آپ ایسے پڑھ سکتے ہیں وہاٹس ایپ کے ڈیلیٹ ہوچکے میسیج

Nov 17, 2017 03:43 PM IST
1 of 5
  • وہاٹس ایپ نے کچھ دنوں قبل ڈیلیٹ فار ایوری ون فیچر پیش کیا تھا ۔ وہاٹس ایپ کا کہنا تھا کہ اگر کوئی یوزر کسی کو غلطی سے میسیج بھیج دیتا ہے تو اس فیچر سے وہ اسے ڈیلیٹ کرسکتا ہے ۔ وہ مسیج پھر نظر نہیں آئے گا ، لیکن اب ایک نئی رپورٹ سامنے آئی ہے ، جس میں کہا جارہا ہے کہ ڈیلیٹ میسیج کو بھی ڈیوائس میں ہی موجود رہتے ہیں۔

    وہاٹس ایپ نے کچھ دنوں قبل ڈیلیٹ فار ایوری ون فیچر پیش کیا تھا ۔ وہاٹس ایپ کا کہنا تھا کہ اگر کوئی یوزر کسی کو غلطی سے میسیج بھیج دیتا ہے تو اس فیچر سے وہ اسے ڈیلیٹ کرسکتا ہے ۔ وہ مسیج پھر نظر نہیں آئے گا ، لیکن اب ایک نئی رپورٹ سامنے آئی ہے ، جس میں کہا جارہا ہے کہ ڈیلیٹ میسیج کو بھی ڈیوائس میں ہی موجود رہتے ہیں۔

  • رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ وہاٹس ایپ کے اس نئے فیچر کے بعد ڈیلیٹ مسیج ڈیوائس میں ہی موجود رہتے ہیں اور انہیں آسانی سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔

    رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ وہاٹس ایپ کے اس نئے فیچر کے بعد ڈیلیٹ مسیج ڈیوائس میں ہی موجود رہتے ہیں اور انہیں آسانی سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔

  • اس بات کا دعوی اسپین کی ایک ویب سائٹ پر کیا گیا ہے ۔ویب سائٹ کا نام اینڈرائیڈ جے فے ہے ۔

    اس بات کا دعوی اسپین کی ایک ویب سائٹ پر کیا گیا ہے ۔ویب سائٹ کا نام اینڈرائیڈ جے فے ہے ۔

  • اس میں بتایا گیا ہے کہ وہاٹس ایپ سے ڈیلیٹ میسیج ہینڈ سیٹ نوٹی فکیشن لاگ میںموجود رہتے ہیں ۔یوزر کو بھیجے میسج کو موصول کنندہ آسانی سے پڑھ سکتا ہے ۔

    اس میں بتایا گیا ہے کہ وہاٹس ایپ سے ڈیلیٹ میسیج ہینڈ سیٹ نوٹی فکیشن لاگ میںموجود رہتے ہیں ۔یوزر کو بھیجے میسج کو موصول کنندہ آسانی سے پڑھ سکتا ہے ۔

  • جبکہ وہاٹس ایپ نے دعوی کیا تھا کہ ڈیلیٹ کرنے بعد ریسیوور سینڈر کی طرف سے بھیجے گئے میسیج کو نہیں پڑھ سکتا ہے۔

    جبکہ وہاٹس ایپ نے دعوی کیا تھا کہ ڈیلیٹ کرنے بعد ریسیوور سینڈر کی طرف سے بھیجے گئے میسیج کو نہیں پڑھ سکتا ہے۔

  • رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ وہاٹس ایپ کے اس نئے فیچر کے بعد ڈیلیٹ مسیج ڈیوائس میں ہی موجود رہتے ہیں اور انہیں آسانی سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔
  • اس بات کا دعوی اسپین کی ایک ویب سائٹ پر کیا گیا ہے ۔ویب سائٹ کا نام اینڈرائیڈ جے فے ہے ۔
  • اس میں بتایا گیا ہے کہ وہاٹس ایپ سے ڈیلیٹ میسیج ہینڈ سیٹ نوٹی فکیشن لاگ میںموجود رہتے ہیں ۔یوزر کو بھیجے میسج کو موصول کنندہ آسانی سے پڑھ سکتا ہے ۔
  • جبکہ وہاٹس ایپ نے دعوی کیا تھا کہ ڈیلیٹ کرنے بعد ریسیوور سینڈر کی طرف سے بھیجے گئے میسیج کو نہیں پڑھ سکتا ہے۔

تازہ ترین تصاویر