ویڈیو: فسادات کے لئے جامع مسجد میں جا کر معافی مانگیں وزیر اعظم مودی: کانگریس ترجمان

Dec 11, 2017 06:53 PM IST | News18 Hindi
  • نئی دہلی۔ نیوز 18 انڈیا کے خصوصی انتخابی شو سب سے بڑا دنگل میں کانگریس کے ترجمان چرن سنگھ ساپرا کے بیان پر بڑا تنازع پیدا ہو گیا ہے۔ ساپرا نے وزیر اعظم مودی سے 2002 میں فسادات کے لئے جامع مسجد میں جا کر معافی مانگنے کو کہا جس پر بی جے پی نے جوابی حملہ کیا۔ ویڈیو دیکھیں۔

تازہ ترین ویڈیو