-
پٹنہ : مسوڑھی سے مبینہ طور پر اغوا کی گئی لڑکی ندھی کے معاملے میں نیا انکشاف ہوا ہے۔ اغوا کی کہانی کے محض 36 گھنٹے کے اندر ہی ایک نئی کہانی کے ساتھ ندھی ، ممبر اسمبلی سدھارتھ اور پنکج پولیس اور میڈیا کے سامنے پیش ہوئے۔...
January 29, 2016,7:05 pm IST
-
جموں و کشمیر میں وزیر اعلی مفتی محمد سعید کے انتقال کے بعد پی ڈی پی کی لیڈر محبوبہ مفتی کے وزیر اعلی بننے کی قیاس آرائی کی جارہی تھی، لیکن ابھی تک محبوبہ کے حلف نہ لینے کی وجہ سے تذبذب کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔...
January 29, 2016,5:05 pm IST
-
میلبورن: آسٹریلیا کے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ پر تین ٹی ٹوینٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس جیت کر گیندبازی کے فیصلہ پر آسٹریلیا ئی کپتان ارون فنچ نے کہا کہ اگر پچ میں گیند بازوں کیلئے کچھ بھی مدد ہوگی ، تو وہ پہلی اننگز میں ہوگی۔ ادھر دوسرے میچ میں آسٹریلیائی ٹیم میں ہسٹنگس اور میکسویل کو شامل کیا گیا ہے جبکہ شان ٹیٹ اس میچ میں نہیں کھیل رہے ہیں۔...
January 29, 2016,1:56 pm IST
-
پٹنہ : پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی سے تعلق رکھنے کے الزام میں گرفتار محمد اعجاز کے نوزائیدہ بیٹے کی گزشتہ رات مشتبہ حالت میں موت ہو گئی۔ خیال رہے کہ اعجاز کی اہلیہ آسما نے 27 جنوری کو بھوجپور ضلع کے سندیش ریفرل اسپتال میں بچے کو جنم دیا تھا۔...
January 29, 2016,1:43 pm IST
-
لکھنؤ : یوپی اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج سے شروع ہوگیا ہے ۔ تاہم پہلے دن اپوزیشن نے جم کر ہنگامہ آرائی کی ۔ اپوزیشن نے گورنر کو خطبہ بھی نہیں دینے دیا۔ اپوزیشن پوسٹر لے کر اسمبلی پہنچے اور جیسے ہی گورنر نے خطبہ شروع کیا ، تو وہ پوسٹر لہرانے لگے۔ اپوزیشن گنا کسان، لا اینڈ آرڈر اور کملیش تیواری کے معاملے پر ہنگامہ آرائی کررہے تھے۔...
January 29, 2016,12:42 pm IST
-
رانچی : ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ سپریم کورٹ نے آندھرا پردیش کی عدالت کے ذریعہ جاری گرفتاری وارنٹ پر روک لگا دی ہے۔اتنا ہی نہیں سپریم کورٹ نے دھونی کے خلاف تمام مجرمانہ کارروائی بھی پر روک لگا دی ہے۔...
January 29, 2016,12:27 pm IST
-
نئی دہلی : ریلوے کی وزارت نے ریلوے کی ویب سائٹ سے کی جانے والی ای ٹکٹ اور آئی ٹکٹ کی بکنگ سے متعلق کئی قوانین میں تبدیلی کی ہے۔ ریلوے نے ویب سائٹ کے غلط استعمال کو روکنے کے سلسلہ میں یہ اقدامات اٹھائے ہیں۔ ریلوے کے نئے قانون کے مطابق اب ایک شخص ایک ماہ میں صرف 6 ٹکٹ ہی بک کروا سکتا ہے۔...
January 28, 2016,6:40 pm IST
-
اب تک آپ نے اسکالر شپ حاصل کرنے کے لئے بہت سے امتحانات کے بارے میں سنا ہوگا، لیکن اس دنیا میں ایک ملک ایسا بھی ہے جہاں اسکالر شپ پانے کے لئے لڑکیوں کو کنوارے پن ٹیسٹ سے گزرنا ہوتا ہے۔...
January 28, 2016,6:04 pm IST
-
نئی دہلی : ہندوستان میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ اگر پٹھان کوٹ حملے کو لے کر ہندوستان مناسب ثبوت دیتا ہے ، تو جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کے خلاف جلد ہی کارروائی کی جائے گی۔ اظہر کو پٹھان کوٹ دہشت گردانہ حملے کا ماسٹر مائنڈ سمجھا جاتا ہے، جس میں سات سیکورٹی جوان شہید ہو گئے تھے۔...
January 28, 2016,5:38 pm IST
-
ممبئی : معروف اسلامی اسکالرجامعہ سلفیہ کے استاد اور رابطہ اسلامی کے رکن مولانااسعد اعظمی عالم مشہوردرسگاہ مدینہ اسلامک یونیورسٹی میں منعقدہ دوروزہ کانفرنس میں شرکت کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔...
January 28, 2016,5:11 pm IST
-
نئی دہلی : مرکزی حکومت نے 20 اسمارٹ سٹی کی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔ یہ شہر ہیں : بھونیشور، پونے، جے پور، سورت، کوچی، احمد آباد، جبل پور، وشاکھاپٹنم، گوہاٹی، چنئی، ادے پور، شولاپور، ویزاگ، داونگیرے، اندور، بیلگام، لدھیانہ، بھوپال، کاکی ناڑا اور کوئمبٹور ۔...
January 28, 2016,3:49 pm IST
-
پٹنہ : بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کے ایک پروگرام کے دوران ایک نوجوان نے جوتا پھینکا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ وزیر اعلی نتیش کمار ایک پروگرام کے لئے بختیار پور گئے ہوئے تھے۔ اسی دوران ایک نوجوان نے ان پر جوتا پھینک دیا۔ تاہم یہ جوتا نتیش کمار کو نہیں لگا ۔...
January 28, 2016,3:28 pm IST
-
نئی دہلی : بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر سبرامنیم سوامی نے لیفٹیننٹ گورنر نجیب جنگ سے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال اور نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کے خلاف کیس چلانے کی اجازت مانگی ہے۔ سوامی کا الزام ہے کہ 49 دن کی حکومت کے دوران کیجریوال اور سسودیا نے ایس کے این ایسوسی ایٹس کمپنی کو غلط طریقے سے فائدہ پہنچایا ہے۔...
January 28, 2016,3:21 pm IST
-
ریوا : رتلام اور بلدیاتی اداروں میں شاندار کامیابی سے حوصلہ افزا کانگریس میهر اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں بھی جیت کے لئے پورے دم خم کے ساتھ مصروف ہو گئی ہے۔...
January 28, 2016,11:14 am IST
-
لکھنؤ : سماج وادی پارٹی کے صدر ملائم سنگھ یادو نے ایک مرتبہ پھر پارٹی لیڈروں کو جم کر پھٹکار لگائی ہے ۔ ملائم سنگھ اتنے ناراضہو گئے کہ کارروائی تک کی دھمکی دے دی۔...
January 28, 2016,12:27 am IST