نئی دہلی: جج بی ایچ لویا کی موت کے معاملے میں جانچ کا مطالبہ کرنے والی عرضیوں کو خارج کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر کانگریس نے نااتفاقی ظاہر کی ہے۔ پارٹی نے برسراقتدار بی جے پی پر عدالت عظمیٰ کے حکم سے سیاسی فائدہ اٹھانے کا الزام عائد کیاہے۔