ہندوستان میں لاکھوں کروڑوں لوگوں کے گھروں میں قید ہو جانے کی وجہ سے ملک بھر میں ٹرانسپورٹ یعنی نقل وحمل کا نظام بری طرح سے متاثر ہوا ہے۔ ایسے حالات میں کسانوں کو اپنے پھل اور سبزی وغیرہ بازاروں تک پہنچانے کے لئے کافی جدوجہد کرنی پڑ رہی ہے۔
nationcoronavirus-latest-news |سعودی عرب کے شاہی دیوان نے پیر کے روز شوال کا چاند نظر آنے کے بعد ایک بیان میں کہا ہے کہ عیدالفطر کی تقریبات کا آغاز منگل سے ہوگا۔ متحدہ عرب امارات اور عراق میں بھی آج عیدالفطر منائی جارہی ہے۔
nationinternational |روزی خان مشہور امریکی ڈرامے "گیم آف تھرونز" کے معروف کردار ٹیرن لینسٹر کو نبھانے والے امریکی اداکار پیٹر ڈنکلیج سے بہت زیادہ مشابہت رکھتے ہیں۔
nationinternational |اگر سری لنکا میں برقع پر پابندی عائد کر دی جاتی ہے تو وہ ایشیا، افریقہ اور یوروپ کے ان ممالک میں شامل ہو جائے گا جہاں پر سیکورٹی کے نام پر برقع پر پابندی عائد ہے
nationinternational |نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے دبئی میں جمعہ کے روز دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پران کی تصویر آویزاں کی گئی
nationinternational |نیوزی لینڈ کی تاریخ کی بدترین دہشت گردی کے ایک ہفتہ بعد جمعہ کو صرف سرکاری طور پر اذان نشر کی گئی بلکہ متاثرہ مسجد النور کے سامنے ہیگلے پارک میں نماز جمعہ کے اجتماع میں وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کے علاوہ ہزاروں غیر مسلم افراد نے بھی شرکت کی۔
international |وزیراعظم جیسنڈا نے حملے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کے لئے اسپتال کا دورہ بھی کیا جہاں انہوں نے مسلمانوں سے ملاقات کی اور مسلم خواتین کو گلے لگا کرانہیں تسلی دی
nationinternational |ٹویٹر پر اپنے بیان میں خادم الحرمین الشریفین نے کہا کہ نیوزی لینڈ میں نماز ادا کرنے والے مسلمانوں پر بزدلادنہ اور وحشیانہ حملہ بدترین دہشت گردی ہے۔
nationinternational |فلسطین کی تازہ صورت حال پر بات چیت کے دوران فلسطین کے صدر محمود عباس نے شاہ سلمان اور سعودی عرب کی جانب سے فلسطین کی مسلسل حمایت کی ستائش کی اور اس کے لئے ان کا شکریہ ادا کیا۔
nationinternational |ہنگری میں آبادی بڑھانے کیلئے لوگوں کی حوصلہ افزائی کی خاطر حکومت نے کئی لبھاونے اعلانات کئے ہیں ۔ اس کے تحت چار سے زیادہ بچے ہونے پر انکم ٹیکس نہیں دینا ہوگا ۔
international |شاداب حسین نے 74.63 فیصد نمبر کے ساتھ کل 800 میں سے 597 نمبر حاصل کئے۔
nation |کانگریس سے باہر کئے جانے کے ایک دن بعد سابق مرکزی وزیر شری کانت جینا نے اتوار کو کہا کہ وہ کانگریس صدر راہل گاندھی کا ایسا پردہ فاش کریں گے کہ وہ عوام کو اپنا چہرہ نہیں دکھا پائیں گے ۔
nation |حریت کانفرنس کے لیڈر میر واعظ عمر فاروق نے لیفٹیننٹ جنرل رنبیر سنگھ کی ان کے اس بیان کیلئے تنقید کی ہے کہ سال 2018 سیکورٹی فورسیز کیلئے شاندار سال رہا ، کیونکہ اس نے 250 سے زائد دہشت گردوں کو مار گرایا ۔
nation |محرم کے بغیر حج پر جانے کی اجازت ملنے کے بعد سال رواں 2340 خواتین تنہا سفر حج پر جانے کی تیاری میں ہیں۔ یہ تعداد گزشتہ سال کے مقابلہ میں دوگنی ہے۔
nation |ملیشیا کے بادشاہ سلطان محمد پنجم نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ تخت سے دست برداری کا اعلان کر دیا۔خبر ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق 1957 میں برطانیہ سے آزادی کے بعد پہلی مرتبہ مسلم اکثریتی ملک ملیشیا کے بادشاہ عہدے سے دست بردار ہوئے ہیں۔
international |اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ایودھیا میں عالیشان رام مندر کی راہ میں کانگریس پر روڑہ اٹکانے کا الزام لگاتے ہوئے اتوار کو دعوی کیا کہ راہل گاندھی کی پارٹی کانگریس اور تلنگانہ راشٹر سمیتی ( ٹی آر ایس ) مسلم پولرائزیشن کررہی ہیں ۔
nation |این آئی اے کے ترجمان نے ایک بیان میں بتایا کہ اندرابی ، صوفی فہمیدہ اور ناہدہ نسرین ، فیس بک ، یو ٹیوب اور پاکستان سمیت کچھ ٹی وی چینلوں جیسے مختلف پلیٹ فارموں کا استعمال کرکے "ہندوستان کے خلاف بغاوت بھڑکانے ، نفرت بھرے پیغامات پھیلانے اور تقریر کرنے "میں ملوث تھے ۔
nation |ہائی پروفائل آئی پی ایس افسر بسنت کمار رتھ کو منگل کو انسپکٹر جنرل آف پولیس ( ٹریفک) کے عہدہ سے ہٹادیا گیا ہے۔ انہیں ہوم گارڈس ، کمانڈنٹ جنرل کے دفتر میں بھیج دیا گیا ہے ۔
nation |پاکستان کی وزارت پٹرولیم کو ارسال کردہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی سمری کے مطابق، اس میں 13 روپئے تک اضافہ کی تجویز دی گئی ہے
nationinternational |متاثرہ خاتون نے اپنی شکایت میں لکھا ہے کہ طیارہ میں اسے نیند آ گئی تھی اور جب بیدار ہوئی تو دیکھا کہ ایک شخص اس کو اس کے سینے سے پکڑنے کی کوشش کر رہا ہے
nationinternational |اسرائیلی فوج نے بتایا کہ اس نے یہ کارروائی آج غزہ پٹی سے داغے گئے ایک راکٹ کے اسرائیلی سرزمین پر گرنے کے بعد کی گئی۔
nationinternational |سابق نائب صدر حامد انصاری نے 2002 کے گجرات فسادت کا تذکرہ کرتے ہوئے ہفتہ کو سوال کیا کہ اس وقت کی مرکزی حکومت نے آئین کی دفعہ 355 کا استعمال کیوں نہیں کیا جبکہ اس کے وزیر دفاع موقع پر تھے ۔
nation |جموں و کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلہ کیلئے ووٹنگ سے ایک دن قبل تین علاحدگی پسند لیڈروں کو نظر بند کردیا گیا ہے۔
nation |بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے فلم میکر وکاس بہل پر زور زبردستی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
nationentertainment |