حج سبسڈی کے ختم ہونے کے بعد اب عازمین حج پر جی ایس ٹی کا بوجھ پڑسکتا ہے۔ مرکزی حج کمیٹی سے سفر حج پر روانہ ہونے والے عازمین حج کو 18 فیصد جی ایس ٹی اداکرنا پڑے گا ۔
nation |عالمی یوم خواتین کے موقع پر احمد آباد کے جوہاپورا علاقہ میں انهد نامی این جی او کی جانب سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا ، جس مرکزی حکومت کے تین طلاق کے بل پر جم کر حملہ بولا گیا ۔
nation |اکولہ کی مسلم لڑکیاں تعلیمی میدان میں نہ صرف اعلیٰ مقام حاصل کر رہی ہیں بلکہ مسلم معاشرے میں لڑکیوں کی تعلیم کو لے کرمنفی نظریہ کو بھی غلط ثابت کررہی ہیں ۔
nation |عدالتی احکامات کے باوجود ضلع گلبرگہ میں اردو کو سرکاری سطح پر نافذ نہ کئے جانے کے خلاف کرناٹک ہائی کورٹ کی گلبرگہ بینچ میں ایک عرضی دائر کی گئی ہے
nation |ریسٹورنٹ کی بناوٹ اتنی عجیب ہے کہ یہاں چائے پینے کے لئے کرسیاں لگی ہیں، وہ بھی قبروں کے بیچوں وبيچ ۔ اس عجیب ریسٹورنٹ میں لوگ چائے پینے کے لئے دور دور سے آتے ہیں۔
nation |طلبہ کی زندگی میں جلسہ تقسیم اسناد ایک ایسا پڑاؤ ہوتا ہے ، جہاں کتابی مہم ختم ہوتی ہے اور زندگی کے نئے سفر کا آغاز ہوتا ہے۔
nation |کرنول کے میریڈیئن فنکشن ہال میں کرنول حج سوسائٹی کی جانب سے عازمین حج کے لئے تربیت کا انعقادعمل میں لایا گیا۔
nation |شہنشاہ سخن میرانیس کے فن پر یوں تو بہت کچھ لکھا گیا ہے ، لیکن ڈاکٹر فرحت نادر رضوی کی کتاب میر انیس اور قصہ گوئی کا فن ان دنوں موضوع بحث ہے۔
nation |تین طلاق پر ہونے والی سیاست کے خلاف اب ہندو خواتین نے بھی اپنی صدائے احتجاج بلند کیا ہے۔ خواتین کا کہنا ہےکہ تین طلاق کے معاملہ میں مرکزی حکومت مسلم خواتین کو گمراہ کر رہی ہے۔
nation |آرٹ آف لیونگ کے روحانی گرو شری شری روی شنکرکے ایودھیا پر دئے متنازع بیان کہ تنازعہ کا اگر جلد حل نہیں نکلا تو ہندوستان بھی شام بن جائے گا، کی ہر طرف شدید مذمت کی جارہی ہے ۔
nation |اکولہ میں مسلمانوں نے شہرکے درمیان قائم پیرکروڑی اورغیبی شاہ بابا کی مزاروں کو دوسرے مقام پر منتقل کر پورے ملک کے لیے مثال پیش کی ہے۔
nation |شام میں جاری اس قتل عام کے خلاف احمد آباد کے پٹوا شیری علاقے سے معصوم بچوں نے ایک خاموش ریلی نکال کر شام میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کی جم کر مخالفت کی ۔
nationamrawati |فن خطاطی کے ماہر اور عربی و اردو و فارسی زبان میں مختلف خط۔ و طغرے کی مہارت رکھنے والے یوسف حسن اب تک مختلف ممالک میں 35 نمائش لگا چکے ہیں ۔
nationamrawati |لکھنؤ۔ ہولی کے موقع پر پیام انسانیت فورم نے قومی یکجہتی اور انسان دوستی کی بہترین مثال قائم کی ہے۔
nationamrawati |احساس کمتری ،خراب مالی حالت ودیگر وجوہات کی بنیاد پر مسلم لڑکیوں میں تعلیمی پسماندگی کا گراف کچھ زیادہ ہی پایا جاتا ہے۔
nation |شیعہ سینٹرل وقف بورڈ کے چیئرمین وسیم رضوی کی جانب سے اکثر کوئی نہ کوئی متنازع بیان سامنے آہی جاتا ہے ۔
nation |ملک شام میں انسانی ہلاکتوں بالخصوص عام شہریوں پر مظالم کے خلاف آج علی گڑھ مسلم یونیورسٹی طلبہ یونین نے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
nation |شیعہ سینٹرل وقف بورڈ نے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کو مشورہ دیا ہے کہ ایسی تمام مساجد ہندو سماج کو واپس کر دی جائیں جنہیں مندر توڑ کر مغلوں اور سلطانوں نے بنوایا تھا ۔ لیکن شیعہ وقف کی جانب سے بھیجے گئےخط میں بالکل غلط معلومات دی گئی ہیں ۔
nation |اورنگ آبادمیونسپل کارپوریشن میں اس وقت ہلچل تیز ہوگئی جب مجلس اتحاد المسلمین کا ایک لیڈر کرین لے کر کارپوریشن کی بلڈنگ کے سامنے پہنچ گیا ۔
nation |ہر سال کی طرح امسال بھی نیشنل سائنس ڈے ملک بھر کے اسکولوں ، کالجوں ، ریسرچ سینٹر اور تعلیمی وتدریسی مقامات پر منایا گیا۔
nation |