-
نئی دہلی : ہندوستان اور فرانس کے درمیان کئی اہم معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔ حیدرآباد ہاؤس میں وزیر اعظم مودی اور فرانس کے صدر اولاند فرانسوا کے درمیان بات چیت کے بعد ان معاہدوں پر دستخط کئے گئے۔ مودی اور اولاند کی موجودگی میں فائلوں کا تبادلہ ہوا۔...
January 25, 2016,3:48 pm IST
-
نئی دہلی : اروناچل پردیش میں صدر راج کے نفاذ سے متعلق مرکزی حکومت کے فیصلے کو کانگریس نے آئینی مینڈیٹ کا مذاق ، وفاقیت کی شکست اور جمہوریت کا قتل قرار دیا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ کانگریس کا ایک وفد پارٹی صدر سونیا گاندھی کی قیادت میںمنگل کو صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی سے بھی ملاقات کرے گا۔...
January 25, 2016,2:51 pm IST
-
نئی دہلی : نیتا جی سبھاش چندر بوس کے پڑپوتے چندر بوس بی جے پی میں شامل ہونے جا رہے ہیں۔ خیال رہے کہ حکومت نے ہفتہ کو ہی نیتا جی سے وابستہ 100 فائلوں کو عام کیا تھا۔ چندر بوس نے کہا ہے کہ وہ پارٹی میں باضابطہ طور پر شامل ہونے کے بعد بتائیں گے کہ انہوں نے ایسا کیوں کیا۔...
January 25, 2016,2:48 pm IST
-
ریوا : میهر اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں بی جے پی نے نارائن ترپاٹھی کو امیدوار بنایا ہے۔پیر کو دارالحکومت بھوپال میں بی جے پی ریاستی دفتر میں ہوئی الیکشن کمیٹی کی میٹنگ میں نارائن ترپاٹھی کے نام پر مہر لگائی گئی۔...
January 25, 2016,1:45 pm IST
-
نئی دہلی : دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے یوم جمہوریہ کے موقع پر چھترسال اسٹیڈیم میں منعقد ہ تقریب میں مرکز کی مودی سرکار پر جم کر نشانہ سادھا ۔ انہوں نے ایک طرف جہاں دہلی حکومت کی کامیابیوں کوشمار کرایا وہیں مرکزپر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ اروناچل کے بعد اب دہلی کا نمبر ہے۔...
January 25, 2016,12:38 pm IST
-
نئی دہلی : یوم جمہوریہ تقریبات میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کرنے کیلئے اپنے تین روزہ دورے کے دوسرے دن فرانس کے صدر اولاند فرانسوا دہلی میں ہیں اور انہیں راشٹرپتی بھون میں شاندار گارڈ آف آنر پیش کیا گیاہے ۔ اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی بھی موجود تھے۔...
January 25, 2016,11:15 am IST
-
پٹنہ : راجدھانی ایکسپریس میں خاتون مسافر سے چھیڑ چھاڑ اور دھکا مکی کے معاملے میں گرفتار رکن اسمبلی سرفراز عالم کو اتوار کو گرفتار کر لیا گیا تاہم بعد میں رات 11 بجے سرفراز اور ان کے محافظ انضمام الحق اور ساتھی مسافر قمر سعید کو 20-20 ہزار کے مچلکے پر تھانے سے ضمانت دے دی گئی۔...
January 25, 2016,9:19 am IST
-
احمدآباد : آر ایس ایس کے سربرہ موہن بھاگوت کے بعد اب لوک سبھا کی اسپیکر اور اندور سے بی جے پی کی ممبر پارلیمنٹ سمترا مہاجن نے ریزرویشن کے مسئلے کو چھیڑ دیا ہے۔ سمترا مہاجن نے کہا ہے کہ سیاستدانوں میں عزم کی کمی اور ان کی لاپروائی کی وجہ سے آج بھی ذات پر مبنی ریزرویشن جا ری ہے ۔ تاہم تنازع میں گھرتے ہی سمترا مہاجن نے صفائی پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بیان کو غلط طریقے سے پیش کیا گیا۔...
January 24, 2016,8:05 pm IST
-
نئی دہلی : گھنے دھند کی وجہ سے یمنا ایکسپریس وے پر تین درجن سے زیادہ گاڑياں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں ، جس میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو گریٹر نوئیڈا کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔...
January 24, 2016,6:49 pm IST
-
ممبئی : دعوت کی ذمہ داری عمومی طور پر تمام مسلما نوں پر ہے اور خصوصی طور پر ہم میں ایک جماعت ایسی ہو نی چا ہئے ، جو اس دینی فریضے کو انجام دیں۔چو نکہ یہ دینی فریضہ ہے اس لئے قیامیت کے دن اللہ ہم سے اس کے با رے میں سوال کر ے گا ۔یہ باتیں صدیق سلفی نے البرفا ئونڈیشن کے زیر اہتمام ہفتہ واری اسلامک پروگرام کے تحت ایک دینی و تر بیتی پروگرام میں کہیں۔...
January 24, 2016,4:02 pm IST
-
پٹنہ : راجدھانی ایکسپریس میں خاتون کے ساتھ چھیڑ خانی کے الزام میں پھنسنے کے بعد جے ڈی یو سے معطل ہو چکے پارٹی کے ممبر اسمبلی سرفراز عالم نے اب صفائی دی ہے۔...
January 24, 2016,2:43 pm IST
-
ریوا: ستنا میں متعدد کونسلروں کے شوہروں اور کچھ دیگر لیڈروں پر خاتون سی ایم او کا عوامی مقام پر کپڑا اتروانے اور نالی صاف کروانے کا الزام لگا ہے۔ دوسری طرف ملزمین اس معاملے کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے سی ایم او کو بدعنوان افسر بتا رہے ہیں۔...
January 24, 2016,2:29 pm IST
-
احمد آباد : شادی میں یوں تو دولہا کی انٹری دھماکہ خیزہوتی ہے ، لیکن ایک شادی میں دلہن نے منڈپ میں دھماکہ دار طریقے سے انٹری لی ۔ یوں تو دلہن اکثر پالکی میں آتی ہے ، مگر احمد آباد کی یہ دلہن بلیٹ پر سوار ہوکر آئی۔...
January 24, 2016,12:48 pm IST
-
ئي دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر مسٹر امت شاہ آج پھر سے پارٹی کے سربراہ منتخب ہونے والے ہیں، جنہيں اس بار مکمل میعاد کے اس عہدے پر فائز کیا جائے گا۔...
January 24, 2016,12:25 pm IST
-
ممبئی : ماڈل پرنس نرولا نے رئیلٹی شو 'بگ باس 9 کا خطاب جیت لیا ہے۔ جبکہ ریشبھ سنہا دوسرے نمبر پر رہے ۔ بتا دیں کہ پرنس اور ریشبھ کے علاوہ مندنا كريمي اور روشیل ماریا راؤ بھی فائنل میں پہنچی تھیں، لیکن وہ پیچھے رہ گئیں۔ فائنل کی شوٹنگ لوناولہ میں ہو ئی۔...
January 23, 2016,10:13 pm IST