

  • جن پنگ نے کہا کہ  پیپلز لبریشن آرمی چین کی  سرحد میں گھسنے والی کسی بھی فوج کو شکست دینے اور چین کی خود مختاری، سیکورٹی اور قومی مفادات کی حفاظت کرنے کے قابل ہے۔(فائل فوٹو) ۔

    جن پنگ نے کہا کہ پیپلز لبریشن آرمی چین کی سرحد میں گھسنے والی کسی بھی فوج کو شکست دینے اور چین کی خود مختاری، سیکورٹی اور قومی مفادات کی حفاظت کرنے کے قابل ہے۔(فائل فوٹو) ۔

  • فوجی طاقت کے مظاہرہ کی اس پریڈ میں 12000 فوجیوں اور  36 فارمیشنس نے حصہ لیا۔ چین کا کانٹنینٹل بیلسٹک میزائل بھی پہلی بار کسی پریڈ میں نظر آیا۔
  • پریڈ کا انعقاد شمالی چین کے اندرونی منگولیا علاقہ میں واقع زورهی فوجی اڈے پر کیا گیا۔
  • چین کے صدر اور فوج کو کنٹرول کرنے والے مرکزی ملٹری کمیشن کے سربراہ شی جن پنگ نے فوجی وردی میں سلامی لی۔
  • اس موقع پر فوجی دستوں سے خطاب کرتے ہوئے جن پنگ نے کہا کہ  آج چین کے لیے ایک جدید فوج کی ضرورت پہلے کے مقابلہ کہیں زیادہ ہے۔ انہوں نے فوج سے اپنی جنگی صلاحیت مزید بڑھانے اور قومی دفاع کے نظام کو جدید بنانے کیلئے کہا۔
  • جن پنگ نے کہا کہ  پیپلز لبریشن آرمی چین کی  سرحد میں گھسنے والی کسی بھی فوج کو شکست دینے اور چین کی خود مختاری، سیکورٹی اور قومی مفادات کی حفاظت کرنے کے قابل ہے۔(فائل فوٹو) ۔

تازہ ترین تصاویر