Coronavirus outbreak in Maharashtra: مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8807 نئے مریض سامنے آئے ہیں ۔ یہ 18 اکتوبر کے بعد سب سے زیادہ اعداد و شمار ہے ۔ ریاست میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 80 افراد کی موت ہوگئی ہے ۔