بھائی جمن اس بارمرزا غالب کے لئے لڑیں گے الیکشن: سنیں پرینک کال– News18 Urdu
  • Mar 13, 2019 12:46 AM IST | News18 Urdu

    بھائی جمن اِس بار مرزا غالب کے لئے چناؤ لڑنا چاہتے ہیں۔ اُنہوں نے سیدھے غالب اکیڈمی کے سیکرٹری کوفون ملا دیا ہے۔ بھائی جمن کی اس پرینک کال کو آپ بھی سُن کر فیصلہ کیجئے، کیا اُن کے لئے سیاسی پارٹی بنا لی جائے؟
     

تازہ ترین شوز